Pinned Tweet
اے میرے پیارے لیڈر !! بےشک تیری قدر کتے اور پٹواری نہیں جان سکتے کیونکہ دونوں کا کام صرف بھونکنا ہے سوچنا نہیں
Ibn e Adam Adam retweeted
قومِ سبا کا واقعہ۔۔!!!
ناشکری کا انجام۔۔!!
قومِ سبا کو دنیا کی بہترین خوشحالی اور باغات ملے، لیکن جب انہوں نے ناشکری اور سرکشی کی راہ اپنائی، تو اللہ نے ان پر "سیلِ عرم" (بڑا تباہ کن سیلاب) مسلط کر کے ان کے باغات اور آبادی کو اجاڑ دیا۔۔
اِس لیے ہمیشہ ہر حال میں اللّٰہ کا شکر ادا کرو🤲
الحمدللہ علیٰ کل حال🤲
Ibn e Adam Adam retweeted
عمران خان کا خط انٹرنیشنل ایشو بن گیا ہے۔
(اسکائی نیوز)
ان کا مقصد واضح طور پر انہیں قتل کرنا ہے، بالکل اسی طرح جیسے انہوں نے گرفتاری سے قبل قاتلانہ حملے کے ذریعے انہیں قتل کرنے کی کوشش کی تھی۔ وہ ستر سال سے زائد عمر کے شخص ہیں، جنہیں روزانہ 22 گھنٹے تنہائی کی قید میں رکھا جاتا ہے، جہاں ان کا کسی انسان سے کوئی رابطہ نہیں ہوتا۔
ہم دیکھ سکتے ہیں کہ حالات کس سمت جا رہے ہیں۔ اگر انہیں مزید اسی حالت میں رکھا گیا اور مناسب طبی علاج فراہم نہ کیا گیا تو یہ ناگزیر ہے کہ انہیں جیل کی کوٹھڑی میں ہی قتل کر دیا جائے گا۔”
سلیمان خان اور قاسم خان، سابق وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے، اسکائی نیوز کے صحافی مارک آسٹن سے اپنے والد کی بگڑتی ہوئی صحت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے۔
ان کے والد کو انسانی، قانونی اور آئینی حقوق کی سنگین اور غیر معمولی خلاف ورزیوں کا نشانہ بنا رکھا ہے، جبکہ انہیں من مانے اور غیر قانونی طور پر قید میں رکھا گیا ہے۔
Ibn e Adam Adam retweeted
اللہ جب چاہے کسی کو سمجھ اور توفیق دے
اسٹرالوجر سامعہ شوکت خانم ہسپتال کیلئے فنڈز کی اپیل کر رہی ہیں۔ ان کا واسطہ پڑا ہے تو انہیں اندازہ ہوا ہے کہ عمران خان کے اس کام کی کیا اہمیت ہے
ہماری دعا ہے اللہ انہیں صحت عطا فرمائے
Ibn e Adam Adam retweeted
ہمارے عزیز اسد بھٹہ کے والد صاحب کچھ دن پہلے انتقال کر گئے تھے اور اب انکی والدہ محترمہ کو بھی اللہ نے اپنے حضور بلا لیا ہے
انا لله و أنا إليه راجعون
اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائے اور اپنی رحمت کے سائے میں جگہ دے۔ آمین یا رب العالمین
@Asad_bhattiiii
Ibn e Adam Adam retweeted
جو لوگ صرف عمران خان کا ساتھ دینے کی وجہ سے جیلوں میں ہیں، ان کے بچے باپ کا انتظار کر رہے ہیں۔
انصاف صرف ایک شخص کا نہیں، پوری تحریک اور خاندان کا حق ہے۔
#انصاف_عمران_خان_کاحق
Ibn e Adam Adam retweeted
اللہ نے جو ملک تحفے میں دیا تھا اس کا کچھ حصہ،
1948 میں کشمیر گنوا دیا۔
1971 میں مشرقی پاکستان گنوا دیا۔
1984 میں سیاچین گنوا دیا۔
1999 میں کارگل گنوا دیا۔
اور 2025 میں سارے دریا گنوادیے۔
اور ان کی روداد سنو تو لگتا ہے چنگیز خان کی فتوحات سے زیادہ انہوں نے علاقے فتح کر کے ملک میں شامل کیے ہیں۔
Ibn e Adam Adam retweeted
اب گرفتار کر کے دکھاو، ڈالو جیل میں، دہشتگردی کا رونا رونے والے اب کیا سانپ سونگھ گیا ہے؟
بلاول صاحب یہ دھمکی ہی ہوتی ہے۔
Ibn e Adam Adam retweeted
یہ صحیح ہے بھئی ۔
جیسے مریم نواز کشمیر کی بیٹی تھی اس کا باپ لاہور کا لوہار تھا ، اس کا دادا عرب پتی تھا جب کے اس کے چاچے کا باپ انتہائی غریب انسان تھا۔
او کون لوگ جے تسی ؟؟
Ibn e Adam Adam retweeted
السلام عليكم ورحمه الله وبركاته
صباح الصحه والعافيه ❣️
چہرے کا حسن تو آئینوں میں جھلکتا ہے، مگر دلوں کی خوبصورتی نیتوں سے آشکار ہوتی ہے۔
چہروں کا حسن نگاہوں کو بھاتا ہے مگر دلوں کا حسن روح میں اتر کر ہمیشہ کے لیے اپنا مقام بنا لیتا ہے۔
ہمیں محض حسن و جمال سے محبت نہیں ہوتی، کیونکہ ہر حسین سے بڑھ کر کوئی نہ کوئی حسین موجود ہوتا ہے؛ مگر جو چیز دلوں کو اپنا اسیر بناتی ہے، وہ ہے قلب کی پاکیزگی کردار کی اصالت، طبیعت کی شرافت اور روح کی لطافت۔
Ibn e Adam Adam retweeted
*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*
سورۃ فاتحہ تلاوت و ترجمہ۔۔❣️
Ibn e Adam Adam retweeted
❣️*ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ*❣️
*بےشک اللہ اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔!!*
*🌹اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ"*
*🌹اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيد مَجِيدٌ"*💚
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
Ibn e Adam Adam retweeted
*کشکول ہاتھ میں آنے سے پہلے جاگ جاؤ*
*"اللہ نے تجارت کو حلال کیا ہے اور سود کو حرام کیا ہے۔"*
*سورۃ البقرہ: 275*
کشکول اب دور نہیں ہے، کشکول تمہارے دروازے پر کھڑا ہے۔
تم سود پر زندہ ہو۔
بینک لون تمہاری رگوں میں سود بن کر دوڑ رہا ہے۔(گاڑیاں، موٹر سائیکل، گھر، ہر وہ چیز جو آسائشوں میں آتی ھے)
تم سود دے کر سانس لیتے ہو، سود دے کر روٹی کھاتے ہو۔
*"اگر تم سود سے باز نہ آئے تو اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے جنگ کا اعلان سن لو۔"*
*سورۃ البقرہ: 279*
تم نے قرضہ نہیں لیا، تم نے اللہ سے جنگ مول لے لی ہے۔
تم نے اپنی نسلیں سود پر گروی رکھ دی ہیں۔
تم نے زیور بیچا، چپ رہے۔
تم نے پلاٹ بیچا، چپ رہے۔
تم نے لاشوں کو دیکھ کر آنکھیں بند کر لیں،
ظلم کو قسمت کہہ دیا۔
*"بے شک اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا، جب تک وہ خود اپنی حالت نہ بدلے۔"*
*سورۃ الرعد: 11*
*قصوروار جنرل نہیں، قصوروار سیاستدان نہیں، بیوروکریسی نہیں *قصوروار تم ہو۔*
تم قوم نہیں رہے، ہجوم بن گئے ہو۔
*نبی ﷺ نے فرمایا "سود کے ستر دروازے ہیں، سب سے ہلکا ایسا ہے جیسے آدمی اپنی ماں سے زنا کرے۔"*
*(ابن ماجہ)*
یاد رکھو، جس دن ہاتھ میں کشکول ہوگا، اس دن بچے پوچھیں گے ابا، اب کیا بیچیں؟ اس دن تمہارے پاس جواب نہیں ہوگا، کیونکہ جواب آج ہے، اور آج تم سو رہے ہو۔
*کشکول ہاتھ میں آنے سے پہلے جاگ جاؤ، ورنہ قبر میں بھی روح کانپے گی کہ ہم زندہ تھے، پھر بھی مرے ہوئے تھے۔*
”نیازی کو ہم نے دے رگڑا “
سے
"آج نہیں تو کل اسے چھوڑنا پڑے گا “
کا پیپلز پارٹی کا زلت بھرا سفر👻
(ویسے بلو کے چہرے کی خوشی دیکھ کر ایسے ہی خیال آیا فیلڈ وارشل صاحب بلو دی وی تشریف لال و لال کر کے رکھو😏)
@BBhuttoZardari
Ibn e Adam Adam retweeted
آج 18 نومبر 2026 کو عمران خان کو قید کیے ہوئے 1200 دن (یعنی 3 سال اور تقریباً 105 دن) ہو گئے ہیں۔
#انصاف_عمران_خان_کاحق
Ibn e Adam Adam retweeted
پاکستان میں ایک سے بڑھ کر ایک فرعون ہے
سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی شکایت پر صحافی شاہد میتلا کو این سی سی آئی نے گرفتار کرلیا۔۔
صحافی شاہد میتلا کا راہداری ریمانڈ اسلام آباد کی مقامی عدالت سے منظور ، این سی سی آئی اے شاہد میتلا کو لیکر بلوچستان روانہ۔۔ صحافی شاہد میتلا کو گزشتہ رات ایک ریسٹورنٹ سے اٹھایا گیا تھا
پاکستان کی وہ کون سی غلیظ ترین عسکری سیاسی جماعت ھے جو
ذاتی دشمنی میں کسی کی جان لینے سے بھی گریز نہیں کرتے؟
جو اپنی حکومت کے تسلسل کے لئے بچوں ،بوڑھوں،اور خواتین پر بھی یکساں تشدد کرتے ہیں؟
وہ کون سی جماعت ھے جو کسی کو مصیبت میں دیکھ کر ٹھٹھے لگاتے ہیں؟
وہ کون سی جماعت ھے جس
کے سربراہ خود تو امیر سے امیر ہو گئے اور پاکستان غریب؟
وہ کون سی جماعت ھے جس نے آج تک فوج کا گند بخوشی صاف کیا اور آج بھی کر رہی ھے؟
Ibn e Adam Adam retweeted
یاد رکھیے!
کسی شخص کو تنہا تو کیا جا سکتا ہے، مگر اس کی آواز کو تاریخ کے صفحات سے مٹایا نہیں جا سکتا۔
اختلافِ رائے اپنی جگہ، سیاسی مخالفت اپنی جگہ، لیکن بنیادی انسانی حقوق اور انسانی وقار کا تقاضا ہے کہ کسی کے ساتھ ایسا سلوک نہ ہو۔
ذرا سوچیے!
یہ کیسی قید ہے جہاں ایک انسان کو گفتگو، سلام اور انسانی رابطے تک سے محروم کر دیا جائے؟














