Jawad Shayeq (@AShayeq92) header
Jawad Shayeq (@AShayeq92) profile picture

Social Media | Finance | Travelling | Books | Cricket | History | Poetry

Joined April 2011
Photo by Jawad Shayeq (@AShayeq92)Photo by Jawad Shayeq (@AShayeq92)Photo by Jawad Shayeq (@AShayeq92)Photo by Jawad Shayeq (@AShayeq92)Photo by Jawad Shayeq (@AShayeq92)Photo by Jawad Shayeq (@AShayeq92)Photo by Jawad Shayeq (@AShayeq92)Photo by Jawad Shayeq (@AShayeq92)Photo by Jawad Shayeq (@AShayeq92)Photo by Jawad Shayeq (@AShayeq92)
Very painful video میاں عباد فاروق کے بیٹے کی آرمی چیف اور چیف جسٹس سے اپنے والد کی رہائی کی درخواست اس بچے کا چھوٹا بھائی پہلے ہی والد کی جدائی کی تاب نہ لاتےہوئے اتنا بیمار ہوا کہ موت نے اچک لیا عباد فاروق کا بھائی بھی اب شدید بیمار بتایا جا رہا ہے
137
2,682
43
5,619
88,871
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی بھی مسلمان جو ایک درخت کا پودا لگائے یا کھیتی میں بیج بوئے، پھر اس میں سے پرند یا انسان یا جانور جو بھی کھاتے ہیں وہ اس کی طرف سے صدقہ ہے ـ۔ (صحیح بخاری، ٢٣٢٠)
10
404
1
2,049
13,270
غریدہ فاروقی فرما رہی ہیں کہ ن لیگ حکومت کو چاہئے کہ فوری طور پر شوکت خانم ہسپتال کا کنٹرول سنبھال لے اور اس ہسپتال کو باہر سے جو پیسہ بھیجا جاتا ہے، اس کا پتا لگایا جاۓ۔ عقل سے پیدل ہونے کی کوئی تو انتہا ہو گی۔ جو کوئی بھی باجی سے یہ نادر فرمودات کہلواتا ہے، اس کی عقل کو 21 توپوں کی سلامی۔ 🙏
303
2,404
57
8,323
332,423
“YOU FU*KING MUSLIM C*NTS!” Anyone recognise this coward who hurled Islamophobic abuse at female pro-Palestine activists today in Romford? @metpoliceuk
3,335
5,775
607
11,787
2,268,966
Jawad Shayeq retweeted
ایک اور ویڈیو سامنے آگئی تحریک انصاف کے امیداو شیخ امتیاز کی اہلیہ کو ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود بھی پولیس اہلکار کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروانے دے رہے ہیں ایسی کلپ کو پھیلائیں انکو ایکسپوز کریں
65
5,349
56
8,192
99,651
Jawad Shayeq retweeted
مُرشد پیرول پر کُچھ دیر کیلئے باہر آ گئے تو یقین جانیے ان سب کے پلیٹلیٹس دوبارہ کم ہو جانے ہیں۔
5
64
672
7,500
حلف
47
1,708
14
8,860
131,381
Jawad Shayeq retweeted
تمام اضلاع میں امیدواروں کو کاغذات جمع کرانے سے روکا گیا، پنجاب بھر میں پی ٹی آئی امیدواروں سے ناروا سلوک کی رپورٹس ملیں، پولیس اہلکاروں کا کاغذاتِ نامزدگی چھیننا آئین کی خلاف ورزی ہے، متعلقہ حکام کو درخواستیں بھیجیں، حیران کن طور پر کوئی کارروائی نہیں کی گئی- پی ٹی آئی امیدواروں کو مشکلات پر الیکشن کمشنر پنجاب کا چیف سیکرٹری کوخط siasat.pk/threads/883123
47
2,833
21
8,856
151,661
میرے جیل کا ساتھی آپ کے ساتھ اور آپ کے پیار پہ فخر ہے ! @ShehryarAfridi1
208
3,975
39
31,691
246,103
Jawad Shayeq retweeted
لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے ہر باشعور پاکستانی ان بلوچ ماوں بہنوں کی حمایت کرے گا اور میں بھی اپنی ان بلوچ ماوں بہنوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آیا ہوں شیر افضل مروت
27
2,511
8
9,991
79,406
خان صاحب نے مجھے اور ابو زر نیازی کو خود الیکشن کا پوچھا لیکن ابوزر نے خان صاحب کا میانوالی والہ حلقہ اور میں نے لاہور والا حلقہ اور خان کے کیسز کو ترجیع دی پچھلے تین دن سے لاہور ھائی کورٹ میں رات تک کام کر کے اپنے تقریبا تمام امیدواروں کے کاغذات جمع کروائے ہم نے خان کو جیتنا ھے
324
2,126
35
12,046
488,584
Jawad Shayeq retweeted
"آج کل پاکستان کے سیاسی منظر نامے کو دیکھ کر ہمیں اپنے بچپن میں کھیلے ہوئے کرکٹ میچز یاد آ گئے ہیں۔ ہم بھی جب میچ جیت نہیں سکتے تھے تو مخالف ٹیم کا بلا اور وکٹیں چھین کر بھاگ جاتے تھے" اداکار اسد ملک @asadmaliklive #Elections2024 #ImranKhan Link : siasat.pk/threads/883180
27
2,598
9
11,836
88,553
کہتے تھے کوئی ٹکٹ لینے والا نہیں ہو گا لیکن شیر پاکستان کی قوم سرپرائز پہ سرپرائز دے رہی ہے انتظامیہ کی جانب سے ہر ممکن ظلم اور رکاوٹ کے باوجود 859 نشستوں پر سب سے زیادہ تحریک انصاف کے 2,434 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، بیشک اللہ الحق ہے۔
110
1,080
27
3,431
45,810
Jawad Shayeq retweeted
فیض عیسی صاحب لمبی لمبی آیتیں پڑھنے سے بہتر ہے پاکستان میں انصاف کا نظام قائم کرو اعتزاز احسن نے فیض عیسی کو کھری کھری سنا دی جیو اعتزاز احسن صاحب
36
6,077
28
18,534
170,407
تمام ہتھکنڈوں کے باوجود 2024 کے انتخابات کے لیے سب سے زیادہ کاغذات نامزدگی جمع کروانے میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار پہلے نمبر۔
811
9,204
175
40,575
602,747
پولیس گردی وکلاء کی غیر قانونی گرفتاریوں کے خلاف گجرات بار وکلاء کا ہنگامی اجلاس آج بروز اتوار مورخہ24-12-2023 کو بوقت 8بجے رات گجرات بار کمپلیکس میں ہوگا تمام وکلاء حضرات سے بھرپور شرکت کی اپیل ۔سیکر ٹری گجرات بار
50
1,626
5
6,071
81,236
Jawad Shayeq retweeted
پیغام بجھوایا گیا : کہ پی ٹی آئی کا جھنڈا اتار دو ۔۔ جواب دیا گیا : کہ یہ جھنڈا تو اب میری لاش سے بھی لِپٹا ہو گا!
219
2,443
20
19,990
245,098
نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اور وہ اہل کتاب آدمی جو پہلے حضرت عیسی (علیہ السلام) کی لائی ہوئی شریعت پر ایمان لایا اور پھر محمد ( ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ) کی لائی ہوئی شریعت پر ایمان لایا، اس کے لیے بھی دو اجر ہیں۔ (مسنداحمد،۵۲۵۲)
34
620
6
3,079
20,420