لانگ مارچ کے خلاف ریاستی سازشوں کا سلسلہ اسلام آباد میں بھی جاری
نیشنل پریس کلب پر قائم لاپتہ افراد کے کیمپ پہنچنے سے پہلے اسلام آباد ٹول پلازے کے مقام پر لانگ مارچ کے شرکا کو روک دیا گیا ہے۔ اس وقت لانگ مارچ کے قافلے میں شامل گاڑیوں کی چابیاں چھین لی گئی ہیں اور دھرنے کے شرکا کو دھمکایا جا رہا ہے۔
ریاست لانگ مارچ کے خلاف تربت سے اب تک اپنی سازشیں جاری رکھے ہوئے ہیں، یہ لانگ مارچ لاپتہ افراد کے لواحقین، انسانی حقوق کے کارکنان اور سیاسی کارکنان پر مشتمل ہے اسے بار بار روکنا اور اس کے سامنے رکاوٹیں کھڑا کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ ریاست بلوچستان کے حوالے سے کسی بھی طرح کی سیاسی جدوجہد برداشت نہیں کرتا۔
انسانی حقوق کے تنظیمیوں اور تمام انسان دوست افراد سے آواز اٹھانے کی اپیل کرتے ہیں۔
#MarchAgainstBalochGenocide
14
اسلام آباد بلوچ لانگ مارچ پولیس کے حملے کی زد میں ہے۔ بہت سے نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا ہے، اور بہت سے آنسو گیس کی شیلنگ اور تشدد سے زخمی ہوئے ہیں۔ اس وقت جانوروں سے بھی بدتر سلوک کیا جا رہا ہے۔ کیا دنیا اس بربریت کے خلاف ہمارے لیے آواز اٹھائے گی؟
#MarchAgainstBalochGenocide
17
پرامن مظلوم عوام پر ظلم جبر اور تشدد کرنا کوئی بہادری نہیں، اسلام اباد میں مظلوم ماؤں، بہنو اور بچوں کی فریادیں سننے والے کوئی نہیں لیکن یہ سب کچھ یاد رکھنا🙏
#balochlongmarch2islamabad
#Pakistan #UnitedNations #America #ImranKhanFightingForPakistan #NawazSharif #Generalasimsye
21
Replying to @JiRongCHN
@JiRongMFA @Nanchang_China nanchang university please give us NOC and JW we can't more study online
12





