Entertainment &News retweeted
یہ وہ وقت ہے جس کیلیے میرے کپتان نے اپنے ووٹروں کو کہا تھا “گھبرانا نہیں ہے!”
Entertainment &News retweeted
میاں صاحب کی تشویشناک حالت کو دیکھتے ہوئے عدالت کی طرف سے میاں صاحب کو باہر علاج کی اجازت دینا اچھا فیصلہ ہے کیونکہ علاج انسان کا بنیادی حق ہے وہ جہاں سے بھی کرانا چاہے۔
اللہ تعالی میاں صاحب سمیت تمام لوگوں کو جو بیمار ہیں انہیں صحت دے
Entertainment &News retweeted
سوال - کیا آپ کشمیر پر اپنے الفاظ واپس لیں گے؟
جواب - ہم اپنے دماغ سے بولتے ہیں، اپنی بات سے پھرتے ہیں نہ واپس لیتے ہیں، کشمیریوں کو اقوام متحدہ نے حق دیا ہے۔ اس کی قراردادوں پر عملدرآمد نہیں ہونا تو پھر اس کا کیا فائدہ؟
ڈاکٹر مہاتیر محمد ڈٹ گئے۔ گفتگو اردو ترجمے کے ساتھ
Entertainment &News retweeted
اگر عمران خان کو 7 یا ساڑھے 7 ارب روپے کی اشد ضرورت ہے تو بنی گالہ کا بنگلہ OLX پہ ڈال دے، ہم اسے پھوٹی کوڑی نہیں دیں گے ۔۔۔
Entertainment &News retweeted
شریف خاندان کے غمخوار مطمئن رہیں کہ نواز شریف اور ان کے بعد مریم نواز کا برطانیہ جانا طے ہے۔ عمران خان صرف روڑے اٹکا سکتے ہیں،مکمل انکار کبھی نہیں کرسکتے۔ آج نہیں تو کل نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دے ہی دیں گے۔
Entertainment &News retweeted
Met CM @MuradAliShahPPP and Provincial Minister Energy, Imtiaz Sheikh to explore concrete opportunities and investments in the areas of renewable energy and others. Together, we will make this work! 🇵🇰🇩🇰
Entertainment &News retweeted
وائٹ ہاؤس میں پرتپاک استقبال، اوول آفس میں خوشگوار ملاقات، اور گرم جوش الوداع
صدر رجب طیب ایردوان کے دورہ واشنگٹن کے چند مناظر کیمرے نے محفوظ کر لیے
#Turkey #America #ErdoganTrumpMeeting #Erdogan #Trump
Entertainment &News retweeted
قائد محترم نواز شریف کا ہری پور ہزارہ کی عوام کے لیے موٹروے کا تحفہ
تو جیئے صدا نواز شریف
Entertainment &News retweeted
انشا اللہ بہت پر امید ہوں کہ عدالت میاں صاحب کو علاج کیلئے باہر جانے کی غیر مشروط اجازت دے گی۔۔اور نیازی کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا
Entertainment &News retweeted
#OnThisDay 1971. The birth of the brilliant Waqar Younis, the bowler who with Wasim Akram took reverse-swing to a new level with their toe-crushing yorkers #Cricket
Entertainment &News retweeted
انتقام کی آگ اور کتنی دیر جلے گی آخر کار اس میں انہی لوگوں نے آکر گرنا ہے جنہوں نے یہ آگ لگائی ہے.ہم نے پہلے بھی جیلیں کاٹی ہیں اور اب بھی کاٹ رہے ہیں.
Entertainment &News retweeted
معصوم بچی غزہ پر اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے اپنے باپ کو الوداع کہتے ہوئے۔ دلدوز مناظر
💔
Entertainment &News retweeted
سارا قصور میاں شریف مرحوم کا ہے۔ نواز شریف کا نام زلفی رکھتا تو ایک ٹیلی فون کال سے ان کا نام ای سی ایل سے نکل جاتا۔
Entertainment &News retweeted
عمران خان نے بھارتی پائیلٹ ابھینندن کو بھارتی وزیر اعظم کی خوشامد کے لئے کھڑے پیر جانے دیا مگر پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والے وزیر اعظم نواز شریف کو لاحق جان لیوا مرض کے علاج کے لئے باہر جانے کے راستے میں غیر قانونی روکاوٹیں کھڑی کی جا رہی ہیں-
Entertainment &News retweeted
شدت سے سوالات اٹھے ہیں کہ کیا واقعی نواز شریف انتہائی شدید علیل ہیں وہ life threateningکیفیت سے دو چار ہیں اگر ایسا ہے تو کیا خاندان کے لئے ایک کاغذی بانڈ جان سے زیادہ قیمتی ہے PML پورا دن گزار کر عدالتی اوقات ختم ہونے کے بعد ۳ بجے حکومتی پیش کش پر میٹنگ شروع کرے گی کیا ماجرا ہے؟
















