999 Communications (@999Comunication) header
999 Communications (@999Comunication) profile picture

Click the link below and join our WhatsApp Channel for the Latest Updates on your Phone Right away. ⬇️ https://teapawt.org/t.co/TOaeheLo9t

لاہور
Joined April 2023
Photo by 999 Communications (@999Comunication)Photo by 999 Communications (@999Comunication)Photo by 999 Communications (@999Comunication)Photo by 999 Communications (@999Comunication)Photo by 999 Communications (@999Comunication)Photo by 999 Communications (@999Comunication)Photo by 999 Communications (@999Comunication)Photo by 999 Communications (@999Comunication)Photo by 999 Communications (@999Comunication)Photo by 999 Communications (@999Comunication)
999 Communications retweeted
سرگودھا داخلے پر پابندی اور لاہور کی سڑکوں پر دمادم مست قلندر ۔۔۔ مولانا کی ملک بھر میں احتجاج کی کال ۔۔ اب ہوگیا کیا ۔۔۔ براہ راست دیکھنے کے لئے لنک پر کلک کریں ۔۔۔ Live Session Soon youtu.be/EmlBtWElvEo
3
5
1
32
2,448
999 Communications retweeted
اگر حکمرانوں کے دل میں کوئی خدا خوفی ہے تو ان درندوں کا کچھ کریں
اس معصوم بچے نے نجانے کتنی دیر اس اجڈ ملا سے مار کھائی اور پھر بیچارے نے کسی طرح قرآن پاک تک پہنچ کر اسے بھی اٹھا لیا کہ وہ اس جانور کو اسی کا واسطہ دے کر خود ہر تشدد سے روک سکے، لیکن یہ درندہ باز نہیں آیا۔ میں والدین سے پوچھنا چاہتا ہوں اگر آپ کو اپنے بچوں سے اتنی ہی نفرت ہے تو انھیں پیدا کیوں کرتے ہیں؟ معاشرے کے سب سے فرسٹریٹڈ لوگوں کے پاس اپنے بچے کیوں بھیجتے ہیں؟ پولیس کے پاس کیا نظام ہے کہ مدارس اور سکولز میں بچوں کی زندگیاں اور نفسیات محفوظ رکھی جا سکے؟
10
42
4
116
3,980
999 Communications retweeted
پانی خطے کی لائف لائن ہے، اسے ہتھیار کے طور پراستعمال کرنے کی اجازت نہیں دینگے، وزیراعظم شہباز شریف کا دبنگ خطاب
2
55
242
1,802
999 Communications retweeted
کمپنی تو یہ ہی چلے گی ۔۔❤️ ☝️ یہ بات سب کو یاد رکھنی چاہئیے
9
34
1
172
1,936
999 Communications retweeted
1
1
20
999 Communications retweeted
1
1
17
999 Communications retweeted
1
1
15
999 Communications retweeted
میاں داؤد ایڈووکیٹ ایک محنتی اور کلائنٹ کے ساتھ مخلص وکیل ہیں یہی خلوص اور محنت ان کی کامیابی کی کنجی ہیں ۔۔۔
میاں دائود ایڈووکیٹ صاحب پر بھی اللہ تعالٰی نے بطور وکیل کوئی خاص ہی کرم کیا ہوا ہے، ہر ایسا تنازع یا مقدمہ جس کا کسی کے پاس کوئی حل نہیں ہوتا، اس کو میاں دائود ایڈووکیٹ بہترین طریقے سے حل کر دیتے ہیں، اب دیکھیں نا کہ پورے ملک میں صحافیوں کو اور دیگر شخصیات کو سائبر کرائم ایجنسی کی طرف سے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 160 کے طلبی کے نوٹسز جاری ہو رہے ہیں لیکن کسی ہائیکورٹ سے ان نوٹسز کیخلاف حکم امتناعی یعنی ریلیف نہیں مل رہا لیکن سینئر صحافی عمران شفقت صاحب کے کیس میں میاں دائود ایڈووکیٹ نے کیس ہی ایسا تیار کیا کہ خود NCCIA کو عدالت میں یہ کہنا پڑا کہ ہم سے ابھی یہ فیصلہ نہیں ہو پا رہا کہ صحافی کیخلاف شکایت سننے کا اختیار ہے یا نہیں اور درخواست سے کوئی قابل دست اندازی یا ناقابل دست اندازی جرم ظاہر ہوتا ہے یا نہیں جس پر لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ نے پوری کی پوری انکوائری ہی معطل کر دی ہے۔ اللہ رب العالمین کا واقعی میاں دائود ایڈووکیٹ صاحب پر فضل کریم ہے، مظاہر نقوی کا کیس ہو یا طارق جہانگیری کا، اینکر ریحان طارق کا کیس ہو یا پھر کوئی اور مشکل سے مشکل، پیچیدہ سے پیچیدہ کیس میں بھی کامیابی ان کا انتظار کر رہی ہوتی ہے۔
1
10
2
48
2,781
999 Communications retweeted
کیا نئے صوبوں کے معاملے پر صدر زرداری اور بلاول بھٹو دیوار کے ساتھ لگ گئے کیا اقتدار یا جیل کے علاؤہ اب کوئی تیسرا آپشن نہیں بچا؟ بلاول بھٹو کون سا راستہ اختیار کریں گے؟ سیاست قربان کریں گے یا اقتدار ؟ عمران خان کے ساتھ تین سالوں میں کیا کیا ہوا؟ ولاگ 👇 youtu.be/Iy5OamO9LJg?si=Zguk…
5
7
4
54
3,732
999 Communications retweeted
ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں لاکھوں کشمیریوں کا احتجاج jano.pk/attack-4/
1
1
238
999 Communications retweeted
1
2
177
999 Communications retweeted
سوشیو اکنامک رجسٹری سروے،اثاثے چھپانے اور اہل افراد کو نااہل ظاہر کرنے کے الزامات سامنے آگئے jano.pk/bahawalnagar/
3
4
289
999 Communications retweeted
تین رکنی عبوری کونسل قائم! آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد سپریم لیڈر کون ہوگا ؟ jano.pk/khamenei-6/
1
1
139
999 Communications retweeted
سرحد پار سے وار،اندر سے غداری؟پاک افغان جنگ ‘گریٹ گیم’ قرار،سنیئر صحافی عمران شفقت کے انکشافات jano.pk/greatgame/
2
2
324
999 Communications retweeted
خالصتان بن کر رہے گا!سکھ فار جسٹس کا‘’بورڈ آف پیس‘‘کیلئے ایک ارب ڈالر کا اعلان jano.pk/sikhforjustice/
3
4
208
999 Communications retweeted
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے،شدت5.6ریکارڈ کی گئی،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر آگئے jano.pk/earthquake-17/
1
1
159
999 Communications retweeted
بابر اعظم کی وجہ سے کوچ کی پوسٹ سے استعفیٰ دینا پڑا،سابق کپتان کا بڑا انکشاف jano.pk/resighn-2/
2
301
999 Communications retweeted
بشریٰ بی بی کی سہیلی پکڑی گئیں jano.pk/mashalyousfzai/
1
53