🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@2Sehr) header
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@2Sehr) profile picture

🕊️ 𝗧𝗘𝗔𝗠 𝗛𝗘𝗔𝗗 🕊️ ➤ @TeamInqilab_ #DNS #Bhaloo Dream Big. Work Hard. Stay Focused & live the best life—a life other people wish they can live.

Joined March 2022
Photo by 🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@2Sehr)Photo by 🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@2Sehr)Photo by 🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@2Sehr)Photo by 🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@2Sehr)Photo by 🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@2Sehr)Photo by 🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@2Sehr)Photo by 🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@2Sehr)Photo by 🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@2Sehr)Photo by 🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@2Sehr)Photo by 🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@2Sehr)
جہاں پر حوصلہ ہارا کریں گے تیرے قصے پڑھا کریں گے لوگ #KhanTheKingOfPolitics
147
254
4
367
22,406
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
ہم نکل گئے تو تیری محفلیں ویران رہ جائیں گی، ہماری خاموشی بھی تجھے عمر بھر پکارے گی۔ یاد رکھنا، کچھ لوگ بچھڑتے نہیں، روح میں ایسا درد چھوڑ جاتے ہیں کہ زندگی بھر بھلائے نہیں جاتے۔
1
2
39
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
*محبت کے اگر سو حِصے ہوں تو ننانوے کی حقدار ماں ہے*😭😭🤲🤲🤲 #متاعِ_دل
12
15
23
539
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
انسان بڑا سخت جان ہے یہ جس بات کا تصور بھی برداشت نہیں کر سکتا جب وہ حقیقت بن کر ٹوٹتی ہے تو چپ چاپ برداشت کر لیتا ہے کہانیوں میں لوگ صدموں سے مر جاتے ہیں لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہوتا ہم درد کی انتہا تک پُہنچ کر بھی زندہ رہتے ہیں
2
3
6
148

💚❤️ تمام عمران خان اور PTI سپورٹرز توجہ دیں! 🇵🇰 اپنا X ہینڈل کمنٹ کریں اور دوسرے PTI سپورٹرز کو فالو کریں۔ آئیں، ایک دوسرے کا ساتھ دیں اور اپنی کمیونٹی کو مضبوط بنائیں۔ 🤝 @DaniDanielxr @zayn121K1 💯 فالو بیک ضرور ملے گا! #ImranKhan #PTISupporters #FollowBack
15
24
1
33
419
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
عمدہ تخیل ہے 💞 اسی کو آگے بڑھاتا ہوں 👇 دل سے اتر جائیں گے ، یادوں سے نکل جائیں گے ہم خانہ خراب تیرے خوابوں سے نکل جائیں گے درویش صفت ہوں ماحی میرا عشق ہے صوفیانہ ہم عشق کے رائج ان نصابوں سے نکل جائیں گے #دل_سے_دل_تک #اختر_ماحی
2
3
55
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
إنّا للہ و إنّا إليه راجعون... 💔 ہماری بہن اور @TeamIqilab_ کی ایڈمن @mesamalik @bebosayss کی والدہ محترمہ کا انتقال ہو گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🏻 اس دکھ کی گھڑی میں آپ سب سے درخواست 👇🏻
35
26
51
1,255
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @ImranKhanPTI
@ImranKhanPTI ꧁ 🖤 ہم کو وصال یار نے پاگل ہے کر دیا ❤️‍🔥 ꧂
5
11
2
12
223
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
باتوں باتوں میں تیری باتوں سے نکل جائیں گے ہم دنوں میں تیری راتوں سے نکل جائیں گے دیکھ زندگی تو ہمیں ڈھونڈتی رہ جائے گی زندگی ہم تیرے ہاتھوں سے نکل جائیں گے۔۔۔
5
12
14
304
باتوں باتوں میں تیری باتوں سے نکل جائیں گے ہم دنوں میں تیری راتوں سے نکل جائیں گے دیکھ زندگی تو ہمیں ڈھونڈتی رہ جائے گی زندگی ہم تیرے ہاتھوں سے نکل جائیں گے۔۔۔
5
12
14
304
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
No one understands the pain of living without a mother until Allah calls their mother back. 💔 It’s a heartbreak beyond words, a void no one can fill, and a pain the heart carries forever. Life never feels the same again.
1
2
44
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
*میرے حصے میں یار خوشی* *نہیں* *کوئی—* *غم مجھے اور غموں* *کو___راس ہوں* *میں—* *مجھ سے کون پوچھے گا* *میرے بارے* *میں—* *آخر کس کو بتاؤں* *کہ___اداس ہوں* *میں۔۔۔* 💕 #متاعِ_دل
7
8
207
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
*تم چاہو تو تیرے پیروں پہ سر رکھ دوں مگر* *شرط یہ ہے کہ تمہیں محبت محسوس ہو غرور نہیں* سعدی ✍️ #متاعِ_دل
3
10
10
334
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
*عشق میں مبتلا شخص کے لیے _______❤️‍🩹🫠* *دنیا کی آبادی صرف ایک شخص ہوتا ہے سعدی ✍️ 💔🥹*
2
3
52
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
یہ تیری انا کی تسکین کچھ دنوں کی ہے تم خدا کے سامنے نہ گڑگڑائے تو مجھے کافر کہنا۔ 🥀
3
9
12
244
یہ تیری انا کی تسکین کچھ دنوں کی ہے تم خدا کے سامنے نہ گڑگڑائے تو مجھے کافر کہنا۔ 🥀
3
9
12
244
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
:صورتیں جتنی بھی حسین ہوں ۔ نصیبوں کی محتاج ہوتی ہیں ۔ 🥀💌
5
12
17
274
:صورتیں جتنی بھی حسین ہوں ۔ نصیبوں کی محتاج ہوتی ہیں ۔ 🥀💌
5
12
17
274
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
نا کوئی کسی پر مرتا ہے اور نا کوئی کسی کے بغیر مرتا ہے، آپ کا اس دنیا میں آنے اور جانے کا درد صرف آپ کی ماں محسوس کرتی ہیں اور بس!! اگر وہ بھی نہ ہو تو🥹😭
5
12
13
279
نا کوئی کسی پر مرتا ہے اور نا کوئی کسی کے بغیر مرتا ہے، آپ کا اس دنیا میں آنے اور جانے کا درد صرف آپ کی ماں محسوس کرتی ہیں اور بس!! اگر وہ بھی نہ ہو تو🥹😭
5
12
13
279