Ghulam Abbas (@531982Abbas) profile picture

#ISLAM #PAKISTAN #PAK_ARMY ❤️🇵🇰❤️

Joined July 2021
Photo by Ghulam Abbas (@531982Abbas)Photo by Ghulam Abbas (@531982Abbas)Photo by Ghulam Abbas (@531982Abbas)Photo by Ghulam Abbas (@531982Abbas)Photo by Ghulam Abbas (@531982Abbas)Photo by Ghulam Abbas (@531982Abbas)Photo by Ghulam Abbas (@531982Abbas)Photo by Ghulam Abbas (@531982Abbas)Photo by Ghulam Abbas (@531982Abbas)Photo by Ghulam Abbas (@531982Abbas)
Ghulam Abbas retweeted
ایک سندھی بھائی نے آج فیسبک پر یہ پوسٹ لگا کر نمک حرام بھولڑوں کا مزاق اڑایا ہے جو صرف بینظیر انکم سپورٹ کے پیسوں پر ضمیر بیچ کر اندرون سندھ کو ڈائریکٹ فنڈ ملنے سے انکار کر رہے ہیں تاکہ پیپلز پارٹی کی ظالم حکمرانی قائم رہے۔ اسکو ہر جگہ شئیر کریں 🔥🔥
10
280
3
496
4,970
Ghulam Abbas retweeted
کراچی میں ایک اور عمارت گر گئی! 33 افراد اس وقت ملبے کے اندر موجود ہیں۔ جتنی محنت یہ نمک حرام بھولڑو پاکستان مخالف نعرے بازی میں کر رہے ہیں، اتنی عوام کی مدد میں کرتے تو آج صوبوں کی بات ہی نا ہو رہی ہوتی۔
18
218
17
493
6,490
Ghulam Abbas retweeted
پاکستان کے خلا میں جانے کے بعد بھارتی میڈیا پر چیخ و پکار کا سلسلہ جاری تھا کہ ایک سکھ بھائی نے یہ نغمہ ریلیز کرکے تتے توے پر پانی ڈال دیا ہے۔ اب پورا گودی میڈیا پھڑک پھڑک کر رہا ہے۔ پاکستان ائیر فورس نے ہمیشہ انکو رلایا ہے۔
32
603
9
1,510
24,500
Ghulam Abbas retweeted
پیپلز پارٹی کیوں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا حصہ نا بننے پر حکومت کو بلیک میل کر رہی تھی؟ یہ خبر پڑھ لیں، ساری حقیقت سامنے آجائے گی۔ کراچی میں 33 لوگ ابھی تک اس عمارت میں دفن ہیں جس کے بنانے والے نے عدالت سے حکم امتناع لیا ہوا تھا۔ اسی کو غنڈہ راج کہا جاتا ہے۔
8
109
1
274
5,316
Ghulam Abbas retweeted
تحریک انصاف سے وابستہ اکاونٹس کھلم کھلا EU Disinfo Lab سے منسلک بھارتی سری واستو نیٹ ورک کی جعلی NGO EFSAS سے ملکر نظریہ اسلام مخالف بیانیہ بنا رہے ہیں کہ پاکستان کو نظریہ اسلام ختم کرنا ہوگا یہ رہے تمام ثبوت! ان جاہلوں سے شئیر کریں جو اب بھی اس فتنے کو سچ سمجھتے ہیں۔
3
84
1
168
1,934
Ghulam Abbas retweeted
پاکستانیوں کے لئے ایک اور بہت بڑی خبر! 🇵🇰🇵🇰 روس نے بھی پاکستان کے ساتھ بہت بڑے پیمانے پر خلائی ٹیکنالوجی کے تبادلے کا اعلان کردیا ہے۔ روس کے وزیر توانائی سرگی سیلیو نے پاکستان کے ساتھ سپیس پروگرام پر شرکت کا کھلا اعلان کیا۔ گودی میڈیا کی صفوں میں ماتم شروع ہوا چاہتا ہے
9
242
2
764
6,179
Ghulam Abbas retweeted
پیپلز پارٹی اس وقت پاکستان کی بھارتیہ جنتا پارٹی بن چکی ہے! جس طرح مودی اور اسکے حواریوں کی سیاست ہندو مسلم پر چل رہی ہے بالکل ویسے ہی پیپلز پارٹی سندھ میں فساد مچانا چاہتی ہے لیکن پاکستان کے نوجوان انکو تاریخی شکست دینگے انشاءاللہ
12
101
5
212
2,780
Ghulam Abbas retweeted
معذرت پیارے بچوں! اگر ہم آپ کے حقوق کی بات کریں تو بینظیر انکم سپورٹ پر پلنے والے نمک حرام بھولڑوں کو غصہ چڑھ جاتا ہے اور وہ پاکستان مردہ باد کے نعرے لگاتے ہیں، جس کا بھتہ خور صحافی دفاع کرتے ہیں۔ آپ کی کراچی میں زندگی ایسے ہی گزرے گی۔ ہم بس افسوس کرسکتے ہیں۔
38
384
11
890
11,164
Ghulam Abbas retweeted
سندھو دیش والوں کو عقل سے پیدل ثابت کرنے کے لئے یہی کافی ہے کہ انکو مہاجر سے نفرت کا سبق جی ایم سید نے پڑھایا جوکہ خود نسلی اعتبار سے سندھی نہیں بلکہ سندھ میں مہاجر تھا۔
30
157
9
579
8,767
Ghulam Abbas retweeted
کسی غلط فہمی میں نا رہیں کہ کسی غلیظ قوم پرست کی پاکستان سے لڑائی ہے! لڑائی قوم پرستی اور نظریہ اسلام کی ہے۔ پاکستان کا صرف اتنا قصور ہے کہ وہ نظریہ اسلام پر بنا۔ اس نمک حرام افغان طالبان کے دانشور کی بکواس سنیں کہ ہم قوم پرستی پر ذہن سازی مکمل کر لی ہے۔ اسکے علاوہ کوئی جنگ نہیں
10
51
2
158
3,652
Ghulam Abbas retweeted
محترم @NadeemAfzalChan صاحب! سر 72 گھنٹے گزر چکے ہیں، کراچی کے وسط میں پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت میں پاکستان مردہ باد کے نعرے لگائے گئے اور آپ کے حلقے کی عوام کو گالیاں دی گئیں۔ ہم آپ کو یاد کرواتے رہیں گے۔ امید ہے آپ اس پر صوبائی حکومت کی مذمت کریں گے کہ ایک FIR نہیں ہوئی
37
427
11
873
7,957
Ghulam Abbas retweeted
چئیرمین سپارکو کا بڑا اعلان! پاکستان الحمدللہ اس قابل ہوچکا ہے کہ اپنا خلائی پروگرام اپنی زمین سے لانچ کرسکے، اس سلسلے میں دس ہزار ایکڑ زمین حاصل کر لی گئی ہے، فیزیبلٹی مکمل ہے اور اگلے تین سال میں پاکستان خود خلا میں راکٹ لانچ کرسکتا ہے۔ 🚀🚀
19
238
2
896
13,985
پنڈی ❤️
265
1,040
80
2,741
109,477
Ghulam Abbas retweeted
تلاش گمشدہ؛ اس وقت پاکستانی قوم اس PPP کے سینیٹر وقار مہدی کو ڈھونڈ رہی ہے جس نے رضی دادا کے ایک لفظ پر انکو PTV سے نکلوانے کے ساتھ ساتھ ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیا تھا لیکن کراچی میں پاکستان مردہ باد اور پنجاب کو گالیوں پر اس شخص کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔
73
898
37
2,102
11,886
Ghulam Abbas retweeted
"میں اپنے 25 کروڑ پاکستانیوں کے لئے خلا میں جا رہا ہوں اور انشاءاللہ اس کامیابی کے بعد پاکستان اور چین میں خلائی تعاون کا نیا دور شروع ہوگا۔" ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی نے پاکستان کو خلا میں جانے والے 45 ممالک کی فہرست میں کامیابی سے شامل کردیا ہے۔ الحمدللہ
14
196
2
890
9,404
Ghulam Abbas retweeted
محترم @NadeemAfzalChan صاحب! 48 گھنٹے گزر چکے ہیں، کراچی کے وسط میں پاکستان مردہ باد کے نعرے لگے۔ آپ کے حلقے کے عوام کو گالیاں دی گئیں۔ ابھی تک کراچی پولیس نے ایک گرفتاری نہیں کی۔ اب تو آپ کو پیپلز پارٹی کی مذمت کرنی چاہئے۔ ہم آپ کو یاد کرواتے رہیں گے۔ اخلاقیات کا تقاضہ یہی ہے
34
509
12
1,088
9,442
Ghulam Abbas retweeted
چند روز پہلے آزاد کشمیر میں دریائے نیلم پر ایک لاش ملی، مقامی آبادی سمجھ رہی تھی کہ شاید کوئی انجان شخص بے رحم دریا کے لہروں کا نشانہ بن گیا۔ لیکن اب اس شخص کا پتہ چل گیا۔ یہ سید عرفان حسین شاہ ہیں جو مقبوضہ کشمیر میں بارہ مولا کے رہائشی تھے، انکے والدین وفات پاچکے تھے۔ عرفان شاہ کی شادی 2002 میں آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے علاقے چکار میں ہوئی تھی۔ بعد ازاں 2008 میں وہ اپنی اہلیہ کو ساتھ لیکر نیپال کے راستے واپس مقبوضہ کشمیر چلے گئے۔ جہاں وہ بھارتی سرکار کے محکمہ انکم ٹیکس میں ملازمت کر رہے تھے۔ ہنستا بستا گھر تھا، بیوی تھی، بچے تھے۔ لیکن پھر مودی سرکار کے ظالمانہ فیصلے اس ہنستے بستے گھر کو نگل گئے۔ ​بھارتی حکومت نے جب آزاد کشمیر سے مقبوضہ کشمیر میں بیاہی جانے والی کشمیری خواتین کو جبری طور پر بے دخل کرنے کا حکم جاری کیا تو عرفان شاہ کا گھر بھی اجاڑ دیا گیا۔ انکی اہلیہ اور معصوم بچوں کو زبردستی ڈیپورٹ کرکے واپس مظفرآباد بھیج دیا گیا۔ ​اب ذرا اس باپ کی ذہنی کیفیت کا اندازہ لگائیں۔ ایک عام بندا اپنے بچوں سے دو دن دور رہے تو بے چین ہوجاتا ہے، یہاں ایک باپ سے اسکی بیوی اور بچے جیتے جی چھین کر کوسوں دور پھینک دئے گئے۔ شدید ذہنی کرب، اضطراب اور بچوں سے ملنے کی تڑپ نے بالآخر اس باپ کو مجبور کردیا کہ وہ دریائے نیلم میں چھلانگ مار کر اپنے بیوی بچوں کو ایک مرتبہ دوبارہ دیکھ لے۔ ​اتوار اور پیر کی درمیانی شب عرفان شاہ نے کیرن زیرو پوائنٹ سے پیدل دریائے نیلم عبور کرکے آزاد کشمیر آنے کی کوشش کی۔ لیکن دریا کا یخ بستہ پانی اور تیز بہاؤ انکی راہ میں موت بن کر کھڑا ہوگیا اور وہ زندگی کی بازی ہار گئے۔ آج انکا جسم آزاد کشمیر میں موجود ہے لیکن انکی روح موجود نہیں، بارہ مولا میں انکا خاندان انکے جسد خاکی کی واپسی چاہ رہا ہے لیکن آزاد کشمیر میں انکے بیوی بچے چاہتے ہیں کہ وہ انکے پاس ہی دفن ہوں۔ یہ وہ قربانیاں ہیں جو کشمیر کے مسلمان دے رہے ہیں لیکن ہمارے ناشکرے کن کترے بیشرمی کے ساتھ اس بات پر فساد مچائے بیٹھے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے ووٹ دینے تک کے حقوق چھین لئے جائیں تاکہ آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں کوئی تعلق نا رہے۔ اللہ پاک سید عرفان حسین شاہ کی مغفرت فرمائیں اور انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔
39
278
3
923
42,239
Ghulam Abbas retweeted
پاکستان کے ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی، پاکستان کی تاریخ کے سب سے پہلے آربیٹل ایسٹروناٹ بننے والے ہیں۔ الحمدللہ انکا چینی مشن شینزو 24 سے کامیابی سے ٹیک آف ہوچکا ہے۔ وہ پورا ہفتہ خلا میں ریسرچ کرنے کے بعد انشاءاللہ واپس آئیں گے۔
10
148
3
752
7,262
Ghulam Abbas retweeted
ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی کا خلا میں جانے سے پہلے پاکستانی قوم کو سلیوٹ! اللہ پاک ہمارے اس ببر شیر کی خفاظت فرمائیں اور یہ کامیابی سے واپس آئے۔ اس کامیابی کے بعد پاکستان 2030 میں چین کے چاند مشن کا بھی حصہ بن سکتا ہے۔
35
212
8
791
12,537
Ghulam Abbas retweeted
یہ شخص سید جلال محمود شاہ سندھ میں قوم پرستی کے جد امجد جی ایم سید صاحب کا پوتا ہے جو کہ کھل کر بول رہا ہے کہ جسقم جس نے کل کراچی میں پاکستان مردہ باد کے نعرے لگائے، وہ PPP کی بی ٹیم ہے، انکو پیپلز پارٹی ہی پیسہ دیتی ہے۔ اب بھی کوئی ثبوت چاہئے؟ ایک گرفتاری نہیں ہوئی ابھی تک
103
585
34
1,204
19,386