Pinned Tweet
علامہ محمد اقبال جیسے لوگ شازونادر ہوتے ہیں👍
#urdupoetry
گھر میں رکھے 33 سال پُرانے رسالوں اخباروں میں بھی عمران خان کے ہی چرچے تھے۔
وتعز من تشا۔ بے شک جسے اللہ عزت دے اسے کوئی گرا نہیں سکتا۔
اللہ محافظ ہو، آمین
Mithu مِٹھو retweeted
قیادت سپریم کورٹ کےحکم پرعمل کروانےکےلیے کیاکوشش کررہی ہے؟عمران خان کوشفاانٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرواناچاہیے۔کوشش توکریں۔پلیز ہارنے سےپہلےہارکااعلان نہ کریں
@salmanAraja
@BarristerGohar
@SheikhWaqqas
@intazarpanjutha
@AsadQaiserPTI
@Ali_MuhammadPTI
Mithu مِٹھو retweeted
جن ججوں کے ضمیر جاگ رہے ہیں ہیں وہ مستعفی ہو کر وکلاء موومنٹ کیوں منظم نہیں کرتے۔ خاموشی سے گھر بیٹھنا مذاحمت نہیں راہ فرار ہے۔
Mithu مِٹھو retweeted
شرمناک حرکتیں عمران خان کی بہنوں کے خلاف بھی جاری ہیں،جبکہ عدالتیں مفلوج ہوئی بیٹھی ہیں اور کوئی جج بول نہیں رہاـ
یہ ہے ڈاکوؤں کا اتحاد اور یہ اب خُفیہ بات بھی نہیں ہے
#ReleaseImranKhan
عوام اپنے لئے اور اپنے بچوں کے اٹھے تو مسائل بھی حل ہوں گے اور اس ملک میں انصاف بھی ہوگا اور شاید عمران خان بھی باہر آجا ئے گا۰
اگر نہیں کرسکتے تو آئندہ آنے والے وقت میں مزید روئیں گے۰
انگریز جب کہیں قبضہ کرتے تھے تو وہاں اپنے استعمال کےلئے پرانی عمارت کو گرا کر دوبارہ تعمیر کرواتے یا اسکو نیا رنگ روغن کروا کر دوبارہ ڈیکوریٹ کرتے تھے۔
نیا فرنیچر، نئے پردے لگواتے، لیٹرین غسل خانے بھی نئے بنواتے۔
لیکن پرانے “نسلی غلاموں” کو نہیں بدلتے تھے!
Mithu مِٹھو retweeted
عاصم منیر رجیم میں پاکستانی میڈیا چینلز پر اسرائیلی الیکشنز کی بریکنگ نیوز چل رہی ہیں اور نیتن یاہو جیسے قاتل کا نام بڑے فخر سے لکھا جا رہا ہے، جبکہ پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور 90 فیصد عوام کے لیڈر عمران خان کا نام لینے اور لکھنے پر پابندی ہے، صیہونیوں کے یار کون ہوئے پھر؟
اللہ نہ کرے، بی بی مریں آپکے دشمن۔۔
آپکو اندازہ نہیں کہ جب “سائبر پیٹرولیم” کسی کو گرفتار کرے گی تو اسی سپاہی کی انگریزی سنا کر اس پر ٹارچر کیا جائیگا😡🥵
زندگانی ہے صدَف، قطرۂ نیساں ہے خودی
وہ صدَف کیا کہ جو قطرے کو گُہر کر نہ سکے
ہو اگر خودنِگر و خودگر و خودگیر خودی
یہ بھی ممکن ہے کہ تُو موت سے بھی مر نہ سکے
۔
اقبال کے کلام کو نصرت مرحوم نے قوالی کے رنگ میں ڈھال کر اسے مزید عام فہم بنایا!
Mithu مِٹھو retweeted
ہمارے والد نے خود کہا تھا کہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ وہی کچھ کر سکتی ہے جو مصر میں مرسی کےساتھ ہواتھا،،ہمیں بھی یہی خوف کھائے جا رہا ہے۔۔
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
زندگی کے ہر قدم اور ہر کام کے لئے شارٹ کٹ تلاش کرنا!
نوٹ:
البتہ بہت سارے لوگوں کو مجبوراً یہ کرنا پڑتا ہے!
#قومی_زبان
کافی عرصے سے میں ایک سوال کا جواب ڈهونڈ رہا ہوں
آپ جواب دے دیں کہ:
پاکستانیوں کی قومی عادت کیا ہے؟؟
۔پلیز نو چول
آمین
جزاک اللہ خیر
Replying to @90_mithu
اللہ سب پردیسی بیٹوں،بیٹیوں کی عمر دراز کرے، انہی کی کمائی پر معیشت چل رہی ہے بعض ہڈ حرام نکمے،چور سیاستدان بس زبان درازی جانتے ہیں، بے شک عمران خان نے ملک کے مالک معزز شہریوں کوسکھایامادروطن کےبرے بھلےسےلاتعلق مت ہونا۔
موصوفہ خود 7 سال کی سزا یافتہ، ڈیکلئیرڈ جعلساز جیل میں تھی اور ابا جی کی نرسنگ کے بہانے نکل گئی۔ چار ہفتے کے لئے جانے والا نہ ابا واپس آیا اور نہ ہی اس کا ضامن بننے والے بھائی کو کبھی کسی نے پوچھا۔
عوام کے لئے بنایا گیا صحت کارڈ بند
لنگر خانے بند
پناہ گاہیں بند
غریبوں کو ریہڑی لگانے کے لئے دی گئی جگہ ختم
آٹا، تیل، چینی، پیٹرول، گیس، دوائی کی قیمتیں آسمان پر
اتنا کچھ ہونے پر عوام نہیں جاگے تو ان مکانوں کے لئے بھی نہیں جاگیں گے جو ابھی انکو ملے ہی نہیں تھے؟
@surrakimuhammad
تحریکِ انصاف کے دور کا نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ View article

























