﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبرکاتہ
#درود_وسلام
یا رب!جب جسم تھک جائے تو اپنی رحمت سے سہارا دینا،
جب دل بوجھل ہو تو اپنے ذکر سے اسے ہلکا کر دینا
جب آزمائش طویل ہو تو ہمارے صبر کو اپنی رضا سے جوڑ دینا
اور جب خوشی عطا ہو تو ہمیں ذکر اللّہ سے غافل نہ ہونےدینا۔ آمین.
#DrYaqoob
34
📝TYB🥀 retweeted
🚨جادو کا راز آخر کار کھل ہی گیا
بادل ناخواستہ ہی سہی لیکن راز کھل ہی گیا انسان کو اچانک غائب اور ظاہر کرنے کے اس ماسٹر مائنڈ کو ماننا پڑے گا سچائی جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں ✌️💯👍
📝TYB🥀 retweeted
آخرکار جادو کا راز کھل ہی گیا!
تو اس طرح کسی انسان کو اچانک غائب یا ظاہر کرنے کا کرتب دکھایا جاتا ہے۔ جس شخص نے یہ ذہین ڈیزائن تیار کیا، وہ واقعی کمال کا دماغ رکھتا ہے!























