Islamabad Police (@ICT_Police) header
Islamabad Police (@ICT_Police) profile picture

Stay Informed, Keep Informed. The official Twitter account of Islamabad Police | Call 15 for emergencies | 1915 for Traffic Updates | 1715 for Complaints

Islamabad, Pakistan
Joined January 2014
اسلام آباد پولیس بھرتی 2026، عمر کی حد میں توسیع اور فزیکل ٹیسٹ سے متعلق آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری کا اہم پیغام۔ اپلائی کرنے کے لئے عمر کی حد اب 30 سال، پچھلے 6 ماہ میں جن امیدواروں کا فزیکل ٹیسٹ کلیئر ہے انہیں دوبارہ فزیکل ٹیسٹ دینے کی ضرورت نہیں۔ Apply Now: npftas.pk #IslamabadPolice
17
48
364
32,687
ایس ڈی پی او سیکرٹریٹ محمد صہیب امین نے پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (PNCA) کا دورہ کیا اور وہاں منعقد ہونے والی تقریب کے سکیورٹی و انتظامی امور کا جائزہ لیا۔ انہوں نے تقریب کے پرامن انعقاد اور فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے منتظمین اور متعلقہ انتظامیہ کو ضروری ہدایات بھی جاری کیں۔ #WeRIslamabadPolice
2
2,466
اپنے بچوں کی حفاظت کریں، انہیں گاڑی یا موٹر سائیکل چلانے کی اجازت نہ دیں۔ چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان کی والدین سے اپیل ہے کہ بچوں کو کم عمری میں ڈرائیونگ سے روکیں۔ آپ کا بروقت فیصلہ ان کی اور سڑک پر موجود دیگر افراد کی جان بچا سکتا ہے۔ #IslamabadTrafficPolice #RoadSafety #WeRIslamabadPolice
3
4
21
3,988
DIG Islamabad Ali Waseem met with the SPs of Saddar and Soan Zones and their teams to review their performance and assess ongoing efforts to curb crime and bring offenders to justice. #WeRIslamabadPolice #OPS
2
2,453
DIG Islamabad Ali Waseem heard citizens’ complaints at an open court and directed the officers concerned to resolve them promptly. #WeRIslamabadPolice #OPS
4
2,638
پولیس فورس کی فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات جاری! آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری پولیس افسران و جوانوں کو معیاری رہائشی سہولیات فراہم کرنے کے لیے بیرکس کی ازسرِنو تعمیر اور اپ گریڈیشن کے کام کی یومیہ بنیادوں پر خود نگرانی کر رہے ہیں۔ #WeRIslamabadPolice #PoliceWelfare #IGIslamabad
4
2,567
اسلام آباد پولیس اور سعید انٹرنیشنل ہسپتال کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز محمد جواد طارق اور سعید انٹرنیشنل ہسپتال کے عہدیداروں نے معاہدے پر دستخط کئے۔ آئی جی اسلام آباد کے خصوصی احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس کے افسران، جوانوں، شہداء کے اہلِ خانہ اور ریٹائرڈ ملازمین کو خصوصی رعایت کے ساتھ بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے سعید انٹرنیشنل ہسپتال کے ساتھ باقاعدہ معاہدہ طے پایا۔ #IslamabadPolice #PoliceWelfare
4
2,553
ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم نے اپنے دفتر میں اردل روم کا انعقاد کیا۔ جہاں براہ راست پولیس افسران کے محکمانہ اور ذاتی مسائل سنے اور ان کے حل کیلئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔ #WeRIslamabadPolice
1
2,230
آئی جی اسلام آباد نے اردل روم میں آئے پولیس افسران کو خود سنا اور ان کی درخواستوں پر مناسب احکامات جاری کئے۔ پولیس افسران شہریوں کی خدمت پوری لگن اور دلجمعی سے کریں، فورس کے مسائل کا حل اور پولیس ویلفئیر کو یقینی بنایا جائے گا۔ آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری ⁦#WeRIslamabadPolice⁩ ⁦#IGIslamabad⁩
1
6
2,797
ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، شہریوں کی شکایات غور سے سنیں اور فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔ #WeRIslamabadPolice #OPS
2
2,411
Rise to the Challenge! Join Islamabad Police | SP Headquarters Pari Gul Tareen’s Inspiring Message in Pashto. فخر کے ساتھ قوم کی خدمت کریں! | اسلام آباد پولیس میں شمولیت کے حوالے سے ایس پی ہیڈکوارٹرز پری گل ترین کا اہم پیغام۔ Apply Now: Npftas.pk #joinIslamabadPolice #Recruitment2026
1
3
25
3,461
Islamabad Police Honours Officers for Outstanding Performance IG Islamabad Muhammad Sohail Chaudhry presented certificates of appreciation to officers at the Central Police Office in recognition of their outstanding work in public service and crime prevention. #IslamabadPolice #IGIslamabad
2
2,245
ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم نے تھانہ کھنہ کی حدود میں بیکری پر ڈکیتی کی واردات کے دوران پولیس جوانوں کے شانہ بشانہ ڈاکوؤں کا بہادری سے مقابلہ کرنے والے گارڈ اکرام کو اپنے دفتر مدعو کیا۔ ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم نے بہادر گارڈ اکرام کو دفتر بلا کر تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا۔ اکرام نے ڈکیتی کی واردات کے دوران پولیس جوانوں کے ساتھ مل کر ڈاکوؤں کا جوانمردی سے مقابلہ کیا، بروقت مزاحمت، بہادری اور فرض شناسی پر گارڈ اکرام کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہونے والے بہادر شہری معاشرے کے لیے قابلِ فخر مثال ہیں، ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم #IslamabadPolice #CommunityPolicing
1
1
8
3,056
...ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم کی زیرِ صدارت انسدادِ جرائم کے حوالے سے اہم اجلاس۔ ایس ایس پی او سی یو حسام بن اقبال، ایس ایس پی انویسٹیگیشن زین عاصم، زونل ایس پیز، صدر زون کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی شرکت۔ موٹر سائیکل و کار چوری میں ملوث متحرک گینگز کی گرفتاری اور مالِ مسروقہ کی برآمدگی یقینی بنائی جائے، زیرِ تفتیش مقدمات کو جلد از جلد یکسو کیا جائے، سنگین جرائم میں ملوث سابقہ ریکارڈ یافتہ اور اشتہاری مجرمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں اور پولیس گشت کو مزید مؤثر، فعال اور بامقصد بنایا جائے۔ ڈی آئی جی اسلام آباد کی افسران کو ہدایات۔ #WeRIslamabadPolice
1
12
5,946
عوامی خدمت اور انسدادِ جرائم میں نمایاں کارکردگی پر پولیس افسران کی حوصلہ افزائی۔ آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران کو سنٹرل پولیس آفس میں تعریفی اسناد دیں اور ان کی خدمات کو سراہا۔ #IslamabadPolice #IGIslamabad
6
2,620
اسلام آباد پولیس بھرتی 2026 | امیدواروں کے لیے اہم پیغام۔ ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز اسلام آباد محمد جواد طارق کا عمر کی حد اور فزیکل ٹیسٹ سے متعلق ویڈیو پیغام۔ درخواست دینے کی زیادہ سے زیادہ عمر اب 30 سال ہے۔ گزشتہ 6 ماہ میں فزیکل ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدواروں کو دوبارہ ٹیسٹ دینے کی ضرورت نہیں۔ آن لائن درخواست دیں 👇 npftas.pk #IslamabadPolice #PoliceJobs
3
1
39
5,928
ڈی ایس پی محمد یاسین ٹگڑ نے سٹی زون ٹریفک ڈویژن کا چارج سنبھالنے کے بعد پولیس خدمت مرکز کا اچانک دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات، سروسز کے معیار اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ بعد ازاں سٹی ایریا کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کرتے ہوئے ٹریفک انتظامات اور ڈیوٹی پر مامور افسران و جوانوں کی کارکردگی کا معائنہ کیا۔ #ITP #IslamabadPolice
4
3,630
کیپیٹل پولیس کالج اسلام آباد میں جاری ایڈوانس کورس کے شرکاء نے سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ کیا۔ ایس پی سیف سٹی حسنین وارث نے شرکاء کو جدید ٹیکنالوجی، مانیٹرنگ سسٹم، جرائم کی روک تھام اور امن و امان کے قیام میں سیف سٹی اسلام آباد کے کردار کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی، دورے کا مقصد پولیس افسران کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں مزید نکھار لانا اور جدید پولیسنگ کے تقاضوں سے آگاہ کرنا تھا۔ #WeRIslamabadPolice #SafeCity
1
5
2,734
شہریوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے اسلام آباد پولیس کے اقدامات جاری ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے ایف سکس فیسلیٹیشن سینٹر کا دورہ کیا، جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو اعلیٰ معیار کے مطابق مقررہ مدت میں کام مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ #WeRIslamabadPolice
6
2,446
اے آئی جی لاجسٹکس محمد عثمان طارق بٹ نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور جاری تعمیراتی و ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا، انہوں نے تعمیراتی کاموں کے معیار، پیش رفت اور پولیس افسران و جوانوں کیلئے فراہم کی جانے والی سہولیات کا معائنہ بھی کیا۔ اس موقع پر انہوں نے متعلقہ افسران کو تعمیراتی کاموں کو اعلیٰ معیار کے مطابق مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ #WeRIslamabadPolice
3
2,718