Zubair 🇵🇰 retweeted
مجھے خوشی ہے کہ وہ خواتین جو سڑکوں کے کنارے زمین پر رکھ کر اپنا مال بیچتی تھیں، انکو اب روزگار کمانے کے لیے باعزت ٹھکانہ مل گیا ہے 🩷
Zubair 🇵🇰 retweeted
بہت محنت اور سختی کی ہے میں نے اس اسپتال کو ٹھیک کرنے میں۔ پچھلے چند سالوں میں بہت بگاڑ پیدا ہو چکا تھا جس کو سیدھا کرنا آسان نہیں تھا۔
Zubair 🇵🇰 retweeted
Nawaz Sharif School of Eminence, Jaisal Klasra, Layyah, now open.
Who would have imagined that even the most remote corners of Punjab would have access to government schools offering such high standards of education, modern facilities and an inspiring learning environment?
This is what transforming public education looks like, bringing quality education beyond major cities and ensuring that children in the remotest communities have the same opportunities to learn, grow and excel.
A child’s future should never be limited by the place they are born or the school they attend.
Taking quality education to every corner of Punjab!
No politics. No agendas. Just pure, unfiltered loyalty to the homeland and the ones who stand guard. 🇵🇰When the digital noise gets loud, real pride stays quiet and steady.#PakArmy #PakistanZindabad #DigitalPatriot #Unapologetic
#مذہب_فروش_سیاستدان اس طرح کے ٹرینڈز کا بنیادی مقصد اکثر سچائی کی تلاش نہیں بلکہ عوام میں ابہام پھیلانا اور انتشار پیدا کرنا ہوتا ہے۔
جب اس گند کو بروقت روکنا چاہیے تھا تب سب نے آنکھیں بند کر لیں، اور اب جب زہر پورے معاشرے میں پھیل چکا ہے تو یہ آنسو اور صفائیاں کسی کام کی نہیں۔ بروقت ایکشن نہ لینے کا نتیجہ آج سب کے سامنے ہے!
Zubair 🇵🇰 retweeted
بوائز ان گرین نے آج 24 کروڑ دلوں کو زندہ کر دیا! 🔥
یہ صرف ایک جیت نہیں، یہ خوشی ہے، یہ امید ہے، یہ وہ لمحہ ہے جب پورا ملک ایک ہو جاتا ہے۔
ہمیں ایسے ہی میچز چاہییں، ایسے ہی تہوار چاہییں، ایسے ہی مواقع چاہییں جو ہمیں اکٹھا رکھیں اور زندہ رکھیں۔
شکریہ پاکستان ٹیم۔ تم نے دکھایا کہ جب گرین شرٹ پہنتے ہو تو پوری قوم تمہارے ساتھ ہوتی ہے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
Zubair 🇵🇰 retweeted
Pakistan win the ODI Series final, chasing down Sri Lanka’s 325/8 to finish on 331/7 and win by 3 wickets in Lahore. 🔥 Fakhar Zaman – 127 Congratulations Pakistan 📷
Zubair 🇵🇰 retweeted
اگر آپ مکہ معاہدے کو غور سے پڑھیں تو اس میں کسی کے شامل ہونے یا نہ ہونے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ جو بھی اجتماعی دفاع اور علاقائی امن کے مشترکہ وژن پر یقین رکھتا ہے، وہ اس میں کیوں شامل نہیں ہو سکتا؟ ہر کسی کو اس میں شمولیت کی کھلی دعوت ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل احمد شریف چوہدری
















