لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ سب دوست میرا📢نوٹیفکیشن آن کرلیں؟ Give Respect and Take Respect🌹

Joined January 2025
کیا آپ کو میرا یہ نوٹیفکیشن ملا ہے جسے نہیں ملا وہ ریٹویٹ کرکے ہینڈل مینشن کریں فالو کرنا مت بھولیں
114
45
2
205
10,289
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفی دے دیا. وہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ہو کر لاہور ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ پر فرائض انجام دے رہے تھے۔ نئے ججز روسٹر میں جسٹس محسن اختر کیانی کا تبادلہ راولپنڈی بنچ میں کیا گیا تھا انہوں نے دو ہزار بتیس میں ریٹائر ہونا تھا۔
1
3
8
89
Liaba Ch 💎 retweeted
میں اس بات کی بھی مذمت کرتا ہوں کہ وزیر اعلی سہیل آفریدی کے بارے میں پارٹی تحقیق کر رہی اس نے جو کچھ کیا ۔۔پارٹی آن بورڈ تھی کل سب کو بتایا میں نے میٹنگ میں ۔۔۔ شاید لوگ ریکارڈ نہیں رکھتے آپ بتائیں نا لانگ مارچ کے علاوہ کیا چارہ تھا؟بیرسٹر گوہر
44
259
5,455
Liaba Ch 💎 retweeted
الرٹ: جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفیٰ دے دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ سے لاہور ہائیکورٹ تبادلہ کیا گیا تھا، بظاہر پہلے ہی یہ لگ رہا تھا کہ کیانی صاحب، زیادہ دیر ذمے داریاں ادا نہیں کرینگے۔۔!!
3
222
2
1,475
8,794
Liaba Ch 💎 retweeted
خاموشی گناہ ہے 🚨 عمران خان کی بہنوں کی رہائی کے لئے سوشل میڈیا پر آواز کیوں نہیں اٹھائی جا رہی؟ فرض سمجھ کر ان کی رہائی کا مطالبہ کریں #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
2
13
Liaba Ch 💎 retweeted
بریکنگ نیوز 🚨 جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفی دے دیا
6
109
2
347
9,613
Liaba Ch 💎 retweeted
رحم کیجیے 🙏💔
اسلام آباد کا ایچ نائن بازار 16 روز سے بند، دکاندار بے روزگار اسلام آباد کے ایچ نائن بازار کی بندش کے باعث دکانداروں اور ریڑھی بانوں کو شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ آگ سے بچاؤ کے انتظامات کے نام پر بازار 16 روز سے بند ہے، جس کے باعث ان کی آمدن رک گئی ہے اور گھریلو اخراجات پورے کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ بعض متاثرین نے دعویٰ کیا کہ وہ آگ سے بچاؤ کے آلات اور نظام نصب کر چکے ہیں، لیکن انہیں کاروبار دوبارہ شروع کرنے کے حوالے سے واضح ہدایات نہیں مل رہیں۔ متاثرہ دکانداروں اور خواتین کاروباری افراد نے حکومت اور متعلقہ اداروں سے بازار کھولنے کی اپیل کی ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ آگ سے بچاؤ کے حفاظتی تقاضے پورے کرانے کے ساتھ ان کے کاروبار اور روزگار کو بھی تحفظ دیا جائے۔ دکانداروں کے مطابق طویل بندش سے درجنوں خاندان متاثر ہو رہے ہیں، جبکہ حکام کی جانب سے بازار کھولنے کے معاملے پر واضح مؤقف سامنے آنا ضروری ہے۔
5
164
1
494
6,547
﷽ الســــــلام وعلیــــــــــــــکم 🍂 صبح الخیر ⛅
23
8
50
522
Liaba Ch 💎 retweeted
پآج پاکستان تحریک انصاف کا پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ ہوئی،جس میں ایم این ایز اور ایم اے ایز نے شرکت کی،میٹنگ میں کیا فیصلہ ہوا ہے؟ سنیے برسٹر گوہر سے:
1
26
1
107
3,157
Liaba Ch 💎 retweeted
مریم نواز کہتی ہیں کہ تھپڑ کے بدلے تھپڑ ، تو پوچھنا تھا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف کا کیا کرنا ہے ؟ 14 شہیدوں کا بدلا کیسے ہونا چاہیے ؟
90
808
27
3,681
59,118
Liaba Ch 💎 retweeted
جو عوام کو ڈنڈے کے زور پر چلانے کی کوشش کر رہے ہیں، وہ تاریخ نہیں سمجھتے، وہ پاکستان کو اندھیروں کی طرف دھکیل رہے ہیں۔ عمران خان #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
60
3
96
598
Liaba Ch 💎 retweeted
“اللہ معاف کرے “
اہم خبر،سپریم کورٹ، اسلام آبادہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر کی جانب سے بطور لاہور ہائی کورٹ جج زنا کیس میں دیا گیا فیصلہ جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی سربراہی میں بینچ کے سامنے سماعت کے لئے مقرر، جسٹس ملک شہزاد اللہ معاف کرے کے الفاظ کہہ اٹھے
3
54
382
22,272
مزاحمت ہی واحد حل ہے!!
21
90
2,937
Liaba Ch 💎 retweeted
کربلا میں جب مد مقابل لشکر کو پتا نہیں چل رہا تھا کہ امام حسین زندہ ہیں یا شہید ہو گئے ہیں تو انہوں نے کہا کہ عورتوں کے خیموں کا رخ کرو، پتا چل جائے گا، اگر وہ زندہ ہوئے تو شدید زخمی ہونے کے باوجود مقابلے کے لیے سامنے آئیں گے، جب عورتوں کے خیموں کی طرف رخ کیا گیا تو زخمی امام حسین کھڑے ہوئے اور یزید کے لشکر سے کہا کہ تمہارے اندر دین نہیں بھی ہے تو کم از کم مردوں کے طور پر اتنی تو غیرت رکھو کہ عورتوں سے تو نہ لڑو، مرد عورتوں پر حملہ آور نہیں ہوتے، کوئی غیر مسلم بھی اگر غیرتمند ہو تو اپنے مخالف کی عورتوں پر ہاتھ نہیں ڈالتا، جنگ کے دوران بھی عورتوں پر ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں ہے، روایات میں کہا گیا ہے کہ دوران جنگ اگر مخالفین کی خواتین تمہیں برا بھلا بھی کہیں تو اسے سنو، برداشت کرو لیکن ہاتھ نہ اٹھانا، بچوں اور بوڑھوں کو کچھ نہ کہنا، تم نے اگر ان کے مردوں کو مارا ہے تو وہ تمہیں برا بھلا بھی نہ کہیں؟ آپ عمران خان کو ناحق قید رکھیں، جھوٹے کیسز بنائیں، گولیاں ماریں اور ان کی بہنیں بات بھی نہ کریں؟آپ کو ان کی آواز تک برداشت نہیں؟ علامہ راجا ناصر عباس
106
1,735
27
4,991
78,266
Liaba Ch 💎 retweeted
پاکستان کے عوام کے دل عمران خان کی طرف چلے گئے ہیں، آپ کا ہر قدم عمران خان کو فائدہ پہنچا رہا ہے، ضیا الحق نے پوری طاقت لگائی تھی کہ پیپلزپارٹی کا خاتمہ کرے لیکن نہیں کر سکا تھا، علامہ راجا ناصر عباس
15
302
3
1,296
17,944
Liaba Ch 💎 retweeted
لیڈر وہ ہوتا ہے جو غلامی کی زنجیریں توڑ کر قوم کو خودداری کا درس دے۔۔ عمران خان نے ہمیشہ ڈنکے کی چوٹ پر کہا کہ ہم کسی خوف یا دباؤ میں آ کر اپنی قومی غیرت کا سودا نہیں کریں گے عزم، استقلال اور خوددار خارجہ پالیسی کا دوسرا نام عمران خان ہے جس نے سکھایا کہ ایک آزاد قوم کی حیثیت سے جینا اور دنیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنا کیا ہوتا ہے۔۔ Admin
4
301
1
735
6,598
Liaba Ch 💎 retweeted
پانامہ کے 450 کیس تیار تھے چالان تیار تھے پھر رجیم چینج ہوا اور نیب کے ملزم اقتدار میں آ کر اپنے کیس ختم کر گئے،ارشاد بھٹی
1
98
250
7,099
افسوس ہوتا ہے اتنی بیمار عمر سیدھا عورت سے بھی ڈر لگتا ہے ان کو اللہ دشمن بھی دلیر دے 🚨ڈاکٹر یاسمین راشد کی بگڑتی صحت 🥲 کے باوجود انہیں قید میں رکھنا انسانیت اور انصاف دونوں پر سوالیہ نشان ہے👇
7
43
61
473
Liaba Ch 💎 retweeted
وزیراعلی سہیل آفریدی کے حوالے سے ہمیں تشویش ہے نہ فیملی سے کوئی رابطہ ہوا ہے نہ ہمارے ساتھ رابطہ ہوا ہے نہ وکلاء کے ساتھ ہوا ہے، ہمیں نہیں پتہ اسکو کس حالت میں رکھا گیا ہے ٹھیک ہے نہیں ہے، اسکو جہاں پر بھی رکھا ہے فوری مناظر عام پر لانا چاہیے!!! رہنما تحریک انصاف عاطف خان
1
58
271
2,752
Liaba Ch 💎 retweeted
گورنر راج سے پہلے: دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ہوگا! گورنر راج کے بعد: تحریک انصاف کے ترقیاتی منصوبوں کی تختیاں، تجاوزات، مین ہولز کے ڈھکن، رکشے اور کرپشن! سوال یہ ہے کہ گورنر راج دہشتگردی کے خاتمے کے لیے لگایا گیا تھا یا ترجیحات ہی بدل گئیں؟- @Jhagra #گورنر_راج_نامنظور
3
303
856
11,351
Liaba Ch 💎 retweeted
ڈاکو چور سمگلر خائن کریمنل کبھی اللہ کے دوست نہیں ہوسکتے اللہ تعالیٰ ان تمام جرائم سے توبہ کا حکم دیتا ہے
30
138
4
828
26,875