Pinned Tweet
آقاﷺ آپ دائمی بہار ہیں، میں عارضی مہک
میری بقا اسی میں ہے، آپ کی ذاتِ اقدس میں فنا رہوں🌹
sain retweeted
مولانا فضل الرحمان کی PDM میں جدوجہد نہ ہوتی تو آپ اقتدار میں نہ ہوتے، کچھ شرم کریں، کچھ حیا کریں
بلاول زرداری کا مولانا کے حق میں بیان (کچھ دن پہلے تک فیصل کریم کنڈی تنقید کر رہے تھے)
sain retweeted
پیپلزپارٹی کی منافقت چیک کریں کہ ن لیگ کی حکومت کا حصہ ہیں ، ہر ظلم ، جبر اور بربریت میں پوری طرح سے شریک ہیں اور اب اچھے بن کر بیانات دے رہے ہیں کہ عمران خان اور بشری بی بی کا علاج ہونا چاہیے، پاکستان کے لوگوں کو اب اس منافقت سے بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا ۔۔۔
sain retweeted
عمران خان نے نواز شریف اور انکی اہلیہ کی بیماری کا مذاق اڑانے کی بجائے انہیں ریلیف دیا ہر سہولت فراہم کی۔ دعا بھی کی۔ اور آج نواز شریف اور اسکی بیٹی کی پارٹی اور انکا سوشل میڈیا عمران خان اور انکی اہلیہ کی بیماری کا مذاق اڑا رہا ہے۔ اللہ رب العزت کسی کو کم ظرف دشمن نہ دے۔
sain retweeted
جی چاہتا ہے تحفے میں بھیجوں انہیں آنکھیں
درشن کا تو درشن ہو نذرانے کا نذرانہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
sain retweeted
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کوئی گل باقی رہے گا نہ چمن رہ جائے گا
پر رسول اللہ کا دین حسن رہ جائے گا۔۔۔۔
sain retweeted
یا اللہ! ہماری زندگیوں کو خیر، برکت، رحمت اور سکون سے بھر دے۔
یا رب العالمین!
ہمارے نصیب اچھے فرما، ہمارے دلوں کی پریشانیاں دور فرما، ہماری خاموش دعاؤں کو قبول فرما۔
یا اللہ! ہمارے رزق میں کشادگی عطا فرما، ہمارے کاروبار میں برکت ڈال، ہماری محنت کو کامیابی میں بدل دے۔
یا اللہ! ہمارے والدین کو صحت و سلامتی عطا فرما، ہماری اولاد کو نیک، صالح اور خوش نصیب بنا۔
یا اللہ! جو بیمار ہیں انہیں شفا عطا فرما، جو پریشان ہیں انہیں سکون عطا فرما، جو بے اولاد ہیں انہیں نیک اولاد عطا فرما، جو قرض دار ہیں ان کے قرض ادا فرما۔
یا اللہ! ہمیں اپنے گھر کی حاضری، خانہ کعبہ کا دیدار اور مدینہ منورہ کی باادب حاضری نصیب فرما۔
یا اللہ! ہماری زندگی کا ہر آنے والا دن گزرے ہوئے دن سے بہتر بنا دے۔
آمین یا رب العالمین، بجاہِ سید المرسلین ﷺ۔
sain retweeted
نئے صوبے نہیں نیا آئین بنائیں گے کیونکہ 1973 کے آئین سے انہيں نفرت ہے۔
1973 کا آئین اس وقت بنا تھا جب یہ 1971 میں شکست کھا کر کمزور ہو چکے تھے۔ سیاستدانوں نے موقعے سے فائدہ اتھایا اور تگڑا آئین بنا لیا۔
یہ ایک ہی اچھا کام تھا جو سیاستدان کرنے میں کامیاب ہوئے۔ بعد میں بھٹو خود مخالفین کے خلاف فیلڈمارشل سیسی بن گیا تھا۔
اب یہ اس آئین کو اور 18ویں ترمیم کو پھاڑ کر نیا آئین بنائیں گے جس میں صدر کو سعودی بادشاہ جتنے اختیارات ہوں گے اور اس کی ٹرم 50 سالوں پر محیط ہوگی جیسے سعودیہ اور مصر میں ہے۔
یہ ہے اصل وجہ موجودہ سیاسی اتھل پتھل کی۔ اس پلان کی بو سونگھ کر پرانے گھاگ سیاستدان بلوں سے باہر نکل آئے ہیں اور اپنی خدمات پیش کر رہے ہیں۔
sain retweeted
میرےبہنوئی احسن اخترملک سابق وفاقی سیکرٹری رضائے الہی سےانتقال کرگئےہیں اللہ کریم ان کےدرجات بلندفرما کر جنت الفردوس میں جگہ دے،والدین کی خدمت کے علاوہ خوش دامن بیگم قاضی مریداحمدصاحب مرحوم کی بھی حقیقی ماں کی طرح خدمت کی،سب بھائی بہنیں ان کےلیےدعاکریں شکریہ۔
sain retweeted
إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا














