
(#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام) Be prepared because harsh reality strikes without warning https://teapawt.org/t.co/rfJoU28XDw
beyond the imagination
Joined November 2021
- Tweets208K
- Following984
- Followers13.2K
- Likes246K
Pinned Tweet
**اللّه تعالیٰ** کی ذاتِ پر بھروسہ رکھیں ۔۔۔۔
اس بچے کی طرح جسے ہوا میں اچھالا جائے تو ڈرتا نہیں ہنستا ہے
کیونکہ وہ جانتا ہے اسے پیار کرنے والے اسے گرنے نہیں دیں گے
تیری طرح یہ فیصلہ اگر مُجھ پہ ہوتا تو
میں مَر کر چھوڑتی تُجھے مَرا ہوا نہیں
#متاعِ_دل
میں اکثر لڑکیوں کو دیکھتی ہوں
والدین سے مثالی بانڈنگ کے باوجود اپنی پریشانی والدین سے نہیں کہتیں کہ وہ پریشان ہو جائیں گے وہ آپکے والدین ہیں آپ انکی پرنٹس بننے کی کوشش نا کریں وہ آپکی توقع سے کہیں زیادہ مظبوط ہیں اسی لئے وہ آپکو اتنا بڑا کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں
بلکل اسی طرح
++
ڈیمانڈ نا کریں لیکن اپنی جائز ضروریات بتانے سے جھجکیں نہیں ان پر اپکی ذمہداری ہے وہ آپکے لئے موجود ہیں انہیں احساس دلائیں کہ آپکو انکی ضرورت ہے بڑے سے بڑا مسئلہ ہو ڈریں نہیں بلاجھجک کہیں زیادہ سے زیادہ کیا ہو گا ؟ ڈانٹ دیں گے لیکن آخر میں وہی آپکے ساتھ کھڑے ہوں گے انہیں اپنے
++
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
❀﷽❀
جو لوگ اللہ کی کتاب کی تلاوت کرتے ہیں، اور جنہوں نے نماز کی پابندی کر رکھی ہے، اور ہم نے انہیں جو رزق دیا ہے اس میں سے وہ (نیک کاموں میں) خفیہ اور علانیہ خرچ کرتے ہیں، وہ ایسی تجارت کے امیدوار ہیں جو کبھی نقصان نہیں اٹھائے گی۔
(سورۃ فاطر، ٢٩)
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
اب جو یتیم ہے تم اس پر سختی مت کرنا۔ اور جو سوال کرنے والا ہو، اسے جھڑکنا نہیں۔ اور جو تمہارے پروردگار کی نعمت ہے اس کا تذکرہ کرتے رہنا۔
(سورۃ الضحى، ٩-١٠-١١)
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
❀﷽❀
اور تم چاہوگے نہیں جب تک اللہ نہ چاہے۔ اور اللہ علم کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک۔
(سورة الإنسان ، ٣٠)
Amal Fatima retweeted
یوں تو غلط نہیں چہروں کا تصور بھی مگر 🥀
لوگ ویسے بھی نہیں ہوتے جیسے نظر آتے ہیں 💯
Amal Fatima retweeted
بس ایک خیالاتی دنیا ہی تو ہوتی ہـے جہاں سب کچھ
ویسا ہی ہوتا ہـے جیسا ہم چاہتے ہیں!!













