Pinned Tweet
بہت قیمتی پودا ہے
میں نے اسے سیل کرنا ہے
پلیز آپ لوگ اسکی ڈالرز میں قیمت بتائیں یا پاکستانی روپے میں ہی بتا دیں
کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ
I’m planning to sell this plant. What would be a fair price for it, in your opinion
؟؟؟
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
Replying to @Saba5670
میم کونسا پودا بیچنا ھے یہ تو مختلف پودے ہیں اور ہر ایک"نایاب" ھے کیونکہ آپ کے پاس ہی ہیں یہ۔۔۔
مڈغاسکر،سدا بہار وغیرہ کو اکٹھا کر رکھا ھے
بس قیمت بحریہ ڈان ہی دے سکتا ھے 🤭
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
سپر سی ایم محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ
محترم رانا سکندر حیات صاحب
نہایت اھم معاملہ درپیش ھے أپ کی ریڈ لائن عبور کر کے بچیوں کی تنگ کرنے کا غلط منصوبہ بن رھا ہے ۔ قلعہ دیدار سنگھ کی طالبات کے کالج کی دیوار کے ساتھ ساتھ بازار بن رھا ھے خدارہ اس کی تعمیر روکیں 🙏
@MaryamNSharif
سپر سی ایم محترمہ مریم نواز صاحبہ
نہایت اھم معاملہ درپیش ھے أپ کی ریڈ لائن عبور کر کے بچیوں کی تنگ کرنے کا غلط منصوبہ بن رھا ہے ۔ قلعہ دیدار سنگھ کے طالبات کے کالج کی دیوار کے ساتھ ساتھ بازار بن رھا ھے خدارہ اس کی تعمیر روکیں 🙏🙏
بچیاں اور والدین بہت پریشان ہیں
@MaryamNSharif
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
جلسہ نہیں ہے یہ
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا
طلبہ و طالبات کا والہانہ
استقبال ہے
سماء نیوز والے چاہے جتنا بھی پروپیگنڈا کر لیں،
زمینی حقیقت یہ ہے
@MaryamNSharif
@RanaSikandarH
@SZahra514 @Saba5670
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کو آزاد کشمیر میں دوبارہ عوام کی خدمت کا موقع ملنے پر وزیراعظم آزاد کشمیر، وزراء اور تمام قیادت کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا آزاد جموں و کشمیر کے لیے 100 دن کے ترقیاتی پلان کے حوالے سے اجلاس سے خطاب
بھوک ، بیروزگاری اور اقتدار
عوام کو وعدے نہییں روٹی چاہئے
پڑھئیے پورا کالم
awareinternational.net/artic…
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد جناب محمد نواز شریف نے آزاد کشمیر کے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ وہ بذات خود خطے اور عوام کی ترقی کے عمل کی نگرانی کریں گے، الحمدللہ، قائد جناب محمد نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ وعدوں کو عملی اقدامات میں بدل کر دکھایا عوام سے کیا گیا ہر وعدہ پورا، ترقی اور خوشحالی کا سفر جاری ❤️
@MaryamNSharif @CMShehbaz
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
خون کی ندیاں بہانے سے پہلے صدارت چھوڑنی پڑے گی
پنجاب اور خیبرپختونخواہ کی گورنر شپ چھوڑنی پڑے گی
گلگت، بلوچستان اور سندھ کی حکومت چھوڑنی پڑے گی
چئیرمین سینٹ و دپٹی سپیکر قومی اسمبلی چھوڑنا پڑے گا
سینیٹ و قومی اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیوں کی صدارت چھوڑنا پڑے گی
@BBhuttoZardari
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
جو جیو نیوز ہے وہ فوکس ہی لاہور میں کرتا ہے۔سندھ میں ہم نےبہت کام کیئے ہیں
بلاول بھٹو،
سوال گندم، جواب چنا --- سیف سٹیز کے سوال پر بلاول بوکھلاگیا، آئیں بائیں شائیں کرنے لگا😆
شاہزیب خانزادہ :
پنجاب میں 43 شہروں کو سیف سٹیز بنادیا ۔۔ KP کے 3 شہروں میں سیف سٹیز کیمرے لگادیے --
لیکن سندھ میں پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی سیف سٹیز کیوں نہیں بن سکا ؟
بلاول زرداری :
تم سیف سٹیز سیف سٹیز کے پیچھے پڑے ہوئے ہو، ہم نے بہت کام کیا ہے، کیا نئے صوبے بناکر سیف سٹیز بناؤ گے😆
@BBhuttoZardari
@shazbkhanzdaGEO @GovtofPunjabPK @studentstudio9
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
Replying to @faarah_but
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
😂🔥 منیب فاروق نے آج شرمیلا فاروقی کو لاجواب کر دیا! جب پیپلز پارٹی نے محسن نقوی اور فیصل واوڈا کو سینیٹر منتخب کروانے کے لیے بھرپور کوشش کی، تب سب ٹھیک تھا۔ آج اعتراض کیوں؟ سیاست میں اصول سب کے لیے برابر ہونے چاہئیں! 👏🔥
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
وہ نہ وزیراعلی ہے نہ وزیراعظم ہے مگر پھر بھی پاکستان کا اس وقت طاقتور ترین شخص نوازشریف ہے
#NawazShareef ❤️
#PMLN #PMLNMediaCell
وطن سے محبت
🇵🇰😍🇵🇰😍🇵🇰
میرا بیٹا جدی پشتی رئیس اور نوابزادہ تھا ۔جب وہ فوج میں بھرتی ہوا تو ہمارے گھر کے پورچ میں اسکی کروڑوں روپے مالیت والی کئی قیمتی کی گاڑیاں کھڑی تھیں جبکہ اسکی فوج میں تنخواہ صرف 50 ہزار تھی وہ بھی ہمیں تب پتہ چلا جب وہ شہیید ہوا اور فوج نے اسکے کاغذات ہمارے سامنے رکھے ۔۔۔جتنی اسکی تنخواہ تھی اتنا تو شاید میرا بیٹا فوج میں جانے سے پہلے دو دن میںخرچ کرتا تھا ، اللہ نے اسے امیر کبیر خاندان میں پیدا کیا مگر اس کے اندر دولت سے لطف اندوز ہونے اور عیاشیوں کی امنگ نہیں تھی بلکہ فوج میں بھرتی ہونے اور وطن کی خاطر لڑنے کا شوق موجود تھا ۔ اسکا جوائننگ لیٹر آیا تو اسکے زمین قدم پر نہ ٹکتے تھے لگتا تھا کہ اسے دنیا کی سب سے قیمتی خزانہ مل گیا ہو۔۔۔۔ فوجی کی قربانیوں اور جذبے کو تنخواہوں اور مراعات کے پلڑے میں تولنے والے کیا جانیں ، فوجی کیا ہوتا ہے اور شہا۔دت کا مزہ کیا ہے ۔ یہ سب جاننے کے لیے انہیں میرے بیٹے کی طرح شہیید ہونا پڑے گا یا کم سے کم فوج میں جانا پڑے گا
کیپٹن نوابزادہ جاذب رحمان شہیید کی والدہ 😥🤲
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
وزیراعظم آزاد کشمیر عوام کے ساتھ زیادہ سے زیادہ رابطہ رکھیں اور انہیں اعتماد دیں کہ حکومت ان کے لیے کیا کر رہی ہے اور آزاد کشمیر کو کہاں لے جانا چاہتی ہے۔ وزرا کو واضح اہداف اور مدت مقرر کرکے ذمہ داریاں دیں اور منصوبوں کی پیشرفت خود مانیٹر کریں۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
حاصل پور میں سرعام نشہ آور انجیکشن لگائے جا رہے ہیں،نشہ آور انجیکشن فروخت کرنے کی اجازت نہیں ہے،
چیف منسٹر @MaryamNSharif سے بذریعہ انسپکشن ٹیم اپیل ہے کہ نوٹس لے کر مذکورہ ڈرگ انسپکٹر حاصل پور ضلع بہاولپورکے خلاف کارروائی کی جائے گی،
@CMComplaintCell
@SaimaFarooq
حاصل پور میں سرعام نشہ آور انجیکشنوں کی فروخت جاری، ڈرگ انسپکٹر کہاں غائب ہیں؟
دن دہاڑے سڑک کنارے نشئی افراد کا سرعام انجیکشن لگانا محکمہ صحت کی کارکردگی پر بڑا سوالیہ نشان ہے۔ آخر یہ زہریلے انجیکشن فروخت کون کر رہا ہے؟ ڈرگ انسپکٹر کی ذمہ داری کیا ہے؟
@MaryamNSharif
@Marriyum_A
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
مریم نواز شریف کے یہ خطوط ان کےاصولی مؤقف کا ثبوت ہیں، انہوں نے جیل میں ٹاپ کلاس اسہولیات کی پیشکش کو مسترد کرکے فخر کے ساتھ یہ لکھا کہ ان کی گرفتاری کی وجوہات وہ نہیں جو نیب کی دستاویزات میں بتائی گئی بلکہ ان کا اصل "جرم" ظلم، ہراسانی اور انتقام کے سامنے جھکنے سے انکار کرنا،
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
اپنے بیان مطابق کہ ستائسویں ترمیم زبردستی ووٹ لیے گئے ہیں تو پھر گر اسی کلپ کو لیکر کوئی پاکستانی عدالت چلا گیا اور موصوف نااہل ھو گئے تو الزام فوج پر لگایا جائے گا؟
جبکہ بلاول کی چیخوں کی اصل وجہ وہی ھے کہ بلاول کی جو خواہش تھی کہ وزیراعظم بنیں گے وہ پوری ھوتی نظر نہی آ رہی۔۔۔

























