Qurat Ul Ain retweeted
That's my Snow Leopard No. 5, seen at 14800 ft ASL somewhere in Korakaram Range, GB
Amazing to see it negotiating slippery, perilous, rocky slopes with total ease ( & in defiance of gravitation laws)
Qurat Ul Ain retweeted
Semi wild herds of Nilgai & blackbucks who live deep inside Changa Manga jungle had some surprise guests today at supper
Can you identify them ? ( birds are also calling in agitated tone on seeing them)
Qurat Ul Ain retweeted
I was an idiot / Rauf Klasra
مجھے یاد پڑتا ہے کہ جب کالج اور یونیورسٹی پہنچے تو پہلی دفعہ یہ لفظ ''ویک اینڈ‘‘ سنا اور پڑھا۔ بڑا عجیب لگتا تھا کہ گوروں کے الگ ہی نخرے ہیں۔ یہ ویک اینڈ کس بلا کا نام ہے؟ یہ کیا بات ہوئی کہ دو دن کیلئے پوری دنیا سے دور‘ غائب‘ اپنی دنیا میں مگن۔ مجھے یاد ہے کہ اکثر جب کبھی ویک اینڈ کی بات ہوتی تو مذاق اڑاتے کہ بڑا آیا انگریز۔
اُس وقت صرف ایک ہی چھٹی ہوتی تھی‘ جمعہ یا اتوار۔ پھر ویک اینڈ کے بارے میں مزید جانکاری ہوئی تو اندازہ ہونے لگا کہ یہ دو دن کی بریک انسانوں کیلئے کتنی اہم ہے۔ یہ دو دن اسے اس قابل کرتے ہیں کہ وہ اگلے ہفتے پانچ دن مسلسل اور اَن تھک کام کرسکے۔ اب ان دو دنوں میں اسے کوئی بھی ڈسٹرب نہ کرے۔ یہ اس کا وقت ہے‘ اس کی فیملی کا وقت ہے۔ اب اس نے اپنی بیٹری چارج کرنی ہے۔ چاہے اس کے دفتر پر قیامت ہی کیوں نہ ٹوٹ پڑے‘ اسے ای میل تک مت کریں‘ فون تو دور کی بات ہے۔ وہ ان دو دنوں میں ای میل کھول کر یا واٹس ایپ میسج پڑھ کر تھوڑا سا بھی سٹریس لینے کو تیار نہیں ہوتے کہ سوموار کو دیکھیں گے۔ یہی وجہ ہے کہ آج بھی گورے‘ یورپی یا امریکی ویک اینڈ پر کام نہیں کرتے۔ ہاں اُن دنوں میں ہم جیسے ایشیائی امیگرنٹس خوش ہو کر ویک اینڈ ڈیوٹی دیتے ہیں کیونکہ پیسے زیادہ ملتے ہیں۔ گورا کہتا ہے کہ میرا جسمانی اور ذہنی سکون سب سے اہم ہے‘ پاؤنڈز‘ ڈالر یا یورو نہیں۔ ہم ایشیائی کہتے ہیں کہ بھائی ہم نے جسمانی اور ذہنی سکون کا اچار ڈالنا ہے؟ ہمیں تو پاؤنڈز‘ یورو اور ڈالرز چاہئیں۔ وہ دے دیں‘ چاہے سات دن مسلسل چوبیس گھنٹے کام کرا لیں۔ اگر جسمانی اور ذہنی عیاشی درکار تھی تو پھر اپنا گھر اور ملک چھوڑ کر‘ اپنی جان جوکھوں میں ڈال کر یہاں اتنی دور کیا کرنے آئے ہیں؟ ہمیں پاؤنڈز‘ ڈالرز اور یورو ہی سکون دے سکتے ہیں۔
یوں گورا اپنی ذہنی اور جسمانی صحت کی وجہ سے نوے سال یا ایک سو سال تک صحت مند رہتا ہے جبکہ ہم ایشیائی‘ خصوصاً پاکستانی پچاس سال کے بعد شوگر‘ امراضِ قلب یا دیگر بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔
خیر‘ بات ہو رہی تھی ویک اینڈ کی تو میں نے ان دو دنوں کو اس وقت سے انجوائے کرنا شروع کیا جب اسلام آباد میں دو چھٹیوں کا قانون لاگو کیا گیا۔ میرا ٹی وی شو سوموار سے جمعرات تک ہوتا ہے‘ چار دن۔ یوں کہہ لیں کہ میرا ویک اینڈ گوروں سے بھی طویل ہوتا ہے۔ ہم جو کبھی گوروں کا مذاق اڑاتے تھے اب ڈر کے مارے کسی کو نہیں بتاتے کہ ویک اینڈ کتنی بڑی نعمت ہے اور اس کی ہم انسانوں کے جسم‘ دماغ اور روح تک کو کتنی ضرورت ہوتی ہے۔ خیر‘ ویک اینڈ پر ان دنوں زیادہ تر کتابیں پڑھ لیں‘ فلمیں دیکھ لیں‘ دوستوں سے مل لیے یا پھر گاؤں کا چکر لگا لیا۔ فلموں میں مجھے ویسٹرن فلمیں بہت پسند ہیں۔ اس ہفتے ویسٹرن فلموں کے لیجنڈ اداکار ایسٹ کلنٹ وُڈ کی ایک فلم دیکھ رہا تھا‘ جس کے ایک سین نے مجھے بہت متاثر کیا اور اس نے دو تین منٹ میں پوری زندگی کی فلاسفی سمجھا دی۔ اُس سین میں وہ اپنے باس کے بیٹے کو اس کی ماں کے ہاں سے پِک کرکے‘ ایک مشکل سفر طے کرکے واپس لا رہا ہے اور راستے میں وہ دونوں مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔ یہ فلم 2021ء کی ہے۔ اس وقت ایسٹ کلنٹ وُڈ بہت بوڑھا ہو چکا ہوتا ہے۔ (اب بھی اس کی عمر 96 برس ہے)۔ لڑکا کہتا ہے کہ تم سخت جان ہوا کرتے تھے‘ اب تم کمزور ہو۔ تم تو سانڈوں پر سواری کرتے تھے‘ گھوڑوں پر سواری کرتے تھے۔ تم توپ چیز تھے۔
مائیک بولا: ہاں‘ یہ تو ہے۔ میں واقعی خود کو کچھ سمجھتا تھا۔ وہ لڑکا بولا: ہاں‘ تم طاقتور ہوا کرتے تھے‘ ایک مردِ میدان لیکن اب تو تم کچھ بھی نہیں ہو۔ مائیک بولا ''ہاں، میں پہلے واقعی بہت توپ چیز ہوا کرتا تھا لیکن اب نہیں ہوں۔ اور میں تمہیں ایک بات بتاتا ہوں کہ ہم انسان یہ مردانگی اور بہادری والی بات بہت بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں۔ اس کیلئے تو بہادری والی بات بالکل ٹھیک ہو سکتی ہے (لڑاکے مرغے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا) لیکن یہ بہادری بہت بڑھا چڑھا کر بیان کی جاتی ہے۔ لوگ خود کو بہادر دکھانے یا بننے کی کوشش کرتے ہیں‘ صرف یہ شو کرنے کیلئے کہ ان میں بہت ہمت ہے۔ آخر میں ان کے پاس بس یہی کچھ رہ جاتا ہے۔ اور تم دوڑتے انسانوں کی بھیڑ میں نیچے بیٹھ کر ایک خطرناک سانڈ کو اپنے اوپر سے گزرنے دیتے ہو یا ایک وحشی گھوڑے پر بیٹھ کر اسے خود کو فضا میں پچاس فٹ اوپر تک اچھالنے دیتے ہو۔ ویسے یہ کتنا بے وقوفانہ کام تھا جو میں کرتا تھا۔ صرف ایک بے وقوف ہی ایسے پیشے میں ہوگا۔ اس وقت تو ہمیں لگتا ہے کہ ہمارے پاس سارے جواب ہیں‘ لیکن پھر جیسے جیسے تم بوڑھے ہوتے ہو تو تمہیں یہ احساس ہوتا ہے کہ تمہارے پاس ان میں سے کسی ایک بات کا جواب بھی نہیں ہے۔ جب تک تمہیں یہ بات سمجھ آتی ہے‘ بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے۔ ہم سب کو زندگی میں انتخاب کرنے پڑتے ہیں۔ بچے‘ تمہیں اپنا انتخاب کرنا ہے‘‘۔
اگر آپ اس سین میں سکرپٹ رائٹر کی لکھی گئی ان لائنوں کو غور سے پڑھیں اور ان کی گہرائی میں جانے کی کوشش کریں تو آپ کو زندگی کی حقیقت سمجھ آتی ہے کہ ایک چیز جو کبھی جوانی میں آپ کو بہادر بناتی ہے‘ مردانگی کا ٹائٹل لگتی ہے‘ جس پر آپ فخر محسوس کرتے ہیں اور خود کو خطرات میں ڈال کر بہادری کا ثبوت دیتے ہیں اور دنیا سے واہ واہ اکٹھی کرتے ہیں‘ وہی عمر گزرنے کے ساتھ آپ کیلئے کشش کھو دیتی ہے۔ عمر کے ساتھ آپ کو یہ سب کچھ عجیب اور بے وقوفانہ سا عمل لگتا ہے کہ کبھی آپ کو ایسی چیزیں کرنا بھی پسند تھا‘ ان میں خوشی محسوس ہوتی تھی اور لوگ واہ واہ کرتے تھے۔ بلے بلے آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہے۔ آپ خود کو ایک بھگوان سمجھ لیتے ہیں اور یہی یقین دلائے رکھتے ہیں کہ آپ کا یہ پرائم ٹائم ہمیشہ چلے گا۔ آپ ہمیشہ جوان رہیں گے‘ کبھی بوڑھے نہیں ہوں گے۔
یہی بات شاید میں پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ بھارتی فلمی سپر سٹار راجیش کھنہ کی موت پر اس کے ایک دوست کا انٹرویو سنا تھا جس میں وہ کہہ رہا تھا کہ اپنے عروج پر کھنہ کہتا تھا کہ اسے کبھی زوال نہیں آئے گا‘ وہ ہمیشہ جوان رہے گا‘ ہمیشہ سپر سٹار رہے گا۔ فلمی ولن رضا مراد نے راجیش کھنہ کے بارے میں کہا تھا کہ ایک وہ بھی دور تھا جب مشہور محاورہ بولا جاتا تھا کہ ''اوپر آقا، نیچے کاکا‘‘۔ کاکا راجیش کھنہ کا نِک نیم تھا۔ اور پھر دھیرے دھیرے جب کھنہ کا عروج ختم ہونے لگا تو اسے ڈپریشن نے گھیر لیا۔ آخر وہ دور بھی آیا کہ بڑھاپے کے ساتھ تنہائی نے گھیر لیا۔
میں اس مووی کلپ کی خوبصورتی میں کھویا رہا کہ کتنے لوگ ہوں گے جو اپنی جوانی گزرنے کے بعد مڑ کر دیکھتے ہوں تو وہ اس کردار کی طرح یہ کہنے کی ہمت رکھتے ہوں کہ میں ساری عمر کیا جھک مارتا رہا‘ دوسروں پر اپنی جوانی کی دھاک بٹھانے کیلئے سانڈوں سے لڑتا رہا‘ وحشی گھوڑوں کو سدھارنے کا کام کرتا رہا اور بلے بلے کماتا رہا۔ یہ بھی کوئی عقلمندی تھی کہ غصیلے سانڈوں کی دوڑ میں ان کے ساتھ دوڑتے دوڑتے اچانک نیچے بیٹھ کر انہیں اوپر سے گزرنے دینا یا پھر وحشی گھوڑے پر بیٹھ کر اسے قابو کرنے کی کوشش میں‘ چاہے وہ آپ کو پچاس فٹ اوپر فضا میں اچھال دے اور آپ زمین پر آ گریں اور آپ کی ہڈیاں پسلیاں ٹوٹ جائیں‘ صرف اس لیے تاکہ آپ دوسروں پر یہ رعب ڈال سکیں کہ آپ ایک مرد ہیں‘ آپ بہت بہادر ہیں۔ میں بہادر نہیں‘ بے وقوف تھا۔
👇
dunya.com.pk/index.php/autho…
Qurat Ul Ain retweeted
One of oldest surviving buildings in Pakistani hills - 145 yrs old Punjab Forest School Ghora Galli (I am totally in love with it's moss covered walls)
Nearby is one of the oldest Deodar Trees of Pakistan - I calculated it's age in 2016 as 127 yrs (thru counting annual rings)
Qurat Ul Ain retweeted
جہاں کروڑوں بچے خوراک و تعلیم کی کمی کا شکار ہوں، اور کئی دہائیوں پر مبنی سرکاری منصوبے بھی صرف اتنے بچوں کو ان کا حق دے سکیں کہ فوٹو شوٹ اچھا و جذباتی اور حامی مطمئین ہو جائیں، جبکہ 99.9٪ کیلئے کوئی پلاننگ تک نہ ہو، وہاں نظام بچوں پر ہونے والے ہر ظلم کا براہ راست ذمہ دار ہے۔
Qurat Ul Ain retweeted
LLSMW 🕊 ❤️
Scotia Bank arena hologram show,
Toronto Hologram show 🇨🇦
#SidhuMoosewala
#JusticeForSidhuMooseWalaa
Qurat Ul Ain retweeted
295 is ON n ON n ON ••• for Aeons
#SidhuMooseWala
GooseBumps 💢💢💢
SignedToGod 🏁
World Tour
#JusticeForSidhuMooseWala
Qurat Ul Ain retweeted
What the fvck is this cornyahh stage presence ?? Sidhu never used to carry himself like this on stages. That too only video recording and no hologram. Stop ruining his name ffs he wasn't some sadakchhaap singer bro that guy had some Aura. EMBARASSING STUFF. 😭🙏🏼
Qurat Ul Ain retweeted
A highly informative post by @AinnieAS on who initially built the Lahore fort & how it was reshaped by successive Mughal rulers into a towering monument evoking mixed feelings today. It is also part of history that Gen Zia turned it into torture cell for political prisoners.
Lahore Fort was rebuilt by Malik Ayaz Ghazni; adorned by Akbar and his successors
According to securely documented history Lahore fort was built long before Mughals. Records say 1st Ghaznavid governor of Lahore Malik Ayaz rebuilt the fort and its walls (Ian Talbot &Tahir Kamran,2017) which is backed by the archaeological excavation report of Department of Archaeology and Museums Government of Pakistan 1959.
Who built it originally???
In the said excavation a gold coin from Ghaznavid period and occupation levels much older than the Ghaznavid period( pre Muslim era); a roughly 12feet high mud brick wall was recorded. Archaeologists regard it as the fortress which was attacked by Mehmud of Ghazni during his invasion.
Akbar brought transformation to the fort and turned it into an extraordinary monument. He shaped the fort with the use of baked brick and red sand stone:that gave birth to richly embellished and adorned palaces and courts at the fort.
Jahangir added more decoration and a striking feature as Picture Wall. Picture Wall is a fine piece of Art with glazed tiles, mosaic work, geometric designs, courtly scenes, flora and fauna.
Shah Jahan brought white marble- built Sheesh Mehal, Naulakha Pavillion, Moti masjid, mirror work and petra-dura into the heart of the fort.
Aurangzeb gave gigantic and monumental the Alamgiri Gate facing Badshahi Mosque.
Later, it became royal residence of Ranjit Singh and then came under the use of British.
Qurat Ul Ain retweeted
چکنمبراٹھاٹ کوسیراب کرتی گوگیرہ برانچ، جو بڑےپانیوں کی ماں ہے، سےنمو پاتی ایک کھوج جوکشاں کشاں راوی کےاِس پارجھامرہ اوراُس پاربنگلہ گوگیرہ لیےجاتی ہے
راوی کےراٹھ رائےاحمدکھرل کی داستان جسےڈھکاں آج بھی یادکرتی ہیں
مانی جنکشن کےصفحوں سے ایک بہت محبوب کتھا
meemainseen.com/2023/10/goge…
Qurat Ul Ain retweeted
جسّوراں کے شہید
___
ڈسکہ شہر میں سمبڑیال روڈ پر برلبِ سڑک ایک قبرستان کے داخلی دروازے کے ساتھ ایک کمرے میں دورویہ قطار میں دس قبریں ہیں۔ جب میں پہلے پہل یہاں سے گزرا تھا تو ان کا رنگ ہلکا سبز تھا۔
2009 کا سال تھا جب میں لاہور سےسیالکوٹ جاتے ڈسکہ کے ایک قبرستان میں رکاتھا
Qurat Ul Ain retweeted
کال بلیندی نارد اٹھیاشیراں وانگ بھنگراکے
رائےاحمد گھل ہیرو،کاٹھیے،ویہنی وال،بگھیلے،وٹو
کھرل لیوس کول بُلاکے
بھیڑیےپئےنیں سعی سرورکےاوہناں نوں دکھ ولےآلےدےہاین
دتا نیں صاف جباب سناکے
راءاحمد آکھیا ضدی کیتی نیں دادکیاں، ہو جمنا تے مر ونجنا
چھڈو ہا ڈنگ ٹپا کے
meemainseen.com/2023/10/goge…
Qurat Ul Ain retweeted
I shall be telling this with a sigh
Somewhere ages and ages hence:
Two roads diverged in a wood, and I —-
I took the one less traveled by,
And that has made all the difference.
—
Robert Frost
Qurat Ul Ain retweeted
Very informative indeed.
We must be grateful to Sir Mortimer Wheeler for his amazing work and efforts to help find our thousands years old historical past.
Sir Mortimer Wheeler was the last Director General of Archeological Survey of India and after partition he became Advisor to the Newly established Government of Pakistan.
Sir Mortimer Wheeler introduced scientific methods of like grid system excavation etc.
Serving as Archaeological Advisor to the Government of Pakistan Sir Mortimer Wheeler started excavating Mohenjodaro in 1950 and trained a generation of archaeologists in Pakistan.
In this Video Sir Mortimer Wheeler is seen taking a UN Mission on a tour of the site of Mohenjodaro
Courtesy: UCLA film and Television Archive
Qurat Ul Ain retweeted
Chawinda
___
Many years ago I came across a Defence Day report in The Nation: "September 6 martyrs paid rich tribute in Chawinda". There was a picture too.
My young lieut self grew up in this very landscape my brain still retains on fingertips.
How come I missed this graveyard!
Qurat Ul Ain retweeted
Forget about planes, many people had not traveled on trains either.. I remember my aunt had a servant girl who had never been in a train.. when my aunt was going for an annual pilgrimage to her pir 10 miles away, she once took an unnecessary train ride so that girl could experience a train..
Qurat Ul Ain retweeted
In Abbottabad mountain Sarban has Raja Risalu s cave, it's now much narrowed, a legend about Raja s wife & App man, Raja Risalu chased the beast but entered a cave & Raja blocked the entrance with boulders.
The Second Gujrat: Kaujan Nagri of Raja Risalu’s Daughter
2.Kaujan Nagri
When Sialkot was founded by Raja Salivahan Gujrat fell under his jurisdiction. His grand daughter Kaur Jan daughter of Raja Riasalu of Sialkot founded another city on the ruins of Udenagri and named as “Kaujan Nagri”. The city enjoyed a peaceful of era for decades and was destroyed by Mehmud of Ghazna for the second time.
In a controversial opinion sir Alexander Cunningham (first Director General of Archaeological Survey of India) believed second city of Gujrat was founded by Ali khan/Alakhana, Raja of Gujrara who was defeated by Sangkara Verma in 883-901AC and it was destroyed in 1303 when Mongols we’re threatening India during the reign of Ala-ud-Khilji. Whichever is true, it’s fact that after destruction it remained deserted for long and used as grazing grounds for cattle of Jats and Rajputs who had divided it in southern and northern halves.
3. Gujrat-Akbarabad
It has been discussed earlier in detail.





























