AMK Updates retweeted
Today is the 129th birthday of Chaudhary Rehmat Ali. May اللّٰہ be pleased with him & May the mercy & blessings of اللّٰہ be upon Chaudhary sahb.
He was born on November 16, 1897, in the village of Balachaur in the Hoshiarpur District of Punjab, British India
Chaudhary Rehmat Ali Sahb was the stalwart who gave the name PAKISTAN to our homeland in his pamphlet “ Now or Never, are we to live or perish for ever”published in 1933.
He died in 1951 on Feb 3rd in the UK & is buried in Cambridge as an amanat.
His body must be brought back to Pakistan, be given a state funeral & be buried with all the state honours that is due for an ideological worker of independence movement like him.
May اللّٰہ grant him maghfirah.
Pakistan 🇵🇰 Zindabad.
AMK Updates retweeted
Former PM Imran Khan’s letter to the chief justice of Pakistan & judiciary is a clarion call for justice.
If a former PM has to resort to finally writing a letter to CJP to seek justice, it tells the tale of the the judicial system of Pakistan.
Imran Khan must immediately be shifted to the hospital as per the Supreme Court order of 18th August 2026 & be given all his due legal rights along with his family & other incarcerated political prisoners of PTI.
AMK Updates retweeted
As اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو
(سورۃ احزاب آیت نمبر 56)
AMK Updates retweeted
The arrests of @Jhagra @_IrfanSaleemPTI & @kamrankbangash under the draconian 3MPO law despite bails granted by Peshawar High Court is a condemnable act. It will further erode the fast-depleting confidence of the people in the judicial system of Pakistan.
On the one hand the chairman of PPP is talking of Political Rights & Rule of Law while on the other hand, Pakhtoonkhwa under Governor Rule of his party is making arbitrary arrests of political workers.
Total contradiction !
The politics of Pakistan need more political wisdom, tolerance & sincerity.
Walk the talk, please !
AMK Updates retweeted
تحریک انصاف کی سیاست ناکام! مینڈیٹ کی حفاظت نہ کرسکے! خان تک رسائی اللہ کا بڑا دین- اب تو ہوش کے ناخن لیں!!
پہلا لانگ مارچ - خان کی رہائی مطالبہ
دوسرا لانگ مارچ - خان تک رسائی مطالبہ۔۔
کٹھا کٹھی نکالنے کا وقت۔۔۔
تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کھری کھری سنائی۔۔۔ انٹرویو کیلئے لنک پر کلک کریں
@Ali_MuhammadPTI
@PTIofficial
#PTI
#ImranKhan
youtu.be/JPFnfTzI-E4?si=oM8u…
AMK Updates retweeted
Stay Strong Bhai.
وَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا
“اور سیدھی، سچی اور درست بات کہا کرو۔”
(سورۃ الاحزاب، آیت 70)
گزشتہ ایک دو روز سے کوہاٹ میں غیر قانونی گولڈ مائننگ کے خلاف حکومتی کارروائی کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ میں اس اقدام کا خیرمقدم کرتا ہوں، لیکن افسوس ناک امر یہ ہے کہ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی صاحب نے اس معاملے میں میرا نام بھی لیا ہے۔ میں ایسے کسی بھی الزام کی سختی سے تردید کرتا ہوں۔ حیرت ہے کہ جو شخص خود اس غیر قانونی سرگرمی کے خلاف آواز اٹھاتا رہا ہو، اسی کو اس معاملے سے جوڑ دیا جائے۔
حقیقت یہ ہے کہ میں اس غیر قانونی گولڈ مائننگ کے خلاف ہر فورم پر، بشمول میڈیا، مسلسل صدائے احتجاج بلند کرتا رہا ہوں۔ اسی سلسلے میں 2 ستمبر 2026ء کو اپنی ہی حکومت کے دور میں، گورنر راج سے بہت پہلے، میں نے کوہاٹ کی ایک کھلی کچہری میں بھی اس غیر قانونی مائننگ کے خلاف آواز اٹھائی اور اسے فوری طور پر روکنے اور اس کی مکمل تحقیقات کرانے کا مطالبہ تمام متعلقہ اعلیٰ حکام کے سامنے کیا۔ اسی کھلی کچہری کی ویڈیو بھی اس بیان کے ساتھ منسلک کر رہا ہوں تاکہ میرا مؤقف اور میرا عملی کردار ریکارڈ پر موجود رہے۔
میں ایک بار پھر واضح کرتا ہوں کہ غیر قانونی مائننگ میں ملوث ہر شخص کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہونی چاہیے۔ ہماری طرف سے ہر قسم کی تحقیقات اور انویسٹیگیشن میں مکمل تعاون ہوگا۔ تاہم، اپنے خلاف بے بنیاد الزامات کی سختی سے تردید کرتا ہوں اور قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہوں۔
ہم نے سیاست عزت، ملک و قوم کی خدمت اور عوام کے حقوق کے لیے کی ہے۔ پیسہ اور جائیدادیں نہیں بلکہ عزت کمائی ہے۔ یہی وہ اصول ہیں جن پر میرے قائد عمران خان صاحب نے گزشتہ تیس سال سیاست کی ہے اور جن کی پاداش میں آج وہ جیل کاٹ رہے ہیں۔ ہم ایمانداری، دیانت داری اور میرٹ کے نظام پر یقین رکھتے ہیں اور اپنی عزت، پاکستان کی بقا اور قومی مفاد پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کریں گے۔
AMK Updates retweeted
انا للٰہ و انا الیہ راجعون
Prayers for Major Omar Minhas Shaheed & Havaldar Muhammad Adnan Khan Shaheed who laid there lives for saving our mother land.
Many Duas for their families, parents & friends. May اللّٰہ grant the shaheeds a higher place in Jannah.
Amin !
Pakistan 🇵🇰 Zindabad
AMK Updates retweeted
Cricket used to be a gentleman’s game but a few cricketers from the Indian side have only brought shame and disgrace not only to themselves but to their country as well.
Grow up team India, It’s just a game !
That’s all I can say.
AMK Updates retweeted
"دعا ہےمحموداچکزئی اپنا کوئی کردار ادا کرسکیں،ایک گلہ رہےگا ایک سال سےمذاکرات کی دعوت آتی رہی جسے ضائع کیا"علی محمدخان
#ARYNews #OffTheRecord
AMK Updates retweeted
علی محمد خان: راہنما پی ٹی آئی
👇👇👇
چھوٹے صوبوں کے حوالے سے اگر ہمیں عمران خان تک رسائی دی جائے تو ہو سکتا ہے پی ٹی آئی بہت بہتر آپشن کے ساتھ سامنے آ سکے۔ پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جس کی آواز پورے ملک میں ہے، پہلے پیپلز پارٹی بے نظیر بھٹو دور میں پورے ملک کی آواز ہوتی تھی، ن لیگ کے پاس بھی یہ موقع تھا مگر اب وہ پنجاب تک محدود ہو چکے ہیں۔ تینوں بڑی جماعتوں میں سے ایک نے بھی 18 ویں ترمیم پر عمل نہیں کیا۔ ہم نے طاقت کو وفاق سے صوبائی دارالحکومتوں میں منتقل کیا مگر وہ طاقت آگے صوبے کے لوگوں کو منتقل نہیں کی، اب سیاسی جماعتوں پر سوالیہ نشان ہے کہ کیا ہم واقعی جمہوری سیاسی جماعتیں ہیں بھی۔۔
@Ali_MuhammadPTI
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
AMK Updates retweeted
اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو
(سورۃ احزاب آیت نمبر 56)
AMK Updates retweeted
راہنما پی ٹی آئی علی محمد خان کی اہم ترین گفتگو
🚨🚨🚨👇👇👇
ہماری ایک سوچ رہی ہے کہ باقی ساری جماعتیں سو فیصد کرپٹ ہیں، اور ہم سو فیصد ٹھیک ہیں۔۔ باقی جماعتیں چور ہیں، ڈاکو ہیں۔ نہیں۔۔ ایسا نہیں ہے۔۔ یہ جو لوگ بیٹھے ہیں نا یہ سارے شیطان ہیں اور نا یہ سارے برے ہیں۔۔ ان میں اور ہم میں بھی اچھے برے لوگ ہیں۔۔ پی ٹی آئی کو سیاسی جماعتوں اور اسٹبلشمنٹ سب سے انگیج کرنا ہو گا۔ ہمیں یہ اقتدار کے لیے نہیں کرنا، اقتدار کی میوزیکل چیئر بہت ہو گئی، ہمیں بڑا فیصلہ کرنا ہو گا۔۔ فوج کو گندا کر کے سیاستدان آگے نہیں جا سکتے اور سیاستدان کو پھانسی لگا کر فوج آگے نہیں جا سکتی۔ عدلیہ کو جتنا ہو سکے آزاد کرنا ہو گا اور فیصلوں کو واپس مل کر پارلیمان کے اندر لانا ہو گا۔
@Ali_MuhammadPTI
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
AMK Updates retweeted
ایک ایسے ملک میں جہاں نہ کوئی روزگار کے مناسب مواقع ہیں اور نہ کوئی بڑی صنعتیں لگ رہی ہے نہ خاطر خواہ سرمایہ کاری آرہی ہے ایسے میں غریب آدمی ریڑھی لگا کر یا کندھوں پہ سردی کے کپڑے لاد کر بیچنے یا سر پہ کھانے پینے کا سامان لادے بازاروں اور روڈ چوک چوراہوں پہ اپنے بچوں کی دو وقت کی روزی کا سامان کرتا ہے۔
جب تک ریاست فلاحی ریاست نہیں بن پاتی اور روزگار یا کاروبار کے مناسب مواقع فراہم نہیں کر پاتی ریاست اور ریاستی اہلکاروں کو اپنے ان غریبوں کے ساتھ رحم و شفقت والا معاملہ کرنا ہوگا۔ ہم جب تک اس ملک میں اپنے سب سے کمزور طبقات سے محبت و رحم والا معاملہ نہیں کریں گے اللّٰہ کی مدد ہم سے کوسوں دور ہی رہے گی۔
AMK Updates retweeted
News of Imran Khan’s treatment in PIMS Hospital last night is certainly very concerning for all.
No risk shall be taken on his health condition & he must be shifted to Shifa Hospital for proper medical treatment as per 18th August 2026 order of Supreme Court.
AMK Updates retweeted
پی ٹی آئی کی اصل قیادت کہاںہے؟ پارٹی میں اندرونی اختلافات کی وجہ کیا؟علی محمد خان نے حقائق سے پردہ ہٹا دیا
@DrDanish5 @Ali_MuhammadPTI
AMK Updates retweeted
اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو
(سورۃ احزاب آیت نمبر 56)
AMK Updates retweeted
اگر عمران خان کو جیل سے نکالنے کیلئے پی ٹی آئی کی کیا حکمت عملی؟
پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے حقائق سے پردہ ہٹا دیا
@DrDanish5 @Ali_MuhammadPTI
AMK Updates retweeted
75سال عمر،خان کا بلڈ پریشر190پر،جان کو خطرہ ملاقات کے بعدایک بیان حلفی۔۔سب اُڑا کر رکھ دیاPTIپریشان ،اگلا قدم کیا؟
#ExpressNews #BreakingNews #LatestNews #News #PakistanUpdates #NewsUpdates












