
Journalist, Traveller,@TellingswithIS
Lahore, Pakistan
Joined February 2011
- Tweets10.9K
- Following398
- Followers114K
- Likes16.1K
یہ تصویر بھی سیاست میں کئی تلخیوں کی وجہ بنے گی
مولانا فضل الرحمن کی فیملی کی خواتین کو تیس منٹ کے نوٹس پر گھر سے نکال کر سڑک پر بیٹھا دیکھ کر پاکستان کے دورے پر آئے بنگلہ دیشی پارلیمانی وفد کے سربراہ سپیکر حافظ الدین کی ہم پاکستانی صحافیوں سے کی گئی بات چیت کا ایک کمال جملہ یاد آیا جو انہوں نے اپنے ملک کے پس منظر میں کہا تھا “سیاسی سویلین حکمران بعض دفعہ فوجی آمریت سے بھی بدترین نکلتے ہیں”
Many congratulations ❤️❤️❤️
I am deeply grateful to President @AAlizardari for blessing my daughter on her wedding day and making the occasion one of the most memorable days of my life.
بہت کرب تھا ان صاحب کی آنکھوں میں شاید اسی کو دیکھ کر مریم بی بی @MaryamNSharif نے ان سے پوچھا تھا کہ میں اور آپ کے لئے کچھ کرسکتی ہوں ، جب وہ سی ایم کے اصرار پر بھی نہ بولے تو میں نے ان سے دکان کا تقاضا کرنے کا کہا لیکن اس کے باوجود انھوں نے کچھ نہ مانگا ۔
کوئی پاکستان میں ڈھائی سال سے حکومت میں ہو تو لوگ اس سے ویسے ہی چڑ جاتے ہیں ، لیکن مریم نواز @MaryamNSharif نے اپنی عوامی خدمت کی پالیسی سے یہ روایت الٹ دی ہے ۔ یہ آج کے مناظر تلہ گنگ کے ہیں ، مجھے لگ رہا ہے کہ مریم بی بی بازی لے گئی ہیں
سرگودھا داخلے پر پابندی اور لاہور کی سڑکوں پر دمادم مست قلندر ۔۔۔ مولانا کی ملک بھر میں احتجاج کی کال ۔۔ اب ہوگیا کیا ۔۔۔ براہ راست دیکھنے کے لئے لنک پر کلک کریں ۔۔۔ Live Session Soon
youtu.be/EmlBtWElvEo
❤️❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Such a touching and proud moment! Pakistani astronaut Muhammad Zeeshan Ali gently points to his national flag on the spacesuit and salutes the camera. This respectful gesture carries the pride of his nation and the glory of cross-border space cooperation. Under the starry sky, China and Pakistan chase dreams side by side. Wishing the historic Shenzhou-24 mission tremendous success!
I’ll be going live shortly. Click the link below to watch.
youtube.com/live/rMmLU8Z04iI…
بہت کچھ چل رہا ہے ، بہت کچھ ہورہا ہے ۔۔۔۔۔ کیا کچھ ہورہا ہے اور کیوں ہورہا ہے ۔۔۔ جاننے کے لئے لنک پر کلک کریں
youtube.com/live/3SEwxyVnv2s…
ابھی تھوڑی دیر پہلے مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی سے رابطہ ہوا ، انھوں نے مولاناُ کی تمام تر سکیورٹی واپس لینے کی تصدیق کرتے ہوئے اس خدشہ کا اظہار کیا کہ مولانا کو گھر میں نظر بند کیا جاسکتاہے ۔
اسلام آباد سے اطلاع ہے کہ ریفرنڈم جنوری میں ہوگا اور ریفرنڈم سے پہلے ایک چھریرے بدن کا چست و تیز خو سیاستدان “ صفر” ہوگا ۔ اسلام آباد کے ملحقین کا ارادہ تو یہ ہے مگر وقت کا فیصلہ جو بھی ہے وہ خود وقت سنائے گا
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات دو مرحلوں میں کرانے کی صوبائی حکومت کی تجویز سے اتفاق کر لیا ہے۔ کمیشن نے 17 نومبر کو جاری خط میں پنجاب حکومت کو انتخابات کے انعقاد اور تمام ضروری انتظامات بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے
اگر حکمرانوں کے دل میں کوئی خدا خوفی ہے تو ان درندوں کا کچھ کریں
اس معصوم بچے نے نجانے کتنی دیر اس اجڈ ملا سے مار کھائی اور پھر بیچارے نے کسی طرح قرآن پاک تک پہنچ کر اسے بھی اٹھا لیا کہ وہ اس جانور کو اسی کا واسطہ دے کر خود ہر تشدد سے روک سکے، لیکن یہ درندہ باز نہیں آیا۔ میں والدین سے پوچھنا چاہتا ہوں اگر آپ کو اپنے بچوں سے اتنی ہی نفرت ہے تو انھیں پیدا کیوں کرتے ہیں؟
معاشرے کے سب سے فرسٹریٹڈ لوگوں کے پاس اپنے بچے کیوں بھیجتے ہیں؟ پولیس کے پاس کیا نظام ہے کہ مدارس اور سکولز میں بچوں کی زندگیاں اور نفسیات محفوظ رکھی جا سکے؟
عمران خان صاحب کے اہل خانہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اپنے بگڑے معاملات کوایک اینکر کے ذریعے سلجھانے کی کوشش کررہے ہیں ، یہ اینکر ایک وفاقی وزیر کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں ۔
نوٹ : اینکر اور وفاقی وزیر دونوں کا تعلق لاہور سے ہے ۔
بوجھو تو جانیں 😉😉😉😉
A decision with real weight—one that reveals purpose and changes what comes next.
Watch my discussion with the revered @PravinSawhney hosted by @Fahdhusain.
youtu.be/UsxEh_Tt9uQ?si=F_X6…
14
2,601
Syed Imran Shafqat retweeted
How Afghanistan opium surge funds terrorism in Pakistan | Across the Line youtu.be/TRYwW4Y9mx0?si=_KRB… via @YouTube
اب نہ ہیجان و جنوں کا نہ حکایات کا وقت
اب نہ تجدید وفا کا نہ شکایات کا وقت
لٹ گئی شہر حوادث میں متاع الفاظ
اب جو کہنا ہے تو کیسے کوئی نوحہ کہیے
مصطفٰی زیدی


















