💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( (@13marchRT) header
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( (@13marchRT) profile picture

💖 تُم دِلْ کِی دَھڑْکَنْ ہَو 💖

الامارات العربية المتحدة
Joined November 2010
Photo by 💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( (@13marchRT)Photo by 💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( (@13marchRT)Photo by 💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( (@13marchRT)Photo by 💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( (@13marchRT)Photo by 💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( (@13marchRT)Photo by 💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( (@13marchRT)Photo by 💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( (@13marchRT)Photo by 💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( (@13marchRT)Photo by 💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( (@13marchRT)Photo by 💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( (@13marchRT)
اسلام و علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ صبح بخیر زندگی 🍁💚💚 مـــالــــك دوجہاں..🌿🌼 💜🌻🌿آپ پر اور آپکے گھرانےپر.. اپنی خاص رحمت وبرکت نازل فرماۓ.. اورتمام ناگہانی آفات، بیماریوں، نقصانات اور🌼🌙🌾🍨🍨🍨🍨🍨 رنج و فکرسےمحفوظ رکھے..!! آمین🌼💜💜🍃💚 صبح بخیــــر زنــــدگـــی 🌸
8
2
11
74
💕تیری قُدرتوں کا شُمار کیا💕 💕تیری دُسعتوں کا حِساب کیا💕 💕تو مُحیطِ عالَمِ رنگ و بوُ💕 💕تیری شان جَلَ جَلال ہُو💕 ۔💜💛💚🍀🌴🌿 🌻 یا اللہ اس دن کو ہمارے لئے امن و سلامتی بنا دے ۔ 🍔🌳اسلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ💝💝💝💝 ج
11
8
1
38
382
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( retweeted
لوگوں کو پراپرٹی چاہئے اور ۔۔۔۔۔ مجھے پراپر Tea ☕️ چاہئے✌😊🤭😋
11
14
1
35
678
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( retweeted
✨️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ✨️ایمان بخیر زندگی #متاعِ_دل #TDR__now
65
62
1
96
1,555
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( retweeted
ناممکن پر یقین رکھنا ہی توکل ہے۔ #شام_بخیر_زندگی Good evening X family #متاعِ_دل
16
22
31
461
وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا تو ہم کاغذ کی کشتی🌺🦋☘️💫🥀 پر سمندر میں اتر جاتے
5
3
14
262
ہمارے معاشرے میں لوگوں کو ان کے کام اور پیشے کی بنیاد پر کمتر کیوں سمجھا جاتا ہے؟ کوئی نائی ہے، کوئی درزی، کوئی ترکھان، کوئی مستری یا مزدور۔ ہر شخص محنت کرکے روزی کما رہا ہے۔ ضروری تو نہیں کہ ہر کوئی بزنس مین یا بلینیئر ہو۔ اس روایت کو ختم ہونا چاہیے
20
5
43
454
یتیم کی آنکھ میں چھپے درد کو پہچان، یہ خاموش آنسو بھی رب کے ہاں رکھتے ہیں مقام۔ یتیم صرف وہ نہیں جس کے سر پہ باپ کا سایہ نہ ہو، اصل یتیمی تو تب ہے جب دنیا میں کوئی اپنا نہ ہو۔ اس کے دل کو نہ توڑ، اس کے آنسو نہ بہنے دے، یتیم کی آہ سے ڈر، اسے محبت اور سہارا دے۔
3
3
14
262
اے پاک پروردگار اپنی عظمتوں کے واسطے سے ہماری خطاؤں و گناہوں کو معاف فرما. ہمیں صحت و ایمان والی زندگی عطاء فرما اور ہماری نیک خواہشات پوری فرما، ہم سب پر رحم و کرم فرما، رزق میں وسعت و برکت فرما، ہم کو ہمیشہ شکر و صبر کرنے والا بنا دے۔ آمین 🤲 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
3
2
13
316
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( retweeted
اللہ پاک ہماری اس صبح کو نور، رزق اور سکون سے بھر دے، اور ہمارا پورا دن خیر و برکت والا ہو جائے #آمین_یا_رب_العالمین Good morning X family
24
29
50
510
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( retweeted
اگنور بھی کوئی کرنے کی چیز ہے 🤓 ریپلائے کیجئے ۔۔۔ ✍🏻 پنگا لیجیئے ۔۔۔۔۔۔۔ 🫣 اور اگر ہمت ہے تو لڑائی کیجیئے 👊🏻💪🏻🫵🏻 🤧😆😂🤣 🏃🏻‍♀️🏃🏻‍♀️🏃🏻‍♀️🏃🏻‍♀️🏃🏻‍♀️
15
23
1
44
642
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( retweeted
مجھے بِھیڑ میں کھو جانے والی محبت نہیں چاہیے مجھے وہ آنکھیں چاہیے جو ہجوم میں بھی صرف مجھے ہی ڈھونڈیں #متاعِ_دل
8
24
48
602
اے پاک پروردگار اپنی عظمتوں کے واسطے سے ہماری خطاؤں و گناہوں کو معاف فرما. ہمیں صحت و ایمان والی زندگی عطاء فرما اور ہماری نیک خواہشات پوری فرما، ہم سب پر رحم و کرم فرما، رزق میں وسعت و برکت فرما، ہم کو ہمیشہ شکر و صبر کرنے والا بنا دے۔ آمین 🤲 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
2
1
3
107
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله صبح بخیر 🌸 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے مالک ملک!ہمیں نماز کی پابندی، قرآن کی تلاوت اورتہجد کی لذت نصیب فرما ہمیں قرآن سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اسے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرما اور اپنے راستے میں ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما آمین
65
31
2
175
983
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( retweeted
✨️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ✨️ایمان بخیر زندگی #متاعِ_دل #TDR__now
62
60
2
108
2,522
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( retweeted
پھر تم خاموشی کو چن لیتے ہو، حالانکہ تمہارے پاس اتنی باتیں ہوتی ہیں کہ ایک طوفان برپا کر سکتے ہو!!
6
14
79
2,095
✨️💞 کبھی کبھی کچھ لوگ زندگی میں اس طرح آتے ہیں جیسے دعا بنا الفاظ کے قبول ہو جائے تمہیں پہلی دفعہ دیکھا تو دل نے تمہارا نام یاد کرنے سے پہلے تمہاری زندگی کو محسوس کر لیا نہ تم سے کوئی وعدہ ہے نہ ہی کوئی رشتہ مگر پھر بھی دل یہ کہتا ہے تم خاص ہو @its__shai
3
3
6
210
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( retweeted
کوئی ایک نصیحت جو آپ مجھے کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔۔؟ کوئی اچھی سی جس نے آ پ لوگوں کو جینا سیکھایا ۔اور وہ میری زندگی میں کام آئے
10
8
1
27
782
💫 مَلِکْ طَلْحَہٗ 💫 ( retweeted
دوستی کا حُسن ہر بات مان لینے میں نہیں، بلکہ اختلاف کے باوجود احترام باقی رکھنے میں ہے #متاعِ_دل
23
41
1
74
855