☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_) header
☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_) profile picture

💐(ثنا خوانِ مُصطفی)💐 🇵🇰PakistanZindabad 🇵🇰 🇵🇰Pak ArMy Zindabad🇵🇰 🇵🇰We are proud of our Army. 🇵🇰 🥀ایک ☕ چائے🥀

United States
Joined August 2022
Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)Photo by ☕ Abrar🖤 (@Aik_cup_Chai_)
خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ ہم نے سونا ہی خاک کے سپرد کر دیا۔۔ 😞 اللہ پاک (آصف جمال) بھائی کی مغفرت فرمائیں (آمین ثم آمین) @r33_zia @Batool29681730 @HaiderH92196080 @Zafar_Khan74 @nadiaza81025471 @AkberSarfraz @itx_manzi @PariWis34466375 @DuaMalik_14 @pinkey2294 @BatoolZ514
57
41
7
114
غزل کسی پری کو کسی جھیل پر اترنا تھا کمال ہے کہ تری جھیل پر اترنا تھا وہ میری آنکھوں میں اترا تو یاد آیا ہے اسے تو خشک پڑی جھیل پر اترنا تھا یہ ناؤ زندگی والی جہاں پہ ڈوب گئی خوشی ہوئی کہ اسی جھیل پر اترنا تھا #متاعِ_دل #شاری
اے میری پَرستِشوں کی حَقدار آ ، میں تیرے حُسن کو نِکھاروں چَہرے سے اُڑا کے گردِ ایّام آ ، میں تیری آرتی اُتاروں۔ تُو میری زباں بھی ، آسماں بھی میں تُجھ کو ، کہاں کہاں پُکاروں؟ #متاعِ_دل #شاری 🖤👌🌸
31
26
51
334
☕ Abrar🖤 retweeted
منظر سے کبھی دل کے وہ ہٹتا ہی نہیں ہے اک شہر جو بستے ہوئے دیکھا ہی نہیں ہے کچھ منزلیں اب اپنا پتہ بھی نہیں دیتیں اور راستہ ایسا ہے کہ کٹتا ہی نہیں ہے اک نقش کہ بن بن کے بگڑتا ہی رہا ہے اک خواب کہ پورا کبھی ہوتا ہی نہیں ہے شبنم #متاعِ_دل
12
15
36
393
☕ Abrar🖤 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🕊️ صبح بخیر 🕊️ اللہ تعالیٰ آپ سب کی ہر صبح کو رحمت، ہر دعا کو قبولیت، ہر مشکل کو آسانی اور ہر دن کو خوشیوں سے بھر دے۔ 🤲🏻❤️ آمین یا رب العالمین 🤍 #متاعِ_دل
52
26
69
446
☕ Abrar🖤 retweeted
جِسے کچھ نظـــر نہ آیا ھو ، جہانِ رنگ و بُو میں وہ کِھلا گلاب دیکھے ، وہ تیــــــرا شباب دیکھے !! کر تو بیٹھے ہے ترے اصرار پر ترک تمنا ہم پر آزار قلب یا ہم جانتے ہے یا خدا جانے #متاعِ_دل
اے میری پَرستِشوں کی حَقدار آ ، میں تیرے حُسن کو نِکھاروں چَہرے سے اُڑا کے گردِ ایّام آ ، میں تیری آرتی اُتاروں۔ تُو میری زباں بھی ، آسماں بھی میں تُجھ کو ، کہاں کہاں پُکاروں؟ #متاعِ_دل #شاری 🖤👌🌸
29
22
45
359
☕ Abrar🖤 retweeted
بادباں کھلنے سے پہلے کا اشارہ دیکھنا میں سمندر دیکھتی ہوں تم کنارہ دیکھنا یوں بچھڑنا بھی بہت آساں نہ تھا اس سے مگر جاتے جاتے اس کا وہ مڑ کر دوبارہ دیکھنا کس شباہت کو لیے آیا ہے دروازے پہ چاند اے شب ہجراں ذرا اپنا ستارہ دیکھنا پروین شاکر #متاعِ_دل
19
21
1
40
659
Replying to @Aesthettic_girl
اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دن دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیا تجھ سے بھی دل فریب ہیں غم روزگار کے بھولے سے مسکرا تو دیے تھے وہ آج فیضؔ مت پوچھ ولولے دل ناکردہ کار کے #متاعِ_دل #شاری
7
12
15
53
تمہارا نعم البدل کوئی نہیں #متاعِ_دل
18
32
63
763
کسی پر اتنا سارا غصہ کرنے کے بعد جب آپ کو لگے کہ اتنی تو اس بےچارے کی غلطی بھی نہیں تھی جتنا میں نے غصہ کر دیا 🤭🤭 تو ان سے سوری کیسے کرنا چاہیے ؟؟ 🙈🤭🤪 #متاعِ_دل
8
9
17
186
دیکھ لیتے جو مرے دل کی پریشانی کو، آپ بیٹھے ہوئے زلفیں نہ سنوارا کرتے۔ ہم تو مر جاتے ہیں اک آپ کی اُلفت میں، کاش آپ بھی ذرا ہم کو پکارا کرتے۔ #متاعِ_دل
4
11
15
261
کمالِ عشق تو دیکھو، وہ آ گئے لیکن، وہی ہے شوق، وہی انتظار باقی ہے۔ وہ آ کے بھی میری قسمت میں ٹھہر نہ پائے، ابھی بھی دل میں اُن کا ہی خمار باقی ہے۔ #متاعِ_دل
5
8
13
164
☕ Abrar🖤 retweeted
#متاعِ_دل بھیج کر کیا ڈیلیٹ کرتے ھو تم مرا ہارٹ بیٹ کرتے ھو (مہربان امروہوی)
4
9
11
81
Replying to @TZM_Zamzama
افسوس ہے جب سب کھانا تناول کرنے کے بعد ایسی چہہ منگولیا کرتے ایسے لوگوں کو شرم آنی چاہیے باقی کوئی بھی خوشی رب العالمین کی طرف سے ملی تو اس کے حکم پر کسی بیوہ کسی یتیم بچی یا کسی ایسے انسان کی مدد کرو جو مستحق ہو اور ایسے نیچ لوگوں کو جو کھا لی کر آپ کا مزاک بنا کر چلے جاے پرہیز
5
11
13
54
تم حسن کو عبادت کا مقام نہ دو،🌺 ہم محبت میں بھی خدا نہیں ہوتے،🌺 جو دل میں اتر جائیں خاموشی سے،🌺 وہ ہر بار لفظوں کے محتاج نہیں ہوتے۔ 🌺 #متاعِ_دل
اے میری پَرستِشوں کی حَقدار آ ، میں تیرے حُسن کو نِکھاروں چَہرے سے اُڑا کے گردِ ایّام آ ، میں تیری آرتی اُتاروں۔ تُو میری زباں بھی ، آسماں بھی میں تُجھ کو ، کہاں کہاں پُکاروں؟ #متاعِ_دل #شاری 🖤👌🌸
23
20
36
291
یا اللہ میری امی کی ہر پریشانی دور فرما میری امی جان کو صحت وتندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمایا اللّہ ہماری امی ہماری جان ہیں ان کے سوا ہمارا کوئی نہیں یا اللہ ان کے حصے کا ہر دکھ پریشانی میرے اوپر ڈال دے ان کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر سلامت رکھنا ۔آمین یارب العالمین #متاعِ_دل
66
45
134
998
تسخیر چمن پر نازاں ہیں تزئین چمن تو کر نہ سکے تصنیف فسانہ کرتے ہیں کیوں آپ مجھے بہلانے کو #متاعِ_دل
6
13
18
265
☕ Abrar🖤 retweeted
ہر دل کی زمین پر ایک پھول کھلنا چاہیے محبت کا پھول احساس کا پھول اچھائی کا پھول 🌹 تاکہ دلوں کی زمین نفرتوں سے پاک ہو جائے تعلق لفظوں سے نہیں تسلسل سے زندہ رہتے ہیں کبھی حال پوچھ لینا کبھی خاموشی بانٹ لینا چھوٹی چھوٹی توجہ رشتوں کو بوڑھا ہونے سے بچاتا ہے 🕊️🙂 #متاع_دل
16
14
38
444
اس اک دئیے سے ہوئے کس قدر دئیے روشن وہ اک دیا جو کبھی بام و در میں تنہا تھا #متاعِ_دل
4
10
16
242
طاری ہے ہر طرف جو یہ عالم سکوت کا طوفاں کا پیش خیمہ سمجھ خامشی نہیں #متاعِ_دل
4
11
11
170
جب کیفی نے بولا "تیری آنکھوں میں بستا ہے میرا جہاں"💕 جب فیض نے لِکھا "تیری آنکھوں کے سِواء دنیا میں رکھا کیا ہے"💕 جب نُصرت فتح نے کہا "آنکھیں دیکھیں تو میں دیکھتا رہ گیا"💕 عزیزِ مَن میں نے اِس بات کو شِدت سے محسوس کیا...💔🥺🥀 #متاعِ_دل
17
15
36
514
وقت کی یہ خاصیت ہے کہ یہ رکتا نہیں ہے، گزر جاتا ہے خواہ آپ پیچھے دھول چھوڑیں یا پھول #شام_بخیر_زندگی Good evening X family #متاعِ_دل
25
29
44
416