Hudi Khuwan (@Abn07) header
Hudi Khuwan (@Abn07) profile picture

کل من علیھا فان۔و یبقی وجہ ربک ذو الجلال و الاکرام۔

Hereafter
Joined November 2013
Photo by Hudi Khuwan (@Abn07)
میرا شعری مجموعہ “دھوپ” چھپ کر منظر عام پر آچکا ہے۔ کتاب منگوانے کےلیے ٹویٹر پر “معارف ادب اسلامی” @Adbeislami سے رابطہ کیجیے۔ وٹس ایپ پر منگوانے کےلیے درج ذیل لنک پر رابطہ کیجیے۔ WhatsApp link: buff.ly/2oloR7o قیمت بمعہ ڈاک خرچ : 500
109
98
15
329
دنیا کے حالات دیکھیں یا دل کے، بات ایک ہی یاد آتی ہے کہ آقا ﷺ نے فرمایا تھا ( مفہوم ) کہ دنیا میں ہر گزرتا دن بد سے بدتر ہوتا چلا جائے گا۔
6
21
410
A reminder ! We stand and support our beloved kingdom of Saudi Arabia, also hell to the Houties (the Iranian proxy) attacking Makkah and Madina, long live KSA 💚🇸🇦 and مرگ بر ایران/برحوثي
1
1
10
300
کچھ لوگوں سے بچھڑنا ایسا ہوتا ہے جیسے کسی مکان سے گھر نکل جائے اور آپ کی دنیا اور دل خالی ہو جائیں۔
3
4
19
478
مصنوعی ذہانت، جدیدیت سے لبریز دنیا اور برقی تاروں میں الجھی ہوئی زندگی کو دیکھیں کہ جہاں کوئی ایک لمحہ سب کچھ ساکن اور مجمند کر سکتا ہے اور پھر سوچیں کہ رسول کریم ﷺ نے کیونکر فرمایا تھا (مفہوم) کہ قربِ قیامت میں مومن کے لئے بکریاں پالنا اور غاروں میں جا کر رہنا بہتر ہو گا۔
1
4
23
460
اسلام کو غیرمسلموں کے لئے قابل قبول بنا کر پیش کرنا اور پھر اس مقبولیت پر خوش ہونا آپ کے اسلام کی قبولیت کو مشکوک بنا دیتا ہے۔
1
13
416
World on Destruction mode ..
2
221
عروج، زوال کی پہلی سیڑھی ہوتا ہے۔
2
11
377
Annihilation Loading
2
244
شہرت کے وار سے بچ نکلنا بھی ایک فن ہے۔
1
1
9
425
Hudi Khuwan retweeted
We real Twitter users don't care about having 0 likes It's our diary, not a social network
761
24,983
1,795
83,351
1,405,594
خطيب المسجد الحرام: أكبر نعمة أنعم بها الله على البشرية هي نعمة الإسلام، ونعمة التوحيد، ونعمة لا إله إلا الله.
270
2,790
74
16,213
702,893
Hudi Khuwan retweeted
جمعہ سید الایام ہے اس دن دو چیزوں کا لازمی اہتمام کریں ایک سورہ کہف کی تلاوت اور دوسرا آقا محمد رسول اللہ ﷺ پر درود بھیجنا۔
40
357
9
617
Hudi Khuwan retweeted
جب آپ نے اللہ سے شدت سے کوئ دعا مانگی ہوتی ہے اور وہ پوری ہوتی ہے.. وہ کچھ لمحے آپ کے اور آپ کے رب کے درمیان اس قدر خوبصورت اور قیمتی ہوتے ہیں… ❤️
2
8
29
637
نمشي وكلب إيران ينبح ورانا…
54
397
64
2,971
397,477
Hudi Khuwan retweeted
For all those shameless Houthi simps who keep denying that the Houthis are firing projectiles over Makkah/Madinah: Look at a map and see where Yanbu is. To target that (civilian, mind you) port projectiles would have to fly over Makkah. Any interceptions or malfunction of projectiles risks debris falling straight into the Haram someday. Houthis shouldn’t get a free pass for this.
21
55
1
299
10,609
بہت ساری چیزوں پہ شدید دکھ اور رنج سے گزرنا پڑتا ہے لیکن وہ کیا ہے کہ دین کو جذبات کی بھینٹ نہیں چڑھایا جا سکتا۔
1
21
501
Replying to @Abn07
اس سوال یہ ہے، لوگ غلط ڈرائیونگ کر کے لوگ ایکسیڈنٹ کردیتے ہیں، جوان ون ویلنگ کرکے اپنی جان سے کھیلتے ہیں، کیا کسی نے گاڑی یا بائیک چلانے پر پابندی یا اعتراض کیا کوئی نہیں چلائے کے ایکسیڈنٹ ہوگا؟ ایک سے زائد شادی کے بعد توازن نا رکھنے کےخوف کے نام پر دوسری شادی پر اعتراض کیوں؟
1
1
2
73
مکرر در مکرر عرض ہے کہ اسلام مرد کو ایک سے زائد شادیوں کی اجازت دیتا ہے اور زنا سے بچنے کے لئے نکاح کرنا تو بہت عمدہ ہے، مرد کا اصل مسئلہ دو یا چار شادیوں کے بعد حقوق میں توازن ہے جس میں بہتر سلوک، نان نفقہ اور وقت کی برابری ہے، باقی کسی ایک سے زیادہ محبت کرنے میں وہ آزاد ہے۔
2
3
27
684
خواتین کا واحد مسئلہ مفتی طارق مسعود صاحب سے ان کا مردوں کو ایک سے زائد شادیوں کی ترغیب دینا اور خود اس پر عمل کرنا ہے، افسوسناک امر یہ ہے کہ جاہل اور احمق عورتیں صرف اس ساڑ (جلن) میں اللہ کے احکامات، رسول کریمﷺکی سیرت طیبہ اور صحابہؓ کی زندگیوں تک پر سوال اٹھا رہی ہیں۔
2
9
1
57
1,014
ہمارے معاشرے میں گناہ کو اتنا غلط نہیں سمجھا جاتا ایکسٹرا میریٹیل افئیر ہونا دوستی ہونا یہ سب قابل قبول ہے ہاں دوسری شادی ہونا ہمارے لیے زیادہ غلط ہے تو لگے رہیں اور لکیر پیٹتے رہیں
3
5
3
42
3,045