Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral) header
Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral) profile picture

𝐵𝑖𝑔𝑔𝑒𝑠𝑡 𝑓𝑎𝑛 𝑜𝑓 , 𝑖𝑞𝑟𝑎𝑟 𝑢𝑙 ℎ𝑎𝑠𝑠𝑎𝑛, 𝑎𝑛𝑑 𝑤𝑏 𝑗𝑜𝑖𝑛 𝑎𝑤𝑎𝑎𝑚 𝑟𝑎𝑎𝑗 sep2026 #Awaam_raaj 🇵🇰 میری زمین میرا آخری حوالہ ۔۔۔🌼🇵🇰

Joined February 2023
Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)Photo by Ɓʋsʜɽʌ🍂 (@ARTchitral)
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
الحمدللہ عوام راج کی جانب سے ڈسٹرکٹ میڈیا کوآرڈینیٹر کوہاٹ مقرر ہونا میرے لیے اعزاز کی بات ہے عوام راج کی قیادت اور بالخصوص اقرار بھائی کا تہہ دل سے شکریہ مجھ پر اعتماد کرنے اور یہ ذمہ داری سونپنے پر شکر گزار ہوں ان شاءاللہ اس اعتماد پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کروں گا #عوام_راج
3
4
1
5
80
An achievement earned through dedication, hard work, and commitment. This position is not just a title, but a responsibility to serve the people with honesty and sincerity.” Zeeshan Khan District Information Secretary – Awaam Raaj Tehreek, Kohat. @iqrarulhassan @ARTchitral
1
1
28
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
I’m also ✊
1
2
10
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
*اہم اعلان — عوام راج تحریک KPK* پشاور صوبائی سیکرٹریٹ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اب یہ اجلاس *16 نومبر، بروز پیر، دوپہر 2 بجے* صوبائی سیکرٹریٹ پشاور میں ہوگا۔ تمام ذمہ داران بروقت شرکت کریں۔ #AwaamRaaj #Peshawar @iqrarulhassan @NASIRKAFRIDI – at Peshawar, Pakistan
2
1
34
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
مبارکباد فضل حق خان ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو کونسل ممبر - اپر کوہستان مقرر ہونے پر دل سے مبارکباد۔ آپ کی محنت رنگ لائی۔ اللہ آپ کو کامیابی دے اور عوام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ نیک خواہشات کے ساتھ - عوام راج تحریک #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
2
5
44
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
مبارکباد ساجد خان ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو کونسل ممبر - اپر کوہستان مقرر ہونے پر دل سے مبارکباد۔ آپ کی خاموش محنت اور سچی لگن آج سب کے سامنے آ گئی ہے۔ آپ نے ہمیشہ تنظیم کے لیے دل سے کام کیا ہے اور یہی آپ کی پہچان ہے۔ اللہ آپ کو اس نئی ذمہ داری میں حوصلہ دے، #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
2
5
61
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
مبارکباد مبارک اللہ ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو کونسل ممبر - اپر کوہستان مقرر ہونے پر دل سے مبارکباد۔ آپ کا نام ہی مبارک ہے اور آج یہ دن آپ کے نام کی طرح مبارک ہو گیا ہے۔ آپ کے خلوص، محنت اور عوام سے محبت نے آپ کو یہ عزت دلائی ہے۔ اللہ آپ کو ہر قدم پر کامیابی دے #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
2
3
40
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
عوام راج زندہ باد ❤️
3
2
13
658
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
Mubarak hu – at Peshawar, Pakistan
3
3
27
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
❤️❤️
1
1
15
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
عوام راج تحریک کوہستان تحصیل کندیا کے معزز ممبران سے ملاقات ہوئی، جس میں تحریک کے تنظیمی امور، عوامی مسائل اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو کی گئی اس موقع پر ممبران نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور باہمی مشاورت سے تحریک کے کام کو آگے بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا @iqrarulhassan
5
6
17
870
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
اب وقت ہے جاگنے کا، اپنے حقوق پہچاننے کا اور اپنی آواز بلند کرنے کا! عوام راج تحریک سے جڑیے، اس کے نظریے اور مقاصد کو جانیے۔ کیونکہ تبدیلی صرف باتوں سے نہیں، شعور، اتحاد اور عملی جدوجہد سے آتی ہے۔ آئیے! عوام کی آواز کو مضبوط بنائیں #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
1
3
30
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
عوام راج تحریک کی جانب سے محترم نواز شریف صاحب کو ڈسٹرکٹ وائس پریزیڈنٹ، اپر کوہستان مقرر ہونے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ امید ہے آپ اپنی صلاحیتوں اور خلوص سے تنظیمی مشن کو مزید آگے بڑھائیں گے۔ اللہ تعالیٰ کامیابی عطا فرمائے۔ آمین #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
1
2
13
انشاء اللہ ❤️ عوام راج زندہ باد
ان شاء اللہ جب عوام راج قائم ہوگا تو عام اور متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے عوامی نمائندے سب سے پہلے سرداری نظام کے خاتمے کی قرارداد منظور کروائیں گے ہماری سیاست کا مقصد ہی عوام کو بااختیار بنانا اور فرسودہ نظام کا خاتمہ ہے۔ #balochistan #balochistannews #awaamraaj @iqrarulhassan
2
16
41
2,956
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
مبارکباد محمد ولی خان ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو کونسل ممبر - اپر کوہستان مقرر ہونے پر دل سے مبارکباد۔ آپ کی محنت رنگ لائی۔ آپ کی قیادت پر فخر ہے۔ اللہ آپ کو ہمت دے، کامیابی دے اور عوام کی خدمت کی توفیق دے۔ نیک خواہشات کے ساتھ - عوام راج تحریک #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
1
4
94
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
مبارکباد مبارک خان ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو کونسل ممبر - اپر کوہستان مقرر ہونے پر دل سے مبارکباد۔ آپ کا نام ہی مبارک ہے۔ اللہ آپ کو کامیابی دے اور عوام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ نیک خواہشات کے ساتھ - عوام راج تحریک #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
2
3
42
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
مبارکباد ابوذر خان تحصیل کوآرڈینیٹر - کانڈیا، اپر کوہستان مقرر ہونے پر دل سے مبارکباد۔ آپ کی قیادت پر فخر ہے۔ اللہ آپ کو کامیابی دے اور کانڈیا کی عوام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ نیک خواہشات کے ساتھ - عوام راج تحریک #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
1
2
29
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
مبارکباد سمیع الحق ڈسٹرکٹ فنانس سیکرٹری - اپر کوہستان مقرر ہونے پر دل سے مبارکباد۔ آپ کی دیانت سب سے بڑی طاقت ہے۔ اللہ آپ کو کامیابی دے اور اس ذمہ داری میں سرخرو کرے۔ نیک خواہشات کے ساتھ - عوام راج تحریک #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
1
3
30
Ɓʋsʜɽʌ🍂 retweeted
ہم عوام راج کے پی کے آفیشل کی طرف سے آپ تمام بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ آپ کو یہ زمہ داری بخوبی نبھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین #Awaam_raaj_kpk_official #kpk_social_media #awaam_raaj_tehreek #awaam_raaj_zindabaad #اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا – at Peshawar, Pakistan
3
2
30