Pinned Tweet
نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جب تمہارے غم بڑھ جائیں اور تم ان غموں کو ختم کرنا چاھو، تو مجھ پر درود بهیجو یہ تمہارے غموں کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ تمہارے گناہوں کو بھی مٹا دیگا.
اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
سید ثقلین حیدر retweeted
فرشتوں کا قبلہ
فرمانِ حضرتِ فاطمہ سلاماللہعلیھا:
میں ہی بیتِ معمور (اہلِ آسمان کا کعبہ) ہوں۔
الفضائل لابن شاذان، ص203
#ایام_سیده
'Defender of Imam Ali'
'Daughter Of Prophet'
سید ثقلین حیدر retweeted
قلبِ رسول صلیاللہعلیہوآلہ
فرمانِ امیرالمؤمنین علیہالسلام
بے شک رسول اللہ صلیاللہعلیہوآلہ سے فاطمہ سلاماللہعلیھا کو وہی نسبت ہے جو دل کو بدن سے ہوتی ہے۔
کتاب سُليم بن قيس الهلالی، ج2، ص830
#شہادت_زوجہ_حیدر
'Defender Of Ali'
'Daughter Of Prophet'
سید ثقلین حیدر retweeted
خونِ پیغمبر صلیاللہعلیہوآلہ
فرمانِ حضرتِ فاطمہ سلاماللہعلیھا
میں نبی صلیاللہعلیہوآلہ کا گوشت اور خون ہوں
الفضائل لابن شاذان، ص203
#ایام_سیده
'Defender of Imam Ali'
'Daughter Of Prophet'
سید ثقلین حیدر retweeted
حضرت فاطمہ زہراء علیہا السلام فرماتی ہیں:
صُبَّتْ عَلَيَّ مَصَائِبُ لَوْ أَنَّهَا صُبَّتْ عَلَى الْأَيَّامِ صِرْنَ لَيَالِيَا
مجھ پر اتنی مصیبتیں پڑیں اگر یہ روشن دنوں پر پڑتی تو وہ تاریک راتوں میں تبدیل ہو جاتے
بحار الأنوار، ج79، ص 106
#ایام_فاطمیہ #یازہراء
سید ثقلین حیدر retweeted
🏴 فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا بہترین نمونہ عمل ہیں
امام مہدى عليه السلام فرماتے ہیں:
فِى ابْنَةِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه و آله لِى أُسْوَةٌ حَسَنَة.
دختر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے لئے بہترین نمونہ عمل ہیں.
غيبة طوسى، ص 286
#ایام_فاطمیہ
سید ثقلین حیدر retweeted
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
میری بیٹی فاطمہ کا نام فاطمہ اس لیے رکھا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں اور ان سے محبت کرنے والوں کو جہنم کی آگ سے محفوظ رکھا ہے۔
عیون أخبار الرضا، ج2 ص 46.
سید ثقلین حیدر retweeted
فاطمه زہرا علیہا السلام رسول اللہ صلى الله عليه و آله وسلم سے نقل کرتے ہوئے فرماتی ہیں:حقیقت میں خوش نصیب وہ ہے جو علی(ع) سے محبت کرے انکی زندگی میں اور انکی شہادت کے بعد،اور حقیقت میں بد بخت وہ ہے جو علی(ع) سے دشمنی کرے انکی زندگی میں اور انکی شہادت کے بعد
امالی صدوق،ص182،ح 8
سید ثقلین حیدر retweeted
حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا
تم جھاگ کے بہانے خاموشی سے دودھ پینے لگے اور رسول خدا کے اہلبیت اور اولاد کے خلاف گنجان درختوں اور جھاڑیوں میں چھپ کر چال چلنے لگے اور ہم لوگ تمہارے افعال پر یوں صبر کرنے لگے جیسے کوئی چھری کے زخم اور نیزے کے سینے میں پیوست ہونے پر صبر کرتا ہے۔
خطبہءِ فدک سے اقتباس
سید ثقلین حیدر retweeted
امام علی علیہ السلام
اپنے نفس کو اپنی ضرورت سے زیادہ کی طمع (لالچ) میں مبتلا نہ کرو کہ وہ تم پر اور زیادہ مسلط ہو جائے گا
غرر الحکم
سید ثقلین حیدر retweeted
امام زین العابدین علیہ السلام
بے شک موت کے لئے تیار رہنے کا مطلب، حرام سے بچنا، اور نیک کاموں میں خرچ کرنا اور (دوسروں کی غلطیوں کو) معاف کرنا ہے
بحارالانوار ج46 ص64.
سید ثقلین حیدر retweeted
امام علی علیہ السلام
طمع (لالچ) کا غلام ایسا غلام ہے جو کبھی بھی آزاد نہیں ہو گا
غرر الحکم
سید ثقلین حیدر retweeted
امام علی علیہ السلام
نفسانی خواہشات پر صبر کرنا عفت (پارسائی) ہے، غصے پر صبر کرنا بہادری ہے، اور گناہ کرنے کی طاقت ہونے کے باوجود صبر کرنا تقویٰ ہے
غرر الحکم
سید ثقلین حیدر retweeted
امام علی علیہ السلام
زبان کی حفاظت، عزت کی حفاظت ہے اور جھوٹ سے پرہیز، ایمان کی علامت ہے۔
غرر الحکم
سید ثقلین حیدر retweeted
زائرین امام رضا علیہ السلام کی خدمت گزار خدام
🔷 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں:
جو مسلمان، مسلمانوں کی خدمت کرے گا، اللہ اس کو انکی تعداد کے برابر جس کی اس نے خدمت کی ہے، جنت میں خدام عطا فرمائے گا
اصول کافی، ج2،ص207
سید ثقلین حیدر retweeted
اہلِ ولایت کے لیے رحمت
امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
اللہ کی رحمت ہو اُس بندے پر جو ہماری ولایت پر ثابت قدم رہے۔
المحاسن، احمد بن محمد برقی، ج 1، ص 257
#ولایت_الہیہ
سید ثقلین حیدر retweeted
امام علی علیہ السلام
صبر بلندی تک پہنچنے کا ذریعہ اور بے قراری پستی ہے
غرر الحکم
سید ثقلین حیدر retweeted
نجات کا فرشتہ
فرمانِ حضرتِ فاطمہ سلاماللہعلیھا:
میں ان لوگوں کے لیے نجات کا فرشتہ ہوں
کہ جو نجات پانے کی رغبت رکھتے ہیں۔
الفضائل لابن شاذان، ص203
#ایام_سیده
'Defender of Imam Ali'
'Daughter Of Prophet'














