Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) header
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) profile picture

Official twitter account of #JUI Jamiat Ulam-e-Islam Pakistan. Any feedback email us: [email protected]

Pakistan
Joined April 2012
Photo by Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial)Photo by Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial)Photo by Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial)Photo by Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial)Photo by Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial)Photo by Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial)Photo by Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial)Photo by Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial)Photo by Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial)Photo by Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial)
سنیٹر کامران مرتضٰی کی صحافی رضوان غلزئی سے گفتگو
11
202
41
397
4,968
سنیٹر کامران مرتضٰی کی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو
6
149
16
273
4,940
سنیٹر کامران مرتضٰی کی گفتگو
9
172
9
366
7,193
مولانا صاحب کے گھر کی ناکہ بندی شروع کر دی گئی ہے ۔ بلا اشتعال کاروائیاں جاری ہیں ۔حکومت قانون کی حدود میں رہے : سنیٹر کامران مرتضٰی وکلاء اور کارکنان ہوشیار رہیں ، قائدین کے تحفظ کیلئے کسی بھی وقت کال دی جا سکتی ہیں: سنیٹر کامران مرتضٰی
21
193
11
442
8,033
مولانا فضل الرحمن صاحب ایک قومی رہنما، رکنِ قومی اسمبلی اور اپوزیشن کا مؤثر و متحرک کردار ہیں معدنیات کی خفیہ سودے بازی اور این ایف سی ایوارڈ پر سوالات اٹھانے کی پاداش میں انہیں وطن دشمن قرار دیا جا رہا ہے، قومی میڈیا پر کردار کشی کی مہم چلائی گئی، کارکنوں کے خلاف مقدمات قائم کیے گئے،تمام سیکیورٹی واپس لے لی گئی اور اب ریاستی اہلکاروں کے ذریعے ان کی رہائش گاہ کی ناکہ بندی شروع کر دی گئی ہے۔ تمام کارکنان مرکز کی ہدایات کے منتظر رہیں مولانا اسجد محمود
35
170
13
352
6,567
جےیوآئی کا کارکنوں کو تیار رہنے کا پیغام جےیوآئی قائدین اور کارکنوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے ۔ترجمان جے یو آئی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی تمام سیکورٹی واپس لے لی گئی ہے ۔اسلم غوری ایک طرف تھریٹ لیٹر اور دوسری طرف سیکورٹی کی واپسی حکومت کیا پیغام دے رہی ہے۔ترجمان جےیوآئی جےیوآئی قیادت کو کوئی بھی نقصان پہنچا تو حکمران ذمہ دار ہوں گے۔ترجمان جےیوآئی قائد جمعیت کے پرسنل سیکریٹری مفتی ابرار اور ان کی پوری فیملی کے خلاف جھوٹی ایف آئی آرز درج کی گئی ہیں ۔ترجمان جے یو آئی رات گئے مفتی ابرار کی گرفتاری کی آڑ میں اسلام آباد میں جگہ جگہ چھاپے مارے گئے ۔اسلم غوری حکمران بتائیں کہ جے یوآئی رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف کیوں کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے ؟ ترجمان جے یو آئی حکمران جو بیج رہے ہیں کل ان کو کاٹنا ہوگا ۔اسلم غوری کارکن الرٹ رہیں ،قائد جمعیت کے تحفظ کے لئے کسی بھی وقت کال دی جاسکتی ہے ۔ترجمان جے یو آئی میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
44
224
30
456
16,486
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ بدترین فسطائیت ہے ۔ترجمان جے یو آئی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی سیکیورٹی ختم کرکے حکومت نے انتہائی شرمناک حرکت کی ہے۔اسلم غوری مولانا فضل الرحمان کی ڈی آئی خان رہائش گاہ اور اسلام آباد سے سیکورٹی اہلکاروں کو ہٹانے کا حکم ناقابلِ قبول ہے۔اسلم غوری مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود پر درجنوں خود کش حملے ہوچکے ہیں ۔اسلم غوری مولانا فضل الرحمان کی جان و سلامتی کے معاملے پر کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ترجمان جے یو آئی حکومت واضح کرے کہ مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی اچانک کس کے حکم پر ختم کی گئی؟ اسلم غوری ہم حکومت کے اس غیر ذمہ دارانہ فیصلے کو یکسر مسترد کرتے ہیں، سیکیورٹی فوری بحال کی جائے۔ اسلم غوری قائد جمعیت کو کسی قسم کے نقصان کی ذمہ داری وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی پر ہوگی ۔ترجمان جے یو آئی اگر قائد جمعیت کی سلامتی کو کوئی نقصان پہنچا تو ذمہ داران کو جواب دہ ہونا پڑے گا۔اسلم غوری جے یو آئی اپنے قائد کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی اور اس فیصلے کے خلاف بھرپور آواز اٹھائے گی۔اسلم غوری حکومت سن لے، قائد جمعیت کی سیکیورٹی کے معاملے میں نہ کوئی رعایت ہوگی اور نہ کوئی خاموشی۔اسلم غوری میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
45
222
18
399
9,994
قلعہ عبداللہ: صوبائی امیر سینٹر مولانا عبدالواسع،سید آغا محمود شاہ،مولانا صلاح الدین ایوبی کا امن ورکزز کنونشن سے خطاب
3
137
5
297
5,248
پشاور ہائی کورٹ بار کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کو خطاب کی دعوت مولانا فضل الرحمان نے دعوت قبول کرلی ۔ترجمان جے یو آئی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان 21نومبر بروز ہفتہ کو پشاور ہائی کورٹ بار سے خطاب کریں گے ۔اسلم غوری مولانا فضل الرحمان پشاور کے علاوہ دیگر بارایسوسی ایشنز سے بھی خطاب کریں گے ۔ترجمان جےیوآئی ملک بھر سے وکلاء ایسوسی ایشنز کی جانب سے خطاب کی دعوتیں موصول ہو رہی ہیں۔اسلم غوری اسلام ،پاکستان اور آئین سے وفاداری کی جدوجہد جاری رہے گی۔ترجمان جےیوآئی
135
174
5
329
12,773
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی سابق سیکریٹری جے یو آئی آزاد کشمیر مولانا امتیاز عباسی کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس مولانا امتیاز عباسی کی والدہ کے وفات پر ان کے اہلِ خانہ سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں ۔مولانا فضل الرحمان اللہ کریم مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان والدہ کا کوئی نعم البدل نہیں ۔مولانا فضل الرحمان اہل خانہ کے صبرجمیل کے لئے دعاء گو ہوں ۔مولانا فضل الرحمان
6
128
2
211
14,324
ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کی سینئر صحافی شاہد میتلا کو اغواء کئے جانے کی شدید مذمت شاہد میتلا کے حوالے سے سامنے آنے والی تشویشناک اطلاعات پر صحافی برادری اور اہل خانہ کی تشویش بجا ہے۔ترجمان جے یو آئی کسی بھی شہری کو قانون کی بالادستی اور بنیادی حقوق سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔اسلم غوری صحافیوں کو اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران تحفظ فراہم کرنا حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے۔اسلم غوری شاہد میتلا کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے اور ان کی خیریت سے متعلق اہل خانہ کو آگاہ کیا جائے۔ترجمان جے یو آئی حکومت واقعے کا فوری نوٹس لے۔اسلم غوری صحافیوں کو ہراساں کرنے اور انہیں خوف و دباؤ میں رکھنے کے واقعات ناقابل قبول ہیں۔اسلم غوری آزادی صحافت جمہوری معاشرے کی بنیادی ضرورت ہے، صحافیوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔اسلم غوری شاہد میتلا کی بحفاظت بازیابی اور اہل خانہ کی تشویش دور کرنے کے لیے فوری عملی اقدامات کیے جائیں۔اسلم غوری
2
107
1
164
3,411
اسلام آباد: امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن سے سینئر اینکر پرسن عادل نظامی کی ملاقات ملکی سیاسی و موجودہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ @AdilNizami10 @MoulanaOfficial
37
157
4
323
8,131
ایف آئی اے مولانا فضل الرحمان کے سیکرٹری مفتی ابرار احمد کے بھائی چیئرمین ہوپ اسلام آباد زون اخلاق احمد کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا اس سے قبل ایف آئی اے سات روز تک اخلاق احمد کو جسمانی ریمانڈ پر اپنی تحویل میں رکھ چکی ہے اخلاق احمد کو سات روز قبل ایف آئی اے نے دورانِ انکوائری گرفتار کیا تھا اخلاق احمد کے خلاف پی پی سی کی دفعات 109، 471، 468، 420، 1974 اور 6PA کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ اخلاق احمد کو ایف آئی اے کی جانب سے نوٹس موصول ہوا تھا اور وہ قانون کا احترام کرتے ہوئے خود ادارے کے سامنے پیش ہوئے تھے۔ ترجمان جےیوآئی انکوائری کے باوجود ان کی گرفتاری اور مسلسل ریمانڈ حکومتی اداروں کے طرزِ عمل پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔ترجمان جےیوئی اخلاق احمد ایک کاروباری شخصیت ہیں، لیکن بظاہر انہیں ان کے کاروبار یا کسی ثابت شدہ جرم کے بجائے مفتی ابرار احمد کا بھائی ہونے کی سزا دی جا رہی ہے۔ ترجمان جےیوآئی کیا کسی شخص کے خاندانی تعلقات کو بنیاد بنا کر اسے قانونی کارروائیوں کا نشانہ بنانا انصاف کے تقاضوں کے مطابق ہے؟ اسلم غوری سات روزہ ریمانڈ کے بعد مزید تین روزہ ریمانڈ حاصل کرنا اس تاثر کو تقویت دیتا ہے کہ معاملہ محض قانونی تفتیش تک محدود نہیں بلکہ اس کے پسِ پردہ سیاسی انتقام بھی کارفرما ہے۔ ترجمان جےیوآئی وفاقی حکومت کے ماتحت ادارے جمعیت علمائے اسلام اور اس سے وابستہ شخصیات کے خلاف مسلسل کارروائیوں میں مصروف دکھائی دیتے ہیں۔ اسلم غوری ریاستی اداروں کو سیاسی دباؤ اور انتقامی مقاصد کے بجائے قانون، انصاف اور غیر جانب داری کے اصولوں کے تحت کام کرنا چاہیے۔ترجمان جےیوآئی جمعیت علمائے اسلام ان انتقامی اور سیاسی کارروائیوں کا مقابلہ آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے کرے گی اور اپنے کارکنان و وابستگان کے حقوق کے تحفظ سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔اسلم غوری کیا قانون کا احترام کرتے ہوئے ادارے کے سامنے پیش ہونے والے شہری کو بھی سیاسی وابستگیوں اور خاندانی تعلقات کی بنیاد پر مسلسل زیرِ حراست رکھا جائے گا؟ ترجمان جےیوآئی
323
212
15
369
31,983
چیئر مین پی پی پی بلاول بھٹو کا بیان حقیقت پسندانہ ہے ۔قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔ترجمان جے یو آئی بلاول بھٹو نے حکومتی مینڈیٹ کو بے نقاب کرکے جے یو آئی مؤقف کی تائید کی ہے ۔اسلم غوری صوبوں کی تقسیم پر پیپلز پارٹی کی رائے سامنے آگئی ہے ۔ترجمان جے یو آئی جے یو آئی کا مؤقف بھی یہی ہے ۔ریفرنڈم کرانے کا تجربہ ہمیشہ داغدار رہا ہے ۔اسلم غوری اگر کسی مسئلے کے حل کے لئے آئین میں طریقہ کار موجود ہے تو ریفرنڈم کی ضرورت نہیں رہتی ۔ترجمان جےیوآئی ریفرنڈم کو بھی ایمرجنسی اور گورنر راج کی طرح آئین کا سہارا لے کر غلط استعمال کیا جائے گا ۔اسلم غوری
15
200
23
558
21,056
چمن:جمعیت علماء اسلام ضلع چمن کے زیر اہتمام تحفظ حقوق عوام دفاع دینی مدارس کانفرنس سے صوبائی امیر سنیٹر مولانا عبدالواسع،سید آغا محمود شاہ، مولانا صلاح الدین ایوبی، حافظ محمد یوسف، و دیگر زمہ دران خطاب کر رہے ہیں۔
8
147
10
266
5,210
امیرتبلیغی جماعت مولانانذر الرحمن صاحب کی وفات پر قائدجمعیۃکاتعزیتی پیغام قائد جمعیۃ مولانافضل الرحمن نے امیرتبلیغی جماعت حضرت مولانا نذر الرحمن صاحب کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کی وفات دینی، دعوتی اور اصلاحی حلقوں کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔ انہوں نے کہا کہ حضرت مولانا نذر الرحمن صاحب نے اپنی زندگی دین کی دعوت و تبلیغ، اشاعت اسلام اور اصلاحِ امت کے لیے وقف کر رکھی تھی۔ وہ محض دعوت و تبلیغ ہی نہیں بلکہ تعلیم و تعلم اور سلوک و احسان کے میدان میں بھی نمایاں مقام رکھتے تھے۔ ان کی دینی، علمی اور دعوتی خدمات مدتوں یاد رکھی جائیں گی۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی دینی و دعوتی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، انہیں جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے اور تمام پسماندگان، اہل خانہ، متعلقین اور تبلیغی جماعت کے احباب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ انہوں نے ملک بھر کے علماء کرام، ائمہ مساجد، خطباء اور دینی مدارس کے ذمہ داران سے بھی اپیل کی کہ مرحوم کے ایصالِ ثواب اور بلندیٔ درجات کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں۔
24
251
20
514
12,106
اپر کوہستان: قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن کے گھر کی چادر و چاردیواری پامال کرنے،مبینہ کردار کشی کی مہم،کارکنان پر جعلی مقدمات کے خلاف جےیوآئی ضلع اپر کوہستان کی کال پر عوام کا بھرپور پر امن احتجاجی مظاہرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
69
254
23
516
8,511
لوئر دیر : قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن کے گھر کی چادر و چاردیواری پامال کرنے،مبینہ کردار کشی کی مہم،کارکنان پر جعلی مقدمات کے خلاف جےیوآئی ضلع لوئر دیر کی کال پر عوام کا بھرپور پر امن احتجاجی مظاہرہ
13
183
30
355
9,092
ضلع پشاور: قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن کے گھر کی چادر و چاردیواری پامال کرنے،مبینہ کردار کشی کی مہم،کارکنان پر جعلی مقدمات کے خلاف جےیوآئی ضلع پشاور کی کال پر عوام کا بھرپور پر امن احتجاجی مظاہرہ
23
268
59
572
10,704
ہنگو: قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن کے گھر کی چادر و چاردیواری پامال کرنے،مبینہ کردار کشی کی مہم،کارکنان پر جعلی مقدمات کے خلاف جےیوآئی ضلع ہنگو کی کال پر عوام کا بھرپور پر امن احتجاجی مظاہرہ
16
177
34
284
6,399