彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5) header
彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5) profile picture

جیو اور جینے دو کیونکہ اپنے کام سے کام رکھنے والے اکثر سکون میں رہتے ہیں 🕸️🕸️

🕸️
Joined July 2016
Photo by 彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5)Photo by 彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5)Photo by 彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5)Photo by 彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5)Photo by 彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5)Photo by 彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5)Photo by 彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5)Photo by 彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5)Photo by 彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5)Photo by 彡 𝕊oℍail 彡 (@2Plus2_5)
"In attachment, we find the illusion of permanence; in separation, the reality of change."
102
62
120
6,879
عظیم ہیں وہ لوگ جنہوں نے خاموشی کا انتخاب وہاں کیا، جہاں وہ بدترین الفاظ کہنے کے قابل تھے۔
1
49
چاند کسی کا ہو نہیں سکتا چاند کسی کا ہوتا ہے؟ چاند کی خاطر ضد نہیں کرتے اے میرے اچھے انشاء چاند
2
2
2
79
نہ صرف گرفتار کریں بلکہ چپیڑیں بھی کروائیں
لاہور سے مولانا فضل الرحمن صاحب کی گرفتاری کا خدشہ مولانا فضل الرحمن کو پنجاب حکومت کی جانب سے ٹیلی فون کال موصول ہوئی جس میں انہیں یقین دہانی کرائی گئی کہ حکومت ان کے ساتھ کسی قسم کی ناانصافی یا زیادتی نہیں کر رہی اور نہ ہی آئندہ پیش آنے والے کسی بھی معاملے میں حکومت کا کوئی کردار ہے بلکہ جو کچھ ہو رہا ہے اس سے مولانا فضل الرحمن بھی بخوبی آگاہ ہیں
1
70
اے میرے نئے شخص تو میری چوتھی محبت ہے میں ابھی تیسری محبت کے جال سے آزاد ہوا ہوں میں محبت میں شدت و سچائ کا قائل ہوں اگر تم کوئ بیغرتی کرو گے تو یاد رکھنا میں پانچویں محبت کرنے میں ذرا دیر نہیں لگاوں گا کیونکہ محبت ایک انمول تحفہ ہے جسکا حقدار وہی ہوتا ہے جو قدر کرنا جانتا ہے!!
4
2
9
146
ہاں جی بہت بار 😉
سنو محترم، کبھی Twitter x سے واٹس ایپ تک کا سفر کیا ہے؟ 😁🤭😂
10
کوئی بھی اپنا نہیں ہوتا، ساری اوقات وقت کی ہے، یہ اپنا ہے تو سب اپنے ہیں 🙂
3
99
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
لوگوں کی محبت کو اپنا غم مت بناؤ پس لوگوں کے دل تو الٹتے پلٹتے رهتے ہیں ۔ لوگ کبھی بھی وہ نہیں ہوتے جو نظر اتے ہیں.ہر انسان کے اندر اور بہت سے انسان بسے ہوتے ہیں جو موقع کی تلاش میں رهتے ہیں۔ اور موقع ملتے ہی باہر نکل اتے ہیں ۔ کوئی سفاک کوئی مہربان کوئی ملنسار
1
1
25
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
ہر کوئی دل کے انتائی قریب تھوڑی نا ہو سکتا ہے
1
2
31
بعد میں بھوک مر جاتی ہے
1
1
101
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
پریشانیوں کو کبھی بھی خود بھی حاوی نہ ھونے دیں وقت حالات یہاں تک کہ آپ کی زندگی بھی ھمیشہ رھنے والی نہیں ھے تو پھر مایوسی اور نا امیدی کو اپنے دل اور دماغ پہ قبضہ نہ کرنے دیں
3
3
29
Voice Notes 🫢
are u text or call person?
1
93
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
ڈفرز خود پٹ گئے تو اپنے رائٹرز اور ریسورسز کو لگا کے دھڑادھڑ ایک نیا ڈرامہ منظر عام پہ لا رہے۔کتنے لوگ ہیں جو عمران خان کی بات کر رہے؟کتنے لوگ ہیں جو ڈفرز کو ذلیل کر رہے؟اگر آپ کو لگتا ہے فرحت اشتیاق،عمیرہ احمد اور فائزہ افتخار وغیرہ انکے پیرول پہ نہیں تو آپ کچھ نہیں جانتے!
11
11
30
574
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
تصور ہم نے جب تیرا کیا پیش نظر پایا تجھے دیکھا جدھر دیکھا تجھے پایا جدھر پایا پتہ اس نے دیا تیرا ، ملا جو عشق میں خود گم خبر تیری اسی سے پائی ، جس کو بے خبر پایا 🍁
3
6
30
486
فرانز کافکا ملینا کو ایک خط میں لکھتے ہیں کہ: "مجھے ان چیزوں سے ڈر لگتا ہے جو میرے دل کو چھوتی ہیں، ملینا۔ اسی لیے میں ہمیشہ ان سے بھاگتا ہوں، اور میں تم سے بھی بھاگتا ہوں۔"
1
4
5
166
ناظرین خیالی پلاؤ کی بات ہو رہی تھی 🫢
Making pulao ,and can't wait to eat🤤👻
1
1
4
133
کبھی کبھی تو سوچتے سوچتے بھول جاتا ہوں کیا سوچ رہا تھا
3
2
159
1140 seconds guzar chuke Hani
This quoted post is unavailable.
1
77
Kisi k b samne pose marna shroo kr dain to agla apni ankhen band kr le ?
Looks like he has never seen a girl before, the way he’s staring her 😂
114