🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 (@1Rjpt) header
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 (@1Rjpt) profile picture

بھلا اس دن کیا حال ہوگا جب ہم ہر اُمت میں سے احوال بتانے والے کو بلائیں گے اور تم کو اے نبیﷺ ان لوگوں کا حال بتانے کو بطورِ گواہ طلب کریں گے۞{سورةالنساء:آیت41}

Canada
Joined January 2013
Photo by 🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 (@1Rjpt)Photo by 🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 (@1Rjpt)Photo by 🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 (@1Rjpt)Photo by 🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 (@1Rjpt)Photo by 🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 (@1Rjpt)Photo by 🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 (@1Rjpt)Photo by 🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 (@1Rjpt)Photo by 🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 (@1Rjpt)Photo by 🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 (@1Rjpt)
(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ)
151
216
4
1,250
34,620
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
زرا تصور تو کیجیے کہ دنیا کی چھٹی بڑی فوج ( تعداد کے لحاظ سے ) اور اسکے سب سے بڑے صوبے میں بندوق بردار لڑکیاں اس فوج کو ہلنے نہیں دیتیں۔ پتہ نہیں کسی مظلوم کی ہا لگی ، یہ کوئی مکافات عمل ہے یا شاید تاریخ کا سبق۔ جو بھی ہے غیرت مند ہوتے تو مر جاتے۔
36
363
5
1,389
15,918
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
🚨🇮🇱 67 seats voted against Netanyahu, so why is he still prime minister? Rallies in five cities tonight demand Eisenkot take the Arab votes and form a government Standing Together is bringing crowds to Tel Aviv, Jerusalem, Haifa, Beersheba and Tayibe at 7:30 p.m. with a simple argument: the anti-Netanyahu side won 67 of 120 seats on Tuesday, and that's a majority. The catch is that 19 of those seats belong to Arab parties that Eisenkot, Bennett and Lapid swore during the campaign they wouldn't govern with, and Lieberman has already walked away from the bloc over the idea. The organizers' line is that "Arab votes are worth exactly as much as Jewish votes." Source: Times of Israel / Writer: Daniel
86
424
8
1,689
106,430
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
میرے نواسے قاسم ہاشمی کو ابھی ایجنسیوں والے نقاب پوشوں نے میری نظروں کے سامنے سے گرفتار کر لیا ہے۔ @mmqasimhashmi۔ انگریز نے جب مولانا محمد علی جوہر کو جب گرفتار کیا تھا تو ان کی والدہ نے یہ اشعار پڑھے تھے۔ جان بیٹا خلافت پہ دے دو ہو تمہی میرے گھر کا اجالا تھا اسی واسطے تم کو پالا کام کوئی نہیں اس سے اعلیٰ جان بیٹا خلافت پہ دے دو
93
1,959
24
6,090
94,232
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
یہ آصفہ زرداری نہیں ہے ورنہ حادثاتی طور پر ایک چھوٹا سا ڈرون کیمرہ بھی لگ جاتا تو قومی سوگ کا اعلان ہو جاتا قیامت جیسا سماں ہوتا افسوس عمران خان کی بہن اس وقت ICU میں داخل ہے لیکن کسی کو بھی پرواہ نہیں 💔
23
1,097
10
2,478
12,836
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
کیا آپ نے کبھی سنا کہ عمران خان اور انکی بہنوں کی قید تنہائی پر تحریک انصاف کے پے در پے اجلاس ہورہے ہوں؟ کچھ گھاگھ قسم کے لوگ وزارت اعلی کے لیے اور کچھ آئندہ سینٹ انتخابات میں اپنی نشست کے لیے کیسے روز اکٹھے ہوتے ہیں۔ فوج اور تحریک انصاف کی قیادت میں تیزی سے خاتمے کا مقابلہ جاری ہے۔
26
501
3
1,510
14,213
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
آذاد کشمیر میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد کو شہید کرنے کی افسوسناک خبر ملی۔ دکھ سے دل بھاری ہے۔ کیا ہمارے جنرلز کو سمجھ نہیں آ رہی یہ سب کچھ کیا کر رہے ہیں وہ۔ اس سے پاکستان کو کمزور کر رہے ہیں۔ نفرتیں پھیلا رہے ہیں۔ ابھی بھی ہوش کریں اور یہ اندھی طاقت کا استعمال بند کریں۔ عمران خان کو رہا کریں۔ مینڈیٹ واپس کریں۔ تاکہ وہ پوری قوم کو اکٹھا کر کے پاکستان کی بات کر سکے۔ خان کے علاوہ اس وقت اور کوئی نہیں جو قوم کو اکٹھا کر سکے۔
162
2,391
13
6,944
52,280
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
کردار اتنا شفاف کہ آپ کو جیل میں رکھنے کے لیے آئین ہی بدلنا پڑے، تمام جج نئے لانے پڑیں، پھر بھی کوئی ایسا کیس نہ ہو جو کھلی عدالت میں چل سکے۔ عمران خان وہ کردار ہیں جو صرف کتابوں میں ملتے ہیں، اور جرنیل تو ریٹائر ہوتے ہی تاریخ کے گٹر میں گمنام ہو جاتے ہیں۔ وقار ملک #pakistan @RealWaqarMaliks خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
19
882
4
2,758
20,243
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
”گوجرانوالہ میں RPO نے تشدد کر کے کارکن کی ٹانگیں توڑ دیں یہ نارمل صورتحال نہیں ہے “ ۔ احد خان ہمارے ملک میں جاری ظلم و جبر کے بارے میں بات کر رہے ہیں، جسے میڈیا میں بمشکل ہی رپورٹ کیا جاتا ہے۔ #AsimLaw
11
1,221
2
3,766
34,293
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
مختلف ایجنسیوں کے نقاب پوش افراد نے میرے گھر میں داخل ہو کر میرےنواسے قاسم کو گرفتار کر لیاہے ۔انہوں نے ہمارے دروازوں کے تالے توڑ دیےہیں اور ملازمین پر تشدد کیا ۔ ان بیقسوروں کو کیوں سزا مل رہی ہے؟ کیا اب سچ بولنے والے ہر انسان پر ظلم کرو گے؟
50
1,359
16
3,459
45,185
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
چاہتا تو بہنوں کو جعلی کیس میں سزا بھی دلوا سکتا تھا مگر طاقت کا گھمنڈ!
15
559
1
1,773
16,492
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
ماچھی کُتن یاہُو یہودیوں کا سب سے تگڑا اثاثہ
36
697
9
2,190
10,254
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
شکتر حسین آزاد کشمیر پندی باغ سےتعلق ہے ان کا پورا خاندان شہید کر دیا گیا آج تمام خاندان کی تدفین کر دی گئی
16
524
1
1,486
78,307
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
ہمارے ججز تقیباً 60 سال کی عمر کے ہیں، مزید کتنا جی لیں گے؟ 15 سے 20 سال؟ اس باقی مختصر زندگی کے لیے اس دنیا کے بعد شروع ہونے والی کبھی ختم نہ ہونے والی زندگی کیوں برباد کررہے ہیں؟ احد خان
27
1,233
6
4,868
38,487
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
نورین نیازی جن پر کوئی ایف آر نہیں کوئی سزا یافتہ نہیں کوئی انڈر ٹرائل قیدی نہیں ان کے ساتھ حکومت کا سلوک کیسا رہا حفیظ اللہ نیازی نے دردناک کہانی لکھی ہے
نورین نیازی کی ہسپتال منتقلی: خاندان پر کیا گزری؟نائب وزیرِ داخلہ طلال چوہدری کی غلط بیانیاں۔ نورین نیازی کی جیل سے ہسپتال منتقلی، دو راتوں کا قیام اور آج جیل واپسی بارے مختلف خبریں گردش کر رہی ہیں۔ اس دوران اُس کی بیٹیوں پر کیا گزری؟ چونکہ مملکت اذیت پسندوں (SADISTS) کے قبضے میں، بزرگ خواتین بچوں کی تکالیف میں بھی آسودگی ملنی ہے۔ جھوٹوں کا انبار لگا دیا گیا چنانچہ وضاحت ضروری ہے۔ اپ ڈیٹڈ سافٹ ویئر کے ساتھ طلال چوہدری کا دعویٰ کہ نورین نیازی کے اہلِ خانہ کو فوراً اطلاع دی گئی اور ہسپتال بلوا لیا، سفید جھوٹ ہے۔بیٹا جیل میں اور جیل سے باہر دو بیٹیوں کو میڈیا سے معلوم ہوا۔ میری بیٹیاں والدہ کو ملنے اورڈاکٹروں سے رابطے کی ناکام کوشش کرتی رہیں کہ والدہ کی حالتِ زار معلوم ہو سکے۔ 28 اکتوبر شام چھ سات بجے ہسپتال منتقلی کی خبر کی تصدیق ہوئی تو دونوں بیٹیاں فورا" ہسپتال پہنچ گئیں، آج 30 اکتوبر شام چھ بجے دو دنوں سے ہسپتال کی راہداریوں میں بھٹکتی رہیں۔ درجنوں دفعہ دونوں بہنوں کی پولیس نےسرزنش کی کہ ہسپتال کی حدود سے باہر نکل جائیں۔ بیٹیوں کی ایک ہی درخواست تھی کہ انہیں والدہ کو دیکھنے دیا جائے یا علاج کرنے والے ڈاکٹر سے بات کروا دی جائے مگر ان کی آہ و بکا بےکار رہی۔ صد افسوس! طلال چوہدری درجنوں ٹھوکریں کھانے اور سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہونے کے بعد جب سے نیا پیشہ اختیار کیا ہے، وہاں جھوٹ اختیاری نہیں بلکہ لازمی مضمون ہے۔ طلال کی تصحیح کے لیے کہ فیملی جو اس وقت فقط دو بیٹیوں پر مشتمل ہے، نورین نیازی کی ہسپتال آمد اور علاج بارے لاعلم رکھا گیا۔ دونوں بہنیں ساری رات اندھیرے میں تیر چلاتی رہیں کہ کوئی ڈاکٹر ملے اور ماں کی صحت بارے کچھ معلوم کر سکیں۔ چونکہ خاصا میڈیا اکٹھا تھا، زبردستی نکالنے کی جرأت نہ تھی۔ 24 گھنٹوں کے بعد اگلے دن 29 کی شام کو جب بیٹیوں نے مجبور کیا تو میں نے ایک بھلے مانس اللہ کے بندے کی منت سماجت کی تو اس کی مہربانی بڑی بیٹی کی ملاقات کی صورت پیدا ہوئی۔ آدھی رات سے کچھ پہلے بڑی بیٹی کو ماں تک رسائی ملی، وہاں ماں کی ڈھلکی صحت دیکھ کر بڑی بیٹی ابھی تک صدمے میں ہے۔ والدہ کی خواہش کہ چھوٹی بیٹی کو بھی ملوا دیا جائے جو چند گزوں کے فاصلے پر موجود تھی اور ماں کو ملنے کے لیے تڑپ رہی تھی۔ جب بڑی بہن ماں کے پاس تھی تو چھوٹی بیٹی بار بار مجھے فون کرکے بلک رہی تھی کہ ’’ابا مجھے بھی اماں سے ملوا دیں‘‘، مگر بے بسی تھی۔ اگلے دن کوشش کی کہ دوسری بیٹی، یا دونوں بیٹیاں، والدہ سے مل لیں، مگر اجازت نہ ملی۔ جب نورین نیازی کو ہسپتال سے جیل منتقل کیا جا رہا تھا توچھوٹی بیٹی نے ماں کو دور سے دیکھا تو اس کی حالت صدمے سے غیر ہو گئی، دونوں بیٹیوں پر دو دن جو بیتی ہے اور جس صدمہ میں ہیں ،جزوی حال درج کر دیاہے۔ طلال چوہدری فرما رہے ہیں کہ خاندان کو فوراً بلا لیا گیا تھا سراسر جھوٹ ہے۔ سوچتا ہوں ماضی میں طلال چوہدری کی جودرگت بنی اور سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوا، میرے پر بیتی ہوتی تو میں بھی آٹو پائلٹ پر بلال چوہدری کی طرح جھوٹ پرچار کرتا ، فرماں بردار ہوتا۔ بڑی بیٹی کی اس ایک ملاقات کے لیے مجھے کتنی منت سماجت کرنا پڑی، میں جانتا ہوں۔ طلال چوہدری! براہ مہربانی اسے حکومتی کارکردگی نہ بتائیں۔ ظلم خدا کا، MPOکے تحت نظربند خاتون کو مکمل صحت یاب ہونے سے پہلے ہی آناً فاناً دوبارہ جیل جمع کروا دینا،سفاکیت اور اذیت پسندی کی بدترین مثال ہے۔ نورین ایک گھریلو اور introvert خاتون ہیں، جنہوں نے ہمیشہ نجی زندگی گزاری ہے۔ ساڑھے تین سال سے اپنے اکلوتے بھائی اوراپنے اکلوتے بیٹے کی دس سالہ غیر قانونی قید نے اس پر قیامت ڈھا رکھی ہے ،جذبات نے مغلوب کر رکھا ہے۔ ازراہِ تفنن اور ازراہِ تعفن ’’حکومتی مؤقف کہ ایم پی او کے تحت اس لیے حراست میں لیا گیا کہ وہ ۲۷ ستمبر کو اسلام آباد آنے والے جلوس کی قیادت کر سکتی تھیں‘‘۔ بفرضِ محال یہ مؤقف مان لیا جائے تو 27 ستمبر گزرنے کے بعد اور جبکہ گورنر راج نافذ، خواتین کو جیل میں نظربند رکھنا بے شرمی، بے حیائی کے علاوہ کچھ نہیں؟ خواتین کو آخر کب تک، کس بنیاد پر قید رکھا جائے گا؟ نورین کابیٹا حسّان نیازی اسی جیل میں قید ، والدہ کو ہسپتال لے جاتے وقت اسے چند منٹ کے لیے ملوا دینے میں کیا حرج تھا؟ میری آسودگی؛ انہی حرکتوں سے 25 کروڑ عوام کے دلوں میں حکمرانوں خلاف نفرت، غصہ اور دوری مزید بڑھنی ہے۔ طلال صاحب! بیمار خاتون کی تکلیف اور اسکےساتھ پیش آنے والے سلوک پر غلط بیانی نہ کیجیے۔ مجھ پر لازم ہو گیا کہ اصل واقعات سامنے لاؤں تاکہ اذیت پسند حکمرانوں کی سفاکیت عیاں ہو۔ وقت ایک سا نہیں رہتا، ماضی کے کئی ظالم حکمران قبروں میں یا زندہ ہیں مگر اقتدار سے باہر عبرت کا نشان، ان کے انجام دیکھ کر تکلیف ہوتی ہے، کاش آج کے حکمران سبق سیکھتے۔
7
413
1
1,630
16,327
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
🚨🇺🇸🇮🇷 Iran hit 274 buildings on 24 US bases in six months and aimed for the barracks where troops sleep, and the Pentagon still won't say what it cost What the Wall Street Journal found in tens of thousands of satellite images: -274 damaged structures at 24 installations across Kuwait, Bahrain, Jordan, Saudi Arabia, Qatar, the UAE and Iraq in the war's first six months -119 buildings hit in the first two weeks alone, most of them in Kuwait; the Fifth Fleet's base in Bahrain was largely evacuated -After the ceasefire collapsed in July, Iran shifted fire west to Jordan and hit buildings half the size of its earlier targets, matching housing units; the July 17 strike on Muwaffaq Salti killed 3 Americans and damaged 19 barracks -Iranian media claims of strikes on troop housing doubled in that stretch; the Journal found damage to housing at three more bases the same week -More than 20 US service members dead and 400-plus wounded before the Pentagon stopped publishing war-specific casualty figures in July -Base damage priced at a minimum of $5 billion and possibly $15 billion, on top of the $47.1 billion war bill; CSIS puts rebuilding alone above $4 billion -Hegseth declared Iran's missile program "functionally defeated" on March 13 and Trump said its missiles were "just about used up" on April 1; Iran kept hitting bases for five more months -Sen. Murphy was barred from visiting Al Udeid, where at least a dozen buildings show damage, and says the Pentagon is "withholding information" to hide the war's cost Hegseth's story and the satellite record don't match, and the gap is the problem for next week. The Pentagon moved troops off bases and is now talking about pulling back from Kuwait and Saudi Arabia entirely, which is what you do when you expect the next round to hit harder, and officials admit Iran has saved its best missiles. Source: Wall Street Journal / Writer: Daniel
51
409
26
1,413
120,042
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
اگر عاصم منیر امریکا میں حکومت پر قبضہ کرنے کی کوشش کرتا تو اس کے ساتھ کیا ہوتا؟
ان میاں بیوی نے 25 اکتوبر 2024 کو انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ کے دوران اسلام آباد کے زیرو پوائنٹ پر لگائی گئی رکاوٹوں کو ہٹا کر سیکیورٹی بیریئرز ہٹانے اور کار سرکار میں مداخلت کی اور پولیس اہلکاروں پر تشدد کیا۔اگر ایمان مزاری اور اس کے شوہر ہادی چٹھ امریکہ میں سکیورٹی بیریئرز ہٹاتے اور کار سرکار میں مداخلت کرتے تو اسی وقت گولی سے اڑا دیئے جاتے ۔۔
9
83
1
410
6,970
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
Almost the entire US media and political establishment wants us to ignore this
Macklemore's support for HEAL Palestine directly benefits injured Gaza children. Last night, he met four injured Gaza children who attended his Paris concert. Saher, 8, Hala, 19, Dima, 16, and Malak, 7, They thanked Macklemore for supporting Palestine and the children of Gaza.
206
5,137
31
23,897
176,619
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
"ہمارا محاصرہ کر لیا گیا ہے ، انٹر پوائنٹس پر فورسز نے انٹری پوائنٹس پر ڈیرے ڈال دیے ہیں، جنگی ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے- بڑی سطح پر کشمیریوں کی نسل کُشی کی تیاریاں کی جا رہی ہیں-ہم نے دنیا میں جتنے بھی بڑے اور مہذب ممالک ہیں انہیں خطوط لکھے ہیں کہ یہاں ہیومین ریائٹس وائلیشن کی جارہی ہے"۔ سردار عمر نذیر کشمیری اور دیگر ممبران کا ویڈیو پیغام سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
8
1,185
1
3,273
33,294
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
یہ بات صرف ریئل بھٹو ہی سمجھ اور کہہ سکتی ہے کوئی ناہنجار نہیں
"میں عمران خان کی جیل میں حالت دیکھ کر پاکستانی ہونے کی حیثیت سے شرمندہ ہوں۔ "فاطمہ بھٹو خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
23
1,416
4
5,708
57,671
🇵🇰𝕊𝐚𝐧𝐚 ℝ𝐚𝐣𝐩𝐨𝐨𝐭🇨🇦 retweeted
ہنگو کے جس بازار میں کچھ ہفتے پہلے جن دکانداروں نے گورنر راج پر مٹھائی تقسیم کی گئی تھی اب انہی دوکانوں کے سامنے لوگ تجاوزات کی خوشی میں جلیبیاں تقسیم کر رہے ہیں 😅
27
988
8
3,463
61,352