Pinned Tweet
Replying to @Wisemann630947
میری ادھڑی ذات کی پیون کاری کر خدا
میرا وہم و گماں کرتا رہے ذکر لا الہ الا اللہ
ایمن ساغر
میں ڈھونڈتا رہا دنیا میں روشنی اپنی
مرے ہی عکس میں اک بحرِ بے کراں ملا
چراغِ حبس میں جلتا ہے شوقِ دل میرا
مجھے چو بھی ملا شعلوں کا اک نشاں ملا
ایمن ساغر
13
111
علی کی شیرنی☘️ ایمن ساغر retweeted
تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع
میں آئینہ ہوں مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے
احمد فراز
کیسے کہہ دیں کہ وہ ہمارا ہے
وہ چمکتا ہوا ستارا ہے
رات بھر توبہ تکتی ہیں آنکھیں
رات بھر دل نے بس پکارا ہے
آؤ بیٹھو جو سنگ میرے بھی
دلِ ناداں کا تو سہارا ہے
بات اتنی سی ہے مرے ہمدم
تیرے لہجے کے رس نے مارا ہے
ایمن ساغر
1
7
246
اے میرے من پسند شخص
سن ذرا۔۔۔۔
تیرے ہاتھ کے لمس میں وہ تاثیر ہے
جو موت سے واپسی کا امکان رکھتی ہے
ایمن ساغر
1
5
147
علی کی شیرنی☘️ ایمن ساغر retweeted
أَشْهَدُ أَنَّ فَاطِمَةَ الزَّهْرَاءَ بِنْتُ رَسُولِ اللّٰهِ ﷺ الصِّدِّيقَةُ الْكُبْرَىٰ 🙌
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ ﷺ
آؤ کسی شب تنہا ملاقات کرو رب سے
کچھ ہجرِ نہاں کی بھی مناجات کرو رب سے
وارفتگیِ دل کی میں کیسے کروں تاویلیں
تم زخموں کے ہی راستے کلمات کرو رب سے
ایمن ساغر
فقیرِ وقت کی جھولی کا افتخار علیؑ
یتیم و بے کس و مظلوم کا حصار علیؑ
ستم کی قوتِ بازو پہ ناز کرتے ہیں وہ
مرا یقین مرے دل کا ہے قرار علی
ایمن ساغر
علی کی شیرنی☘️ ایمن ساغر retweeted
اللہ کا دیا ہوا غم صرف اللہ کے سامنے بیان ہونا چاہئے جیسے معصوم بچہ ماں سے مار کھا کے "ماں ماں" ہی کہتا ہے
🖤🖤
حضرت واصف علی واصف
علی کی شیرنی☘️ ایمن ساغر retweeted
اَشْھَدُ اَنَّا فَاطِمَةَ الزَّهْرَا اَلصِّدِّیٍقَةُ الْکُبْرَیٰ”
” میں گواہی دیتی ہوں فاطمہ زھراء سلام اللہ علیہا کائنات کی سب سے سچی خاتون ہیں”
🥲😞🙏🖤🖤
#شہادت_خاتون_جنتؑ
#شہادت_دخترِ_رسولؐ
#شہادت_زوجہ_حیدر










