♣_ﺍﭘﻨـــﺎﺩیـــﺲ_♣ (@ApnaDaes) header
♣_ﺍﭘﻨـــﺎﺩیـــﺲ_♣ (@ApnaDaes) profile picture

♣ ♣ ♣ ♣ ♣ ♣ ♣ ♣ ♣ ♣ ♣ ¤‎ ‎اســـلام علیــکم¤ جو دوسروں سے جلتے ھیں. دراصل وہ اپنے منہ پہ کالک ملتے ھیں.!.. ¤ســـــيداصغرشاه‎¤ ¤ڈیـرہ اسماعیل خان¤

♣ ★ ♣‎ﺍﭘﻨـــﺎﺩیـــﺲ♣ ★ ♣
Joined November 2013
Photo by ♣_ﺍﭘﻨـــﺎﺩیـــﺲ_♣ (@ApnaDaes)Photo by ♣_ﺍﭘﻨـــﺎﺩیـــﺲ_♣ (@ApnaDaes)Photo by ♣_ﺍﭘﻨـــﺎﺩیـــﺲ_♣ (@ApnaDaes)Photo by ♣_ﺍﭘﻨـــﺎﺩیـــﺲ_♣ (@ApnaDaes)Photo by ♣_ﺍﭘﻨـــﺎﺩیـــﺲ_♣ (@ApnaDaes)Photo by ♣_ﺍﭘﻨـــﺎﺩیـــﺲ_♣ (@ApnaDaes)Photo by ♣_ﺍﭘﻨـــﺎﺩیـــﺲ_♣ (@ApnaDaes)Photo by ♣_ﺍﭘﻨـــﺎﺩیـــﺲ_♣ (@ApnaDaes)Photo by ♣_ﺍﭘﻨـــﺎﺩیـــﺲ_♣ (@ApnaDaes)Photo by ♣_ﺍﭘﻨـــﺎﺩیـــﺲ_♣ (@ApnaDaes)
ہیلو @grok کیا حال ہیں
59
علی امین گنڈا پور کی گرفتاری حکومت کی بوکھلاہٹ کا واضح ثبوت ہے۔ انہیں حبس بے جا میں رکھ کر تحریک کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے، مگر یہ ہتھکنڈے عوام کے عزم کو مزید مضبوط ہی کریں گے۔ پی ٹی آئی کا احتجاج جاری رہے گا۔ #خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
167
کارساز کیس کی مرکزی ملزمہ نتاشہ ڈائن کی رنگون والا جیل سے تصاویر وائرل۔
104
عدالت پیشی کے دوران کارساز واقعے میں باپ بیٹی کو کچل کر جاں بحق کرنیوالی خاتون نتاشا کی مسکراہٹ کئی سوالات چھوڑ گئی۔۔ خاتون  ملزمہ پیشی کے دوران وکٹری کے نشان بناتی رہی۔ #NatashaDanish #ARMYStandsWithSuga #เทศน์อุ้ม #جنوب_لبنان #தமிழகவெற்றிக்கழகம் #DNC2024CHICAGO
180
Dera Ismail Khan "انا للہ وانا الیہ راجعون" افسوس ناک خبر: موسیٰ زئی شریف دھرنے کے فیمس پرسن عمر شیرانی کو درابن کلاں کڑی بختیار موڑ پر نامعلوم افراد نیں فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔
76
#القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ #اسرائیل کے لیے کام کرنے والا #جاسوس پکڑا گیا ہے۔ ▪جاسوس نے #القسام کے کمانڈر محمد الدیف کا مقام #اسرائیل کو لیک کیا۔ ▪اس نے رفح کے ہتھیاروں اور سرنگوں کے #نقشے اسرائیل کو فراہم کئے۔ #Iran #GOLD #Israel
108
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بروز جمعرات 15 اگست 2024🇵🇰 09 صفرالمظفر 1446ھ 31 ساون🌦️ #GOLD #Trump #เมเจอร์xออมเจ้าหนูยอดนักสืบ #Freedom_From_Evil #SuperCup #Israel #LUFC #bbnaijaseason9 #bbnaijaseason9 #SamsungFreedomSale #GoodMorning
55
#TroubleInParadise #بریکنگ_نیوز ایران اگلے 24 گھنٹوں میں اسرائیل پر حملہ کرے گا اسرائیلی انٹیلی جنس ذرائع #LaCasaDeLosFamososMx #Paris2024 #Iran #LCDLFMX2 #dilematvi #Kanguva #Venezuela
151
حماس کےآرمی چیف ابوخالد محمد ضیف 59 سال کے ہوگئے اسرائیل ابو خالد کو 1995 سے تلاش کررہا ہے 15 مرتبہ اسرائیل حماس آرمی چیف کی شہادت کےدعوےکرچکا ہے حماس آرمی چیف نےحماس کے 50 ہزار مجاہدین تیار کیےہیں اسرائیل کےخلاف 7 جنگیں لڑی ہیں اللہ تعالیٰ ظالموں کےشر سےان کی حفاظت فرمائے
33
""جناب بیٹھے تو ایسے ہیں جیسے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر آرہے ہوں.....! #ArshidNadeem #Pakistani #Olympics #BBNaija #Paris2024 #Iran #Arshad #DAY6_3RD_WORLDTOUR
94
اس شخص کی تصویر دیکھ کر آپکے دماغ میں پہلا جملہ کونسا آتا ہے؟ #Paris2024 #BBNaija #NuNew1stConcertDay2 #ImranKhanPTI #PTI
61
صبح کے تخت نشیں شام کو مجرم ٹھرے ، ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا ۔ #Hasinawajid #Bangladesh #HaseenaWajid #Indian_RAW_attack_Dhaka
49
بنگلہ دیش میں پاکستان اور فلسطین کا پرچم لہرا دیا گیا، #BorderlandsMovie #Bangladesh #BangladeshiStudentsareinDanger #Hasinawajid
47
#MarketCrash #Paris2024 #BBNaijaS9 #GOLD #RutoMustGo #EndBadGovernaceProtest #LakshyaSen #Iran پاکستان نے چین سے باضابطہ طورپرقرضوں کو 5 سال کیلئے ری شیڈول کرنے کی درخواست کردی
135
دھرنے حل نہیں، مہنگی بجلی کا حل جس کے پاس ہے وہ ماہرین لے آئے: احسن اقبال
19
میانوالی: دل دہلا دینے والے واقعے میں معروف لوک گلوکار شرافت علی جمعرات کو میانوالی کے قریب اس وقت خوفناک حادثے کا شکار ہو گئے جب ان کی گاڑی دریا میں جاگری۔
70