🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 (@4Rjpt) header
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 (@4Rjpt) profile picture

اور ہم نے ان سے پہلے بہت سی اُمتیں ہلاک کر دیں۔ وہ لوگ ان سے ٹھاٹھ باٹھ اور نمود و نمائش میں کہیں اچھے تھے۞{سُورَةُ مَریَم: آیت 74}

Toronto, Ontario
Joined June 2021
Photo by 🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 (@4Rjpt)Photo by 🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 (@4Rjpt)Photo by 🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 (@4Rjpt)Photo by 🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 (@4Rjpt)Photo by 🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 (@4Rjpt)Photo by 🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 (@4Rjpt)Photo by 🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 (@4Rjpt)Photo by 🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 (@4Rjpt)Photo by 🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 (@4Rjpt)Photo by 🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 (@4Rjpt)
﷽ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللہ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ ﴿ﷺ﴾ ╣ صَلَّى اللَّهُ تَعَالٰى عَلَيْهِ وَاٰلِه وَســـــــــَلَّم ╠🤍❤️♥️💖
176
181
6
467
517,904
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
رانا مدثر، عمران خان کی بہن کی نمائندگی کرنے والے وکیل نے اپنی پٹیشن میں ڈپٹی کمشنر کو فریق نہیں بنایا۔ علیمہ خان اور ان کے خاندان کو اپنا وکیل تبدیل کر لینا چاہیے۔ یہ محض نااہلی نہیں بلکہ ملی بھگت زیادہ لگتی ہے۔
12
1,287
4
5,205
56,551
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
تب ہمیں عدنان سمیع کی باتیں بری لگتی تھیں کہ شاید انڈیا میں رہنے کے لئے ایسی باتیں کرتا لیکن اب اسکی سب باتیں سچی نکلیں
124
2,500
50
7,274
344,970
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
#Pakistan🇵🇰 The International Human Rights Foundation (IHRF) strongly condemns the unjust imprisonment of former Prime Minister Imran Khan, who has been sentenced to three years in prison following a grossly unfair trial. This case of lawfare has been orchestrated by the military establishment, working in tandem with its political proxies and allied media, who have silenced opposition by resorting to the arrest and even assassination of dissenting voices, as in the case of Arshad Sarif. The Pakistani deep state have consistently undermined Mr Imran Khan and the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) party, despite their considerable lead in the opinion polls. Indeed, Mr Khan has already been the subject of an assassination attempt, from which he narrowly escaped with injuries. We reiterate the need for the forthcoming elections in a few months' time to take place unhindered. We call for peace and full respect for human rights. The military authority must bow to the command of the elected civilian power, without interference from outside sovereignties. #ImranKhan #PTI @PTIofficial – at Manhattan, NY
1,763
26,939
906
52,328
1,571,382
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
میر صاحب، اس بہروپن پر بھی وائیٹ پیپر لکھیں گے؟ فوج کے جھوٹ کو سورس بنا کر بیانیے بنانے والے صحافی ہوتے ہیں؟
لاہور میں بھی کچھ صحافی دوستوں نے کافی انفارمیشن دی ہے میں نے تجویز دی ہے کہ اس معاملے پر وائٹ پیپر شائع کرنا چاہئیے
8
261
3
934
15,197
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
بہت زبردست! کمپئر کیا ہے! کیسے اسما شیرازی صاحبہ نے ہمیشہ پاکستان کی غریب عوام کے خلاف اور ظلم کی طاقتوں کے لئے ایک صحافی بننے کی کامیاب اداکاری کئی - اور مغربی طاقتوں سے ایوارڈ بھی حاصل کئے! سامراج محترمہ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گا!
ن لیگ IMFسے قرضہ لے تو وہ پاکستان کے لیے کتنی بڑی خوشخبری ہے سنیے عاصمہ شیرازی سے عمران خان حکومت IMF سے قرضہ لے تو وہ کتنی بڑی تباہی ہے سنیے عاصمہ شیرازی سے
80
1,667
11
4,058
55,371
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
میرے خلاف آئی ایس آئی متحرک ہے۔ آج ٹرینڈز بھی بن رہے ہیں۔ انہیں آئی ایس آئی کے ملازمین سے بار بار ویڈیوز بنوا رہے ہیں۔ فضول قسم کی بہتان تراشی اور AI ویڈیوز بھی چلا رہے ہیں۔ اب ان ساری ویڈیوز میں آپ خود مزید گندے ہو رہے ہیں۔ قوم مجھے جانتی ہے، اور آپ کو بھی جانتی ہے۔ عاصم منیر اور سیکٹر کمانڈر گوندل، جس کا پورا نام بھی مجھے نہیں آتا، آپ نے کیوں ٹھان لی ہے قوم سے گالیاں کھانے کی؟ میرے خلاف بنائی گئی ویڈیوز کے کمنٹس میں آپ کو ہی گالیاں پڑ رہی ہیں۔ فوج کو گندا کروا رہے ہو، اور یہ مجھے اچھا نہیں لگ رہا۔ ذاتیات پر اتر کر جھوٹ پھیلانا آپ کا وتیرہ ہو گا، میرا نہیں۔ قوم سے درخواست ہے کہ ان کو گالیاں نہ دیں۔ میں ان جرنیلوں کے پروپیگنڈے کو دیکھنا یا اس کا جواب دینا اپنے وقت کا ضیاع سمجھتا ہوں۔ میرا کام ہے ان قابض جرنیلوں سے اس ملک پر قبضہ چھڑانے کا۔ وہ میں اپنی آخری سانس تک کرتا رہوں۔
64
941
7
3,313
30,948
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
وہ جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ان سے گزارش ہے کہ آپ کے عمران خان کے خلاف ناکام مشنز کی فہرست بہت لمبی ہو گئی ہے۔ خود کو اور اپنے ادارے کو مزید ہزیمت سے بچائیں اور اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے بیرکس میں واپس جائیں۔ یہ لڑائی تو حق کی لڑائی ہے اور فتح عمران خان کی ہی ہوگی کیونکہ وہ حق پر ہیں۔ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
156
3,938
32
9,285
120,725
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
🇵🇰 Imran Khan's last sister still outside prison has a warning: if anyone claims he's cut a deal with the government, DON'T believe it. Rubina Khan says her brother has been held in total isolation since December 2, 2025, while her 3 sisters sit behind bars. With deal rumors swirling, she says it would be "very convenient" for someone to announce one on his behalf while all 3 are locked up. She also accuses the government of trying to kill him behind bars by withholding urgent medical treatment, despite an August Supreme Court order to move him to hospital. Until the family can actually see him, she won't trust anyone claiming to speak for him. Source: Rubina Khan (FB) / Writer: Julie
57
3,227
33
7,435
106,286
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
پاکستان میں امن کے لیے افغانستان کیساتھ مذاکرات کرنا شرک ، گناہ اور ملک دشمنی ہے لیکن سعودی عرب اور امریکہ کے لیے ایران کیساتھ بیٹھنا اور مذاکرات کا نمائندہ بننا حلال ہے؟
46
796
11
3,366
27,332
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
جب نواز شریف اور بینظیر مفرور تھے تو کیا ایسا کیا گیا؟ جب پرویز مشرف مفرور ہوا تو کیا ایسا کیا گیا؟
95
2,846
17
8,431
106,906
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
حامد مئیر صاحب، مجھے اندازہ نہیں تھا کہ آپ جیسا مشہور و معروف صحافی اتنی ڈھٹائی سے اپنی مرضی کا جھوٹ بول سکتا ہے! جس ۲۰۱۸/۱۹ کی میٹنگ کا آپ ذکر کر رہے ہیں، اس میں اندازہ چالیس صحافی موجود تھے! میں نے International Relations میں دلچسپی کی وجہ سے عمران خان سے صرف اتنا پوچھا تھا کہ پاکستان کو سپورٹ کرنے والے عرب ممالک بہت تیزی سے ایک Abrahamic Accord کی طرف بڑھ رہے ہیں، اور کیا آپکی حکومت اسے غور سے دیکھ رہی ہے؟ اسرائیل کے ساتھ دوستی یاتسلیم کرنے یا نہ کرنے کی کوئی بات میں نے نہیں کی تھی، اس سے پہلے کہ عمران خان کوئی جواب دیتے آپ نے بڑے غصے سے - جو بدتمیزی کے زمرے میں آتا ہے - فرمایا کہ اسرائیل کے بارے میں قائد اعظم کا موقف بڑا سخت تھا، اور اگر عمران حکومت نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوشش کی تو آپ اسکی بڑی سخت مخالفت کریں گے! آپ کی یہ جعلی قسم کی منافقت پہ مبنی بہادری دیکھ کے میں نے مزید کوئی بات نہیں کی! عمران خان نے جواب میں اسرائیل کے ظلم وستم کے حوالے سے کچھ کمنٹ کئے اور بات ختم ہو گئی! اب اگلی بات: صحافی کی خوبی بہادری نہیں بلکہ understanding ہونی چاہیے! اور مشرق وسطی کے حالات جس سمت جا رہے ہیں، اور اگر ایران کی حکومت collapse ہو گئی اور سعودی عرب نے Abrahamic Accord کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا تو کیا آپ پاکستانی جرنیلوں کو قائد اعظم کے فرمان یاد کرائیں گے؟ عمران کی حکومت گرنے کے بعد آپ نے جنرل عاصم منیر کی حکومت کی مشرق وسطیٰ کی پالیسی کی کتنی مخالفت کی ہے؟ کتنی DG ISPR کی بریفنگ میں آپ نے اس قسم کی بدتمیزی کی جیسی آپ عمران خان کے ساتھ کرتے تھے؟ شہید ارشد شریف کے قتل کے بعد آپ نے کمپنی کی مشہوری کے لئے، روایتی منافقت کے تحت ایک عدالتی مقدمہ بھی دائر کیا تھا، اسکا کیا ہوا؟ کیا آپ جیسے بہادر آدمی نے باقی دلیر صحافیوں کے ساتھ مل کے ارشد قتل کیس کی investigations کے لئے فوجی حکومت کے خلاف کوئی مہم چلائی؟ یا پھر صابن کی جھاگ کی طرح بیٹھ گئے؟ عمران خان کی حکومت میں آپ بہت تیزوتند کالم لکھا کرتے تھے؟ کیا اب لکھ رہے ہیں؟ کیا آپنے اسلاماد نومبر ۲۰۲۴ قتل عام پہ کوئی تحقیقاتی کام لکھا؟ کم از کم اس شہر کی عزت کی لاج رکھ لیتے؟ آپ ہمیشہ سے ایک بی جمالو کی طرح کا کردار تھے! اور آپکی بہت سے لوگوں سے میرے خلاف کی گئی باتیں مجھے پتہ چلتی رہیں مگر میرے لئے اسکی کوئی اہمیت نہیں ہے! تاہم ریکارڈ کے لئے کہنا ضروری ہے، کہ کسیDG ISPR نے آپکے پروگرام کی مجھے سے کبھی کوئی بات نہیں کی! مجھے یہ بھی نہیں پتہ کہ آپکا پروگرام فوج نے بند کیا ہوا تھا یا عمران خان نے! مگر آپکا، طلعت حسین اور رؤف کلاسرا کے پروگرام بند کرنا غلط فیصلے تھے! اور کلاسرا کا پروگرام عمران خان کے دباؤ میں بند کیا گیا تھا - جو خان صاحب کا ایک غلط فیصلہ تھا! اور یاد رکھیں صحافی سپاہی نہیں ہوتے! آپ سے ایک Honest Analysis کی ضرورت ہوتی ہے- جو بدقسمتی سے آپکے پاس نہیں ہے! خدا آپکو محفؤظ رکھے! ہمیں اس خطرناک ملک میں آپکی مجبوریاں کا اندازہ ہے!
حامد میر کو صرف اسکی مجبوریاں نقصان نہیں پہنچاتیں بلکہ آپ جیسے مہربان بھی پیچھے نہیں رہتے یاد کریں پرائم منسٹر آفس کی وہ محفل جس میں آپ نے عمران خان کو اسرائیل سے دوستی کا مشورہ دیا اور میں نے مخالفت کی پھر جب اسی دور میں مجھ پر پابندی لگ گئی تو آپ ڈی جی آئی ایس پی آر کے پاس گئے اور انہیں کہا اب حامد میر جیسے ملک دشمن کو کبھی ٹی وی سکرین پر واپس نہیں آنا چاہئیے اس تمام عرصے میں آپ نے مجھ پر پابندی کی جگہ جگہ حمایت کی جب وہ حکومت ختم ہوئی تو آپ پاکستان سے بھاگ گئے ہم کسی مجبوری کے باعث پاکستان میں نہیں بیٹھے بلکہ تین قاتلانہ حملوں اور کئی جھوٹے مقدمات کے باوجود اپنی مرضی سے یہاں بیٹھے ہیں کیونکہ آپکی طرح خفیہ اداروں سے کروڑوں کے فائدے حاصل نہیں کئے آج بھی جیل جانے کے لیے تیار ہیں آپ کے الزامات کا سامنا بھی کرتے ہیں اور موجودہ حکومت کے ٹرولز کی گالی گلوچ بھی برداشت کرتے ہیں جس گفتگو کو آپ اپنی مرضی کا رنگ دے رہے ہیں وہ پوری سن لیں وہاں اس زمانے کا ذکر ہے جب عمران خان اچانک کسی پاشا صاحب کا اثاثہ بن گئے تھے اگر وہ پاشا اور معید پیرزادہ کے مشوروں پر چلتے تو کبھی لیجنڈ نہ بنتے
579
2,287
84
8,588
328,830
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
اللہ نہ کرے کسی دن ایسا ہو لیکن تحریک انصاف کے کسی نا کسی رہنما یا رکن اسمبلی کو کسی دن کوئی جذباتی کارکن دو چار چپیڑیں کروا دے گا پھر انہیں اندازہ ہوگا کہ یہ کس آگ سے کھیل رہے ہیں۔ ماضی کی کارکردگی کو دیکھ کر اب یہی ہوسکتا ہے کہ سلمان اکرم راجہ صاحب کو چھ دن بعد پریس کانفرنس کرنا یاد آئے یا بیرسٹر گوہر کو ہفتے بعد عمران خان پر تشدد کی خبروں کا ذکر کرنا۔
45
836
13
2,907
35,148
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
قابل مزمت مظہر عباس صاحب کا ایک ن لیگی ٹاؤٹ صحافی صاحبہ کو اپنی کتاب کی رونمائی پر بلانا اصل میں صحافت کو گالی دینے کے برابر کے۔ آذادی صحافت اور صحافیوں پر ظلم کے بارے کتاب اور ایک ایسے خاتون کو بلانا جو ڈی چوک میں لاشوں کو جھٹلاتی رہی ثبوت مانگتی رہی۔ مطلب وہ اس ظلم کرنے والی رجیم کا حصہ ہے۔ ہمارے قاتلوں کی ساتھی ہے۔ سمجھ سے باہر مظہر عباس صاحب کو کیا سوجھی۔ یہ تو ایسے ہی ہے جیسے انسانی حقوق کے سیمنار پر نیتن یاہو ہو Noman خصوصی بنا کر بلا لیں۔ یہ مظہر عباس نے ہمارے سیاسی شہدا کی توہین کی ہے۔ مظہر صاحب نے صحافت کے ساتھ ساتھ پوری قوم کے اجتماعی شعور کی بھی توہین کی ہے۔ ایسی حرکت کی بھرپور مزمت کریں تا کہ آئیندہ لوگوں کو معلوم ہو سکے کہ قوم کو چ بنانا اب ممکن نہیں۔
296
2,280
67
7,141
155,504
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز مجھے خبر ملی ہے کہ جیل میں عمران خان پر جسمانی تشدد ہوا ہے (محمود خان اچکزئی کا انکشاف) باہر گوہری اور قیصری ٹولہ کمیٹی کمیٹی اسمبلی اسمبلی اور عسکری وزیر اعلی بنانے میں مصروف ہے
89
1,353
15
3,753
329,642
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
The difference between those who have everything and those with nothing in this world is heartbreaking 💔 Source: ferdychildrenfoundation1 on IG / Writer: Ian
4,995
20,106
1,600
56,587
5,206,939
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
Heartbreaking 💔
The difference between those who have everything and those with nothing in this world is heartbreaking 💔 Source: ferdychildrenfoundation1 on IG / Writer: Ian
63
2,763
18
8,745
157,395
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
شکر ہے مینا خان آپ آخر کار بولے۔ پندرہ دن کے بعد آپ نے مزمت کی۔ کیا یہ مزمت آپ پہلے دن نہیں کر سکتے تھے۔ کیا آپ احتجاج کی کال نہیں دے سکتے تھے۔ جو پالیسی آپ نے ، شاہد خٹک نے رکھی - کیا وہ درست ہے ؟
جمہوری ملک کے 4 کروڈ آبادی والے تیسرے بڑے صوبے خیبرپختونخوا کے وزیراعلی سہیل آفریدی بشمول اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سیلم سواتی اور صوبائی وزراء ،ایم این ایز ،سینکڑوں ورکرز گزشتہ کئی دنوں سے اغواء ہیں۔ صرف اس وجہ سے کہ وہ اپنے صوبے کی عوام کے مفادات پر سمجھوتا نہی کر رہے ۔ یہ غیر جمہوری گورنر راج دھشتگردی کے خاتمے کے لیے لگایا گیا تھا، دھشتگردی میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، فورسز کے جوان اور سویلینز شہید ہو رہے ہیں لیکن ابھی تک دھشتگردی کے متعلق کوئی واضح پالیسی سامنے نہی آئی۔ اس گورنر راج میں ٹک ٹاک کا سخت مقابلہ چل رہا ہے کہ وہ کس طرح تحریک انصاف کے منصوبوں پر جاکر اُنھیں اپنے نام کروا سکیں، ہمارے منصوبوں کی تختیاں اکھاڑ کر کس طرح کریڈٹ لے سکیں اور ان منصوبوں کو خود سے منصوب کر سکیں ۔
279
1,852
13
7,450
105,950
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
عمران خان پر جسمانی تشدد کی تصدیق کرنے سے پہلے محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈری اور تحریک انصاف کو اسمبلیوں سے الگ ہوجانا چاہیے۔ اگر ہم خدانخواستہ فوج سے انصاف نہ لے پائے تو عمران خان کے نام پر عہدوں اور اسمبلیوں سے چپکے ہوئے حرامزادے ہی سہی۔
46
1,115
14
2,816
23,384
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
اللہ خان کی بہنوں کی وقت کے یزید سے حفاظت فرمائے۔
پاکستان کی تاریخ میں شاید پہلی بار ایسا ہوا ہے, کہ خواتین کو اس طرح 3 ایم پی او کے تحت قید کیا گیا ہو ۔ خان صاحب کی بہنوں کو قید کیا گیا ۔۔ ان کے گھر سے اٹھایا گیا ۔ ایک مہینہ گزر جانے کے بعد بھی اب تک انہیں رہا نہیں کیا گیا ۔ شہباز گل !
88
1,871
8
6,311
36,588
🔴𝐒ᴀɴᴀ 𝐑ᴀᴊᴘᴏᴏᴛ🔴 retweeted
Imran Khan’s family is in Jail only because they have refused to bow to Dictator Asim Munir! Everyone knows that there is no legit case against them. #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
69
3,759
22
10,378
141,871