
Left-wing political party for the rights of workers, peasants, women, students & marginalised groups. membership form: https://xitter.cf/t.co/YiA1SKE7uh #HousingForAll
Islamabad, Pakistan
Joined May 2015
- Tweets11.2K
- Following56
- Followers7.8K
- Likes7K
محنت کشوں کے حق میں آواز اٹھانے والوں کے اوپر ریاستی جبر کسی طور قابلِ قبول نہیں ہے۔ عوامی ورکرز پارٹی (م) رانا شہباز کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتی ہے۔
#ReleaseRanaShehbaz
2/2
عوامی ورکرز پارٹی (مارکسسٹ) راولپنڈی۔اسلام آباد صدر انجمن ریڑھی بان اسلام آباد رانا شہباز کو بلاوجہ حبسِ بےجا میں رکھنے اور پھر ایک بےبنیاد بیک ڈیٹ ایف آئی آر میں نامزد کر کے اڈیالہ جیل بھیجنے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔
#ReleaseRanaShehbaz
1/2
خصوصی سیاسی مباحثہ
“نئے صوبے یا ون یونٹ کی نئی شکل؟”
بروز ہفتہ | 22 اگست 2026ء | سہ پہر 4:30 بجے |
ایف نائن پارک (نزد ایف ٹین)
سپیکر: عاصم سجاد اختر
ڈپٹی جنرل سیکرٹری
عوامی ورکرز پارٹی (مارکسسٹ)
The concerns were voiced at a conference organised by the Awami Workers Party-Marxist (AWP-M) at Press Club, where participants discussed forced evictions in Islamabad, shrinking civic freedoms, the federal budget & the concentration of wealth&power in the hands of a small elite.
عوامی سیمینار
مسماریاں، مہنگائی، بےروزگاری: محنت کشوں کا معاشی قتل اور عوامی مزاحمت
بروز جمعہ | 19 جون 2026ء | سہ پہر 3:30 بجے | نیشنل پریس کلب اسلام آباد
امن- زمین۔ روٹی
#StopEvictions
#StopDemolitions
#HousingForAll
Highlights of our special political dialogue “Mapping urban informality: what does an affordable city look like?” led by Ayesha Shahid and Zeeshan Ahmed.
جبری بے دخلی اور مسماری، عوام دوست شہر بسانے کی جدوجہد
#HousingForAll
#StopEvictions
#StopDemolitions
Join our Special Political Dialogue on “Mapping urban informality: what does an affordable city look like?”
جبری بے دخلی اور مسماری, عوام دوست شہر بسانے کی جدوجہد
Speakers: Ayesha Shahid, Zeeshan Ahmed
Sunday | 14 June 2026 | 5:30 pm | F-9 Park
#HousingForAll
#StopEvictions
ریاست نے کھلے عام جنگ کا علان کر دیا ہے، جس سے ایک شدید سماجی بحران جنم لے رہا ہے۔ ہم نے پہلے بھی جدوجہد کرکے عوام کی چھتوں کا دفاع کیا ہے اور ہمیشہ کرتے رہیں گے۔ ظلم کا یہ نظام ایک دن ضرور ٹوٹے گا۔
#StopEvictions
#HousingForAll
#StopDemolition
اجلاس میں جدوجہد کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس ضمن میں عدالت عظمیٰ سے نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کیا گیا کہ 11 سال سے جاری اسٹے آرڈر کی خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں۔
#HousingForAll
#StopEvictions
عوامی ورکرز پارٹی(مارکسسٹ)، تحریک مسلم کالونی سمیت اسلام آباد کی کچی آبادیوں کے نمائندگان کا اجلاس ہوا،جس میں سی ڈی اے اور آئی سی ٹی انتظامیہ کی طرف سے کچی آبادیوں کے خلاف آپریشن مزید تیز کرنے اور تقریباً 4 لاکھ لوگوں کو بے گھر کرنے کی دھمکیوں کی شدید مذمت کی گئی۔#StopDemolitions





















