Mohammed Khan retweeted
One Word for #ImranRiazKhan 🇵🇰
Mohammed Khan retweeted
خوف کا بت تو ٹوٹ چکا
اب تیرا غرور بھی ٹوٹے گا
پھر بلند ہوگی ایک ہی سدا
پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الااللہ
#عمران_خان_کو_انصاف_دو
Mohammed Khan retweeted
پاکستانی قوم کی واحد امید
#ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے
Mohammed Khan retweeted
RELEASE @ImranKhanPTI
Mohammed Khan retweeted
چیئرمین عمران خان کی گرفتاری ؛ بہاولپور میں عوام کا احتجاج
#لندن_پلان_نامنظور
Mohammed Khan retweeted
باجوڑ میں بم دھماکے جس کے نتیجے میں 40 قیمتی جانیں ضائع جبکہ 150 افراد زخمی ہوئے، پر نہایت رنجیدہ ہوں۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں-@ImranKhanPTI
Mohammed Khan retweeted
آپ کا ووٹ ابابیل کی چُونچ میں وہ پتھر ہے
جو اِس مُلک کے ہاتھیوں کیلئے کاری وار ثابت ہوگا
#فکسڈ_میچ_نامنظور
Mohammed Khan retweeted
برسوں سے لٹتی قوم کے لیے کوئی کھڑا نہ ہوا سب مفاد پہ بکتے رہے پھر اک مرد مجاہد نے مافیاز کو للکارا اور آج 27 سال ہوگئے تنہا لڑ رہا ہے ان شاءاللہ جیت اس کی ہوگی جیت پاکستانی قوم کی ہوگی جیت پاکستان کی ہوگی
#فکسڈ_میچ_نامنظور
Mohammed Khan retweeted
Imran Khan has now become the most followed world leader on TikTok, in a matter of days!
Such is the power of the ideology that is Khan!
#خان_تیرے_ساتھ_رہیں_گے
Mohammed Khan retweeted
انشاءاللہ اگر اللہ نے چاہا تو میں نے عمران خان کو وزیراعظم بنانا ہے اور پوری دنیا کو بتانا ہے کہ یہ میرا پاکستان ہے اور یہ ہم سب اس میں جمہوریت پسند ہے اور جو عوام ہے وہ اصل طاقت ہے اور ہم الیکشن کے ذریعے اپنے ووٹ سے عمران خان کو منتخب کرائیں گے #PTI #imrankhanPTI
Mohammed Khan retweeted
What this PDM regime is doing with Ali Muhammad Khan is the reflection of mockery of democracy and law happening since 14 months.
Absolutely shameful how Courts decisions are not respected anymore by this PDM regime!
Mohammed Khan retweeted
اللّٰہ تعالیٰ نے سیالکوٹی بھانڈ جیسی جوٹھ پاکستان کے حصے میں ہی کیوں لکھ دی تھی؟
یا تو یہ اپنے گھر میں بھی ایسی ہی زبان استعمال کرتے ہوں گے
اگر نہیں تو اپنے گھر میں یہی منہ لے کر جاتے ہوں گے؟
Mohammed Khan retweeted
"سب کچھ اللہ کے اختیار میں ہے،
اِنَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡر ٌ
اور بے شک اللہﷻ ہر چیز پر قادر ہے "
بزرگ شہری کی ایمان افروز گفتگو۔
عوامی جذبات کو سمجھو اور رہی سہی عزت بچا لو!
#واحد_آپشن_عمران_خان
Mohammed Khan retweeted
ایک طرف ساری پارٹیاں اپنے ذاتی مفادات کے لیے متحد دوسری جانب عمران خان اور پاکستان کے عوام پاکستان کے مفادات کے لیے ایک ساتھ
#واحد_آپشن_عمران_خان
















