#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات
#سرمایہ_زیست
نبی کریم ﷺ کے چچا زاد بھائی سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک دن خطبہ سنایا۔ فرمایا تم قیامت کے دن اللہ کے سامنے ننگے پاؤں ننگے بدن بےختنہ حشر کئے جاؤ گے ۔
1
@RR_741
شہزادہ بھائی retweeted
ذرا ٹھہرو
کہ تم سے اک ضروری بات کرنی ہے
ادھر آؤ
کہ رستے میں کھڑا ہونا ہمیں اچھا نہیں لگتا
یہاں بیٹھو
کہ باتیں تو ہمیشہ ہم تسلی ہی سے کرتے ہیں
ہمیں اس طرح مت دیکھو
نہیں تو ہم تمہارے سامنے کچھ کہہ نہ پائیں گے
چلو چھوڑو
کبھی موقع ملا تو پھر بتائیں گے!!💔
#امبر_ہاشمی
#متاعِ_دل
شہزادہ بھائی retweeted
I love Muhammad ﷺ
I love Muhammad ﷺ
#رازٍ_مومن
شہزادہ بھائی retweeted
🌸 محنت کا پھل کبھی بےثمر نہیں ہوتا 🌸
✨ صبر سے چلنے والوں کی منزل بھی خوبصورت ہوتی ہے ❤️
💫 ہمت نہ ہارو، ہر اندھیرے کے بعد سویرا آتا ہے 🥀
🤲 اللہ محنت کرنے والوں کو کامیابی عطا فرمائے، آمین یا رب العالمین ❤️🌹
❤️ پوسٹ اچھی لگے تو لائک اور شیئر ضرور کریں۔🌻
#متاعِ_دل
شہزادہ بھائی retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
تشریح (حصہ اوّل)
اس آیتِ مبارکہ میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا کا ذکر ہے کہ اللہ تعالیٰ مکہ مکرمہ کو امن والا شہر بنائے اور اس کے اہلِ ایمان باشندوں کو طرح طرح کے پھلوں سے رزق عطا فرمائے
حوالہ تفسیر ابنِ کثیر، تفسیر سورۃ البقرہ، آیت126
شہزادہ بھائی retweeted
آپ ﷺ️ رُوحِ زمن، رُوحِ چمن، رُوحِ بہاراں۔ ۔ ۔
آپ ﷺ️ جانِ بیاں، جانِ من و جانِ قصیدہ۔ ۔ ۔!!!❤️
قربانم یا سیدی یا رسول اللہﷺ!
اللّٰهم صلِّ وسلم على محمد ﷺ
رَبِّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِمَن دَخَلَ بَيْتِيَ مُؤْمِنًا وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ💓
#خاتم_الرسلﷺ
شہزادہ بھائی retweeted
خاتم النبیین حضرت مُحمّد ﷺ ہمارے بڑی شان والے❤
#خاتم_الرسلﷺ
شہزادہ بھائی retweeted
آپ کی کامیابی یہ نہیں کہ آپ نے اپنی زندگی میں کتنی آسائشیں حاصل کرلیں
اصل کامیابی یہ ہے کہ آپ کی بدولت کتنے لوگوں کو آسانیاں میسر ہوئیں
#خاتم_الرسلﷺ
شہزادہ بھائی retweeted
اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
شہزادہ بھائی retweeted
❤️اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد❤️
شہزادہ بھائی retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
شرعی احکام میں احتیاط
کسی شخص کے بارے میں کفر کا حکم لگانے کے لیے شرعی اصول و ضوابط اور متعلقہ حالات کو ملحوظ رکھنا ضروری ہے۔ ایسے معاملات میں قرآن و سنت کی روشنی میں مستند اہلِ علم کی وضاحت سے رہنمائی حاصل کرنی چاہیے۔
9
شہزادہ بھائی retweeted
🌹بِســـــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*.
*صباح* *الخير* *والسعادة للجميع 🌱*
*خاتم الانبياء والمرسلين* 🌺🌺
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ *
🤖 Made with AI




































