Abida Toor (@AbidaToor) header
Abida Toor (@AbidaToor) profile picture

https://teapawt.org/t.co/lYQOpO8KEe ‏‏Followback‎‎#محبت_مافیا

Joined February 2019
Photo by Abida Toor (@AbidaToor)Photo by Abida Toor (@AbidaToor)Photo by Abida Toor (@AbidaToor)Photo by Abida Toor (@AbidaToor)Photo by Abida Toor (@AbidaToor)Photo by Abida Toor (@AbidaToor)Photo by Abida Toor (@AbidaToor)Photo by Abida Toor (@AbidaToor)Photo by Abida Toor (@AbidaToor)Photo by Abida Toor (@AbidaToor)
اڈیالہ جیل کے باہر نورین آپا سے اُن کی خیریت دریافت کرتے ہوئے
1
12
47
460
Abida Toor retweeted
عمران خان کے خط کے بعد جو پوری دنیا میں اس کا چرچہ ہوا ہے اس سے دو چیزیں ثابت ہوتی ہیں۔ ۱) اس کے چاہنے والے شاید ڈر کی وجہ سے خاموش ضرور ہو گئے تھے مگر فکر کرنا چھوڑی نہیں تھی اور خط آنے کے بعد اپنی جان و مال کی پروہ کیے بغیر بھرپور آواز اٹھائی اپنے لیڈر کے لیے! ہر پلیٹ فورم پر، ہر عمر کے لوگ اور ہر طبقے کے لوگ دل سے آواز اٹھا رہے ہیں۔ ۲) پاکستان کا حکمرانوں پر پوری دنیا کےلوگوں کو گھن آنا شروع ہوگئی ہے کہ کوئی اتنا ظالم کیسے ہوسکتا ہے۔ یہ حکمرانوں کے لیے ایک موقعہ بھی ہے، جب پوری دنیا پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے، اس وقت عدالتیں آزاد کرنا اور اس کے بدلے خان اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی ہونے پر دنیا یہ ضرور کہے گی کہ”فائینلی ثینیٹی پریویلڈ ان پاکستان“ سب کو پتہ ہے اپریل ۲۰۲۲ سے ملک نیچے ہی جارہا ہے اور لوگ پس گئے ہیں۔ عمران خان کے پاس جتنی سپوڑٹ ہے اس وقت، اس سے بہت کچھ بدل سکتا ہے پاکستان میں۔ انشاءاللہ ان کی قیادت میں پاکستان بہت تیزی سے اوپر جائے گا۔ #انصاف_عمران_خان_کاحق
35
1,469
6
3,787
22,667
Abida Toor retweeted
ہمارے عزیز اسد بھٹہ کے والد صاحب کچھ دن پہلے انتقال کر گئے تھے اور اب انکی والدہ محترمہ کو بھی اللہ نے اپنے حضور بلا لیا ہے انا لله و أنا إليه راجعون اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائے اور اپنی رحمت کے سائے میں جگہ دے۔ آمین یا رب العالمین @Asad_bhattiiii
72
65
316
3,332
Abida Toor retweeted
عمران خان نے یہاں استقامت کا لیول بہت اوپر کردیا ہے۔ اللہ کے کرم سے یوتھیے اس معیار کے محافظ و معاون۔ اب یہاں کن کتریوں اور چڑی ماروں کا بس نہیں چلے گا۔
25
762
6
3,293
20,942
Abida Toor retweeted
Replying to @Shararti_Ai
آمین یا رب العالمین اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد
1
1
3
میرے رب مُرشد عمران خان کی مشکلات کو ختم فرما 🙏🙏
🤖 Made with AI
66
137
6
491
2,929
Abida Toor retweeted
کتے جرنیل اور جرنیلوں کے کتے ساری زندگی الٹے بھی لٹکیں گے تو ہمارا یہ والا غصہ نہیں جائے گا۔
109
1,471
20
5,276
30,193
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین 🙏🤲
244
226
14
685
7,016
Abida Toor retweeted
خان صاحب اور بشری بی بی سمیت جتنے لوگوں کا ہیلتھ ایشو ہے ان کو فورا ہسپتال منتقل کر کے ان کے ڈاکٹرز اور فیملی کی نگرانی میں علاج کروایا جائے جو ان کا بنیادی حق ہے اور ان کے مقدمات میرٹ پر سنے جائیں
3
95
461
2,592
Abida Toor retweeted
اگر یہاں تحریک انصاف اسمبلیوں سے علیحدگی کا اعلان کردے ، جس کا معقل جواز گورنر راج اور عمران خان کی قید تنہائی ہے تو فوج کٹھ پتلیوں سے جوتے مار مار کر ترمیم کا ووٹ نکلوانے پر مجبور ہوگی۔ پہلی صورت میں تو تحریک انصاف کو گاجر دے کر ہی ووٹ لے لیا جائے گا۔ ضروری نہیں جمہوریت کے لیے آپ دیگر سیاسی جماعتوں سے ہاتھ ملائیں ، جمہوریت کے لیے آپ غیر جمہوری طاقتوں کا سر شکنجے میں پھنسا کر بھی کام چلا سکتے ہیں۔ ان کو ایک دوسرے کے گلے پکڑنے دیں۔
46
807
8
2,972
48,483
Abida Toor retweeted
فلک جاوید نے قران پہ ہاتھ رکھ کر کہا تھا کہ میں نے کے پی کے یا پنجاب حکومت سے اج تک کوئی فائدہ نہین لیا اور نا ہی میرا اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کوئی تعلق ہے ۔ ہم لوگوں نے ہمیشہ اپنے لوگوں کو متناظہ بنایا ۔۔ سلیوٹ ہماری بہادر بہن کو
31
587
5
2,319
38,408
Abida Toor retweeted
اب عدالتیں ڈیجیٹل دور میں داخل ہو رہی ہیں اور تمام عدالتی کارروائیوں کو براہِ راست نشر کیا جا رہا ہے۔ لہٰذا آج میری چیف جسٹس صاحب سے نہایت مؤدبانہ گزارش تھی کہ یہ سابق وزیراعظم کا مقدمہ ہے، القادر کیس ایک متنازع مقدمہ بن چکا ہے اور عوام کا بھی یہ حق بنتا ہے کہ وہ اس کارروائی کو دیکھیں۔ ان تمام حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے میری درخواست تھی کہ اس مقدمے کی لائیو اسٹریمنگ کا حکم دیا جائے۔میری درخواست باقاعدہ دستخط کے لیے پیش ہو چکی ہے۔ اب اس پر فیصلہ کرنا عدالت کا اختیار ہے۔ اس کے بعد پیپر بکس کا معاملہ آیا، جن کی بنیاد پر اپیل پر باقاعدہ دلائل شروع ہونے تھے۔ اس پورے مقدمے کی دستاویزات ہزاروں صفحات پر مشتمل ہیں۔ اگر ہم دن رات بھی ان کی تیاری میں مصروف رہیں تو میرے اندازے کے مطابق دس سے پندرہ دن درکار ہوں گے۔ ساڑھے تین ہزار صفحات کو پڑھنا، ان کا جائزہ لینا اور ہر چیز کو سمجھ کر عدالت کے سامنے اس انداز میں پیش کرنا کہ ہم مکمل تیاری کے ساتھ عدالت کی معاونت کر سکیں، اس کے لیے مناسب وقت ضروری ہے۔ میں نے جج صاحبان سے درخواست کی کہ آج کے لیے اس مقدمے کی سماعت ملتوی فرما دیں اور ہمیں مناسب وقت دیں تاکہ ہم اپنے مقدمے کی مکمل تیاری کے ساتھ عدالت کی معاونت کر سکیں۔ اگر عدالتی دفتر نے فوٹو کاپیاں تیار کرنے میں چار دن اور چار راتیں لگائی ہیں تو ہمیں بھی اتنا ہی وقت یا جتنا وقت عدالت مناسب سمجھے، دیا جائے۔ ہم عدالت کے شکر گزار ہیں کہ اس نے ہمارے تمام دلائل تحمل اور اطمینان کے ساتھ سنے۔ اب جبکہ ہم نے اپیل پر باقاعدہ کام شروع کر دیا ہے، تو ہم بھی پوری تیاری کے ساتھ عدالت کی معاونت کریں گے۔ بیرسٹر سلمان صفدر
5
247
1
867
18,694
Mark Austin says Imran Khan's treatment is "nothing new in Pakistan." Sulaiman Khan notes his father's government let the current PM's jailed brother, Nawaz Sharif, go to England for medical treatment for four years.
25
908
8
1,962
23,280
وہ ہرے پاسپورٹ کی عزت کرواتے کرواتے اسی ہرے پاسپورٹ والے مُلک کی جیلوں میں بنیادی صحت کی سہولیات بھی حاصل نہیں کرسکا 💔💔
22
390
1
955
10,826
Abida Toor retweeted
ایک اسپیکر (ملک احمد خان) کہتا ہے کہ صوبوں کے معاملے پر ریفرنڈم کروایا جائے، او بھائی پہلے اپنی اسمبلی سے متعلق تو ریفرنڈم کروا لو، بلاول بھٹو زرداری شاید بلاول یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ پنجاب میں ریفرنڈم کرواو اور عوام سے پوچھو کہ پنجاب اسمبلی فارم 45 والی ہے فارم 47 والی؟
3
574
3,091
33,878
آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان صاحب اور بشراء بی بی کے مقدمات میں ملک بھر سے ILF کے وکلاء نے کثیر تعداد میں شرکت کی، انشااللہ آئندہ بھی وکلاء اسی جوش اور جذبے سے مقدمات میں پیش ہونگے ۔
7
324
1,844
10,938
Abida Toor retweeted
آصف زرداری کو چاہیئے کہ تمام خواتیں سیاسی قیدیوں کی سزا معاف کرکے ساتھ لکھ دیں کہ یہ سب سیاسی مقدمے تھے اور وہ سمجھتے ہیں کہ تمام سزائیں غلط دی گئیں!
24
658
4
3,053
16,151
Abida Toor retweeted
آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہمارے سینکڑوں وکلا اور پارلیمنٹیرینز کی موجودگی میں القادر کیس کی سماعت شروع ہوئی۔ یہ وہ بےبنیاد کیسز ہیں، چاہے یہ مقدمہ ہو یا دوسرے مقدمات، جو سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے تھے۔ یہ وہ مقدمات ہیں جن میں سماعتیں اور سزائیں رات کے اندھیرے میں، بند دروازوں کے پیچھے سنائی گئی تھیں۔ آج بھی خان صاحب اور بشریٰ بی بی پر اس القادر کیس میں ایک ٹکے کی کرپشن کا الزام نہیں ہے۔ لوگ سسٹم کے بینیفشری بن جاتے ہیں، لیکن ہم سسٹم کے بینیفشری بننے والے نہیں ہیں۔ عمران خان صاحب آج بھی ناحق اور بے گناہ جیل میں ہیں۔ ان کی اہلیہ بھی آج ناحق اور بے گناہ جیل میں ہیں۔ ان کی بہن، جس نے آج تاریخ رقم کی ہے، پاکستان کی تاریخ میں 1947ء سے آج تک پنجاب کی کوئی دوسری خاتون ایسی نہیں جس نے ایم پی او کے تحت ساٹھ دن جیل میں گزارے ہوں۔ ہم ان تمام چیزوں کی مذمت کرتے ہیں، لیکن جو جنگ ہم لڑ رہے ہیں، وہ اصولوں کی جنگ ہے۔ ہم عدالتوں میں جا رہے ہیں، انصاف مانگ رہے ہیں۔ بیرسٹر گوہر علی خان
12
149
443
6,614
Abida Toor retweeted
القادر کیس کی اصل قانونی بنیاد جو رقم آتی ہے، اس معاملے کو میں بہت آسان الفاظ میں تین چار جملوں میں سمجھانا چاہتا ہوں، کیونکہ اب وقت آ گیا ہے کہ اس مقدمے کے اصل حقائق اور القادر ٹرسٹ کے معاملات پر بات کی جائے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ میں نے پہلی مرتبہ ایسا معاملہ دیکھا ہے کہ رقم باہر سے پاکستان آ رہی ہے۔ ہم نے تو ہمیشہ یہی دیکھا ہے کہ پیسہ پاکستان سے باہر جاتا ہے، باہر سے پاکستان نہیں آتا۔ اور جب یہ رقم باہر سے پاکستان آتی ہے تو نہ عمران خان صاحب کے اکاؤنٹ میں ایک پیسہ جاتا ہے اور نہ ہی بشریٰ عمران صاحبہ کے ذاتی اکاؤنٹ میں کوئی رقم جاتی ہے۔ پوری کی پوری رقم سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں جمع ہوتی ہے۔ اور اگر کوئی رقم، خدانخواستہ، غلطی سے کہیں آ بھی جاتی ہے تو کیا وہ چار سال تک رجسٹرار صاحب کے پاس پڑی رہتی ہے؟ نہیں، بلکہ اس رقم میں اضافہ ہوتا ہے۔ یہ قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا مقدمہ نہیں ہے، بلکہ قومی خزانے کو فائدہ اور منافع پہنچانے کا معاملہ ہے۔ جو رقم آئی تھی، اس سے کئی کروڑ روپے زیادہ رقم ہو چکی ہے۔ جب آپ شواہد سنیں گے تو حیران رہ جائیں گے۔ نیب تو اس وقت کارروائی کرتا ہے جب قومی خزانے کو نقصان پہنچا ہو۔ یہ ایک منفرد مقدمہ ہے جس میں قومی خزانے کو منافع پہنچا، جبکہ دوسری طرف القادر ٹرسٹ کی صورت میں فلاحی کام بھی ہو رہا ہے۔ القادر ٹرسٹ کے بارے میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ یہ کوئی جعلی منصوبہ ہے، محض دکھاوا ہے اور اس کی آڑ میں عطیات حاصل کیے گئے ہیں۔ حالانکہ القادر ٹرسٹ حقیقت میں موجود ہے۔ اس کا باقاعدہ وجود ہے اور اس کے ساتھ مختلف معروف اداروں اور شخصیات کے نام وابستہ ہیں۔ یہ لمز اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے منسلک ہے۔ وہاں سات پی ایچ ڈی پروفیسرز پڑھاتے ہیں اور ڈیڑھ سو سے زیادہ طلبہ کو وظائف دیے جا رہے ہیں۔ یہ ایک فعال ادارہ ہے، باقاعدہ کام کر رہا ہے اور لوگوں کو تعلیم فراہم کر رہا ہے۔ لہٰذا ایک طرف بیرونِ ملک سے آنے والی رقم کم نہیں ہوئی بلکہ اس میں اضافہ ہوا اور وہ قومی خزانے میں موجود ہے، جبکہ دوسری طرف ایک فلاحی ادارہ بھی کام کر رہا ہے۔ بیرسٹر سلمان صفدر
34
760
13
2,182
44,962