Ahmad Abu Bakar (@AABakar) header
Ahmad Abu Bakar (@AABakar) profile picture

Freedom above anything! Independent journalist, content creater/YouTube: https://teapawt.org/t.co/zKilMg7uN2

Lahore/ Pakistan
Joined March 2011
Photo by Ahmad Abu Bakar (@AABakar)Photo by Ahmad Abu Bakar (@AABakar)Photo by Ahmad Abu Bakar (@AABakar)Photo by Ahmad Abu Bakar (@AABakar)Photo by Ahmad Abu Bakar (@AABakar)Photo by Ahmad Abu Bakar (@AABakar)Photo by Ahmad Abu Bakar (@AABakar)Photo by Ahmad Abu Bakar (@AABakar)Photo by Ahmad Abu Bakar (@AABakar)Photo by Ahmad Abu Bakar (@AABakar)
مطلب دونوں صورتوں میں صوبے ہی بنیں گے
دو ہی آپشن نے، یا صوبے یا فیر قومی حکومت گل مکی
128
واہ واہ واہ۔۔۔۔ روندی رایاں (کنٹرول ) نوں لے لے نام بھرا نواں (صوبیاں ) دا
صوبے گامے مسلی کے لیے بنانے ہیں ۔ روندی یاروں نوں لے لے ناں بھرواں دا ۔ندیم افضل چن
133
آپ نے انتہا ئی درست خرابی کی نشاندہی ہے مگر مجھے خطرہ ہے کہ پنجاب حکومت کے ”شاہ سے زیادہ شاہ “ کے وفادار آپ پر پیکا ایکٹ نہ لگا دیں
پیٹرول کی قمیتیں تقریبا 70 روپے تک کم ہوگی ہیں ،مگر چیزوں کی قمتیں ،نان ،روٹی سے لیکر کرائوں تک میں کوئی کمی نہیں آئی ۔ ،روٹی بیس روپے کی فروخت ہو رہی ہے ،گروسری کے ریٹس جوں کے توں ہیں ۔کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں ہے دودھ ،گھی ،چینی ۔آٹا ،گیس ،دالیں ،سبزیاں سب کے ریٹس میں کوئی فرق نہیں آیا ، کسی محکمے کی ادھر کوئی توجہ نہیں ہے متعلقہ وزراتیں بھی خاموش ہے ہر کام وزیر اعلی پنجاب نے نہیں کرنا ،جو انکی کابینہ کے وزیر ہیں انہوں نے بھی کچھ کام کرنا ہے ۔مطلب وزیر اعلی نوٹس لیں گئیں تو پھر ہی پنجاب کے وزیر نوٹس لیں گئے ،ورنہ نہیں
1
1
176
Typical elite capture
پنجاب حکومت نے رواں سال 30 لاکھ ٹن گندم کاشتکاروں سے خریدنا تھی (ٹارگٹ تھا) لیکن بمشکل تقریبا پونے دو لاکھ ٹن گندم خریدی۔ نتیجہ: کاشتکاروں نے اپنا نقصان کرکے لگ بھگ 3000 روپے من گندم فروخت کی۔ اب مارکیٹ میں 6000 روپے ٹن فروخت ہو رہی ہے۔ ذخیرہ اندوزوں کو کس نے زبرددست فائدہ پہنچایا؟
1
142
نیا جال لائے پرانے شکا ری !
اب قومی حکومت کا بیانیہ تقویت پکڑتا جارہا ہے ۔سنئیر صحافی اعظم ملک کی خبر مطلب صوبوں والا معاملہ اب روک گیا ہے ۔
2
173
Ahmad Abu Bakar retweeted
آج اگر جے یو آئی کی تحریک کمزور ہوئی تو کل کوئی سیاسی جماعت سر نہ اٹھا سکے گی ۔ اس موقع پر دیگر سیاسی جماعتوں کی خاموشی سوالیہ نشان ہے ۔ کئی گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی کسی سیاسی جماعت کے رہنما کا کوئی بیان جاری نہیں ہوا ۔
1,082
636
217
3,392
159,181
سیاستدانوں کے معاملات ایسے ہیں کہ کمپرومائز کرنا پڑتا ہے، جن کی فائلیں کالی ہوں ان سے مزاحمت کیسے ہو گی؟
پہلے پی ٹی آئی، پھر ٹی ایل پی، اب مولانا فضل الرحمٰن اور اگلی باری شاید بلاول بھٹو کی ہو! ایک ایک کرکے سب کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ آج کسی کی باری ہے، کل کسی اور کی ہوگی۔ جب تک سیاسی جماعتیں اپنے اختلافات بھلا کر متحد نہیں ہوں گی، تب تک اسی طرح سب کی باری,باری آتی رہے گی۔ آج بھی وقت ہے، ایک دوسرے کے لیے کھڑے ہو جائیں، ورنہ کل آپ کے لیے آواز اٹھانے والا کوئی نہیں ہوگا!
1
109
ہم ریاست کی تابعداری کرینگے کسی شخصیت کی نہیں: حافظ حمد اللہ
119
جھو ٹوں پر اللہ کی۔۔۔۔۔
آج جنوبی پنجاب کی محرومیوں کو ختم کر دیا ہے۔ اب لاہور اور جنوبی پنجاب کی سہولتوں میں کوئی فرق نہیں رہا۔ سڑکیں، سکول، کالج، ہسپتال، اپنا گھر، وغیرہ سب کچھ یہاں فراہم کردیا۔ مریم نوازشریف اب نئے صوبے کی ضرورت نہیں؟ #MaryamNawaz
2
172
سر جی! اس حکومت پر عوام دوستی کی تہمت لگانا مناسب نہیں ہے
عالمی مارکیٹ کے ساتھ پٹرولیم اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا مسکسل عمل حکومت کی عوام دوست پالیسی کا مظہر ھے اگر حکومتوں کو عوامی مشکلات کااحساس اوران کے اندر مھنگائی زدہ عوام کے لئیے درد اور انکے لئیے ریلیف کی تحریک ھو تو بہت سے مسائیل کا حل ممکن بن سکتا ھے بس انسانی درد کو بروئیے کار لانے کی ضرورت ھےلہذا اب پٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ اشیائیے ضروریات میں ھونے والے اس اضافہ کا بھی سوچنا چاھئیے جو پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ کا باعث ھوا اب ان میں کمی کے لئیے صوبائی حکومتوں کو بھی اپنا کردار ادا کرنا چاھئیے
2
160
بڑے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ میں اس وقت ریاستی حصار میں ہوں: مولانا فضل الرحمان
89
Ahmad Abu Bakar retweeted
🚨🚨 ہم سانحہ ہونے یا میڈیا ورکر کے ہسپتال پہنچنے پر ہی اُسکی مدد کو کیوں پہنچتے ہیں @TararAttaullah صاحب؟ @AikNewsPK کے صحافیوں نے رابطہ کرکے بتایا ہے کہ اُنکی چار ماہ کی تنخواہیں نہیں ملی اور اگلے ماہ پانچویں تنخواہ ہوجائے گی۔۔ کسی کے گھر کا چولہا، بچوں کی تعلیم اور ماں باپ کی دوائی کیسے آتی ہوگی؟ ہم صحافی ہر بےبس کی آواز بنتے لیکن اپنے لیے نہیں بولتے تو کیا گُھٹ گُھٹ کر مر جائیں؟
8
50
7
132
37,339
جنہوں نے ایک صوبے کا وزیراعلی اور سپیکر اسمبلی غائب کر رکھا ہے وہ عوام کو نئے صوبے بنا کر اختیار دہلیز پر دینا چا ہتے ہیں
نئے صوبوں کا ایجنڈہ زور کا آیا ہوا ہے لیکن کوئی عوامی بحث نہیں، پارلیمنٹ میں کوئی غور و فکر نہیں، تعلیمی اداروں اور نہ ہی ٹی وی چینلوں پہ کہ نئے صوبے یا انتظامی یونٹ کیسے بنیں گے اور وہاں نظام حکومت کیسے کام کرے گا، ریوینیو کا ماڈل کیا ہوگا، ٹیکس کیسے اکٹھا ہوگا، وفاق کا کیا شیئر ہوگا، NFC ایوارڈ کیسے طے ہوگا، پولیس، انتظامیہ اور عدلیہ کیسے کام کریں گے، پارلیمنٹ میں نمائندگی کس طرح اور کس تناسب سے ہوگی۔ بلوچستان ایک بہت بڑا صوبہ ہے رقبے کے لحاظ سے، کیا وہاں دو تین نئے صوبے بناکر وہاں کے مسائل سب ختم ہوجائیں گے؟ اسی طرح جن علاقوں میں نہ کاشت کاری ہے اور نہ صنعت انکے معاملات کیسے چلیں گے؟ صوبے بنائیں لیکن اس پہ باقاعدہ سیر حاصل بحث ہونی چاہیے، تمام مکتبہ فکر کے لوگوں کی آراء لیں پھر کوئی ایکشن لیں، ورنہ زور و زبردستی سب آپ کر تو لیں گے لیکن آپ تو چند سال بعد کہیں گم ہوجائئں گے لیکن عام پاکستانی ہمیشہ کے لئے بھگت رہے ہونگے۔ کچھ اس قوم پہ رحم کریں اور اس حوالے سے فیصلے کرتے وقت سب سے مشاورت کریں، اوپن ڈیبٹ کریں، تجاویز لیں۔ یہ کوئی مسلم لیگ ل یا م نہیں بنارہے اور نہ ہی کوئی ملی لیگ یا نظریاتی پارٹی بلکہ صوبوں کی تقسیم کا معاملہ ہے۔
1
134
یہ کو ئی یونین ٹاؤن نامی ہاؤسنگ سکیم کا پھڈا تو نہیں؟
رانا ثناء اللہ اور محسن نقوی کی لڑائی کی اصل وجہ کیا سول ملٹری تنازع ہے یا شریف خاندان اور ایک ٹی وی چینل کے مالک کے درمیان مالی لین دین کا تنازع؟ اہم ذرائع کا دعویٰ ہے کہ محسن نقوی اور رانا ثناء کے درمیان حالیہ سیاسی گولہ باری کی وجہ کئی چیزیں ہیں جن میں سب سے اہم مریم نواز کا دنیا ٹی وی کے مالک میاں عامر سے مبینہ طور پر مالی معاملات سے جڑا ایک حالیہ تنازع ہے۔ ذرائع کے مطابق حالیہ تنازع مبینہ طور پر کسی بزنس ڈیل کو لیکر ہے اور ایک ایسے منصوبے سے جڑا ہے جس میں شریف خاندان کا بھی مالی لین دین ہے۔ میاں عامر اور محسن نقوی اس وقت نئے صوبوں کے منصوبے کے روح رواں ہیں جس میں دنیا ٹی وی کے مالک کو بھی اپنی انتھک “خدمات” کے عوض امید ہے کہ انکے حصے میں بھی کوئی نہ کوئی وزارت اعلی آسکتی ہے۔ رانا ثناء اللہ نے اپنے حالیہ سلیم صافی صاحب کیساتھ انٹرویو میں مبینہ طور پر میاں عامر کا نام لیے بغیر انہیں وارداتیا کہہ دیا جسکے بعد محسن نقوی نے فوری اپنے دو “رتن” بلاکر آف دی ریکارڈ کہہ کر رانا ثناء اللہ کے خلاف دھمکی آمیز بیان چلوا دیا رانا ثناء ویسے بھی سمجھتے ہیں کہ محسن نقوی نے انہیں 2024 کا الیکشن مبینہ طور پر جان بوجھ کر ہروایا ہے۔
145
پیپلز پارٹی اور نوازلیگ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ پرانی تنخواہ پر کام کرنے کے لیے راضی ہو چکی ہیں
نئے صوبوں کے حوالے سے ن لیگ نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بلا لیا مسلم لیگ ن نئے انتظامی یونٹس ، صوبے اور ریفرنڈم کے حوالے مشاورت کرئے گئ میاں نواز شریف سی ای سی کی میٹنگ چئیر کریں گئے
130
تختِ لاہور والو! جنوبی پنجاب میں نیسلے اور کنکی کی آبشاریں دیکھئے! انسان اور گدھے و کتے ایک ہی گھاٹ سے پانی پیتے ہیں اور بیشمار ایسے تالاب ہیں یہ شیر علی گورچا نی کا حلقہ جہاں ان کا دعوی ہے کہ اسے نوازشریف کی وجہ سے ووٿ ملتے ہیں
تمن گورچانی ضلع راجن پور ۔۔۔! وڈیو میں اس بندے نے کی اک بات کی ہے " ہم اسلام آباد اور لاہور کی کسٹڈی میں ہیں" کافی غور طلب ہے
3
2
122
ملک صاحب! اختیارات بالائی سطح تک یا نچلی سطح تک منتقلی؟
نئے صوبوں اور ریفرنڈم کی بحث کے بیچ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی مسلم لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے ملاقات اختیارات کی بالائی سطح پر منتقلی اور نئی سیاسی صف بندی کا اشارہ #MohsinNaqvi #ChaudhryShujaat #NewProvinces #Referendum
96
زرداری صاحب کہیں ایک بیٹے سے بھی اعلان لا تعلقی نہ کر دیں
بات ایک بیٹے تک آگی ہے
139
ہمارے دوست الفت مغل کو بھی خواجہ عمران نذیر کے ساتھ مل کر مریم نواز کے گورننس سٹائل پر پی ایچ ڈی کرنی چا ہیے
ستھرا پنجاب پروگرام ۔امریکا والے فالو کر رہے ہیں ،،جیسے پنجاب میں صفائی ہوتی ہے ویسے ہی امریکا میں ہو رہی ہے ۔ سنئیر صحافی الفت مغل
1
1
156
ان کو تو ماحولیات پر عالمی ایوارڈ بھی ملا تھا شاید جس پر وزیر اعلی نے کہا تھا کہ وہ مو ٹربائیک پر تو ایوارڈ لینے نہیں جا ئیں گی
اگر موسم ایسا ہی رہا تو لوگ باہر نکالنے سے احتیاط کریں ،کنسٹرکیشن بلڈنگز پر سختی کی جارہے ،لوگ باہر نکالتے ہوئے ماسک کا استعمال کریں ۔سنئیر وزیر مریم اورنگرزیب
138