AK AZAD Official retweeted
پاکستان تحریک انصاف کی خواتین کو تتلیاں کہنے والے۔۔۔ اور زمین گرم کر دینے کا دعوی کرنے والے ایک ہی دن میں ڈر گیا 🤔
AK AZAD Official retweeted
اتنی مشکل کے باوجود قرض ادا کرنے پر میں سردار غلام عباس کو مبارک دیتا ہوں۔
AK AZAD Official retweeted
یہ تھی مریم نواز کی خواتین کے لیے ریڈ لائن؟ اور یہ ہے سہیل ظفر چٹھہ صاحب کی سی سی ڈی?
سی سی ڈی کا کام جرائم پر قابو پانا ہے یا لوگوں کی جائیدادوں کی رجسٹریاں حاصل کرنے کے لیے اغوا اور تشدد کا نشانہ بنانا؟
خاتون ماڈل ٹاؤن سی سی ڈی پولیس پر الزام عائد کرتے ہوئے بتاتی ہیں:
’’مکان کی رجسٹریاں لینے کے لیے مجھے اغوا کیا گیا، باندھ کر الٹا لٹکایا، کرنٹ لگایا اور مرد اہلکارنے تشدد کیا۔ اتنا مارا کہ دانت ٹوٹ گیا۔ 23 دن تک اغوا رکھا، پھر گرین ٹاؤن میں جھوٹا مقدمہ درج کرکے میرے خلاف 1500 گرام چرس ڈال دی۔‘‘
سبحان اللہ! یہ ہے کرائم کنٹرول کا نیا ماڈل؟
نوٹ ۔خاتون کے مطابق، 50 سالہ زندگی میں اس سے پہلے کبھی کوئی مقدمہ درج نہیں ہوا تھا۔
AK AZAD Official retweeted
بریکنگ نیوز!
خواجہ سعد رفیق نے اپنی نئی سیاسی جماعت بنا لی جس میں 100 بڑے نام شامل ، پارٹی کا جھنڈا بھی تیار ہو چکا!
خواجہ سعد رفیق کے کاروان بیداری میں مسلم لیگ ن کے بڑے نام شامل ہیں پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ اس میں شامل ہیں اسد عمر وزیر خزانہ کے طور پر سعد رفیق کے ساتھ موجود ہیں دو سنیئر صحافی ، ایک اینکر پرسن ، ایک مشہور ڈاکٹر ، صرف فواد حسن فواد کا نام سامنے آیا باقی سب کے نام فی الحال سامنے نہیں آئے
سعد رفیق کے اس کاروان بیداری کے متعلق مسلم لیگ ن کی قیادت کو پتہ چل چکا ہے
صحافی منصور علی خان کی خبر
لاہور ہائیکورٹ کے بعد انسدادِ دہشت گردی عدالت میں میاں اکرم عثمان، صدر پی ٹی آئی لاہور، کے ریمانڈ کیس FIR 96/23 کی کارروائی۔ سینئر قانون دان سردار محمد لطیف کھوسہ اور اظہر سلہریا صاحب سے قانونی امور پر مشاورت۔
قانون کی بالادستی کے بغیر ریاستیں قائم نہیں رہ سکتیں۔
@latifkhosa
45
اس تصویر میں دلہن کے ساتھ دو شوہر موجود ہیں، جبکہ تیسرا بھائی بیرونِ ملک ہے۔ تینوں بھائیوں نے ایک ہی خاتون سے شادی کر رکھی ہے۔
بھارت میں یہ کلچر زور پکڑتا جا رہا ہے کہ دو تین یا چار بھائیوں کی ایک ہی بیوی ہوتی ہے۔ ایک ہندو مذہبی پیشوا نے بھی یہ کہا کہ رام کے تین باپ تھے۔
بھارت میں ایک عورت کے بیک وقت ایک سے زیادہ شوہر ہونے کی روایت کو تعددِ شوہری (Polyandry) کہا جاتا ہے، اور یہ بنیادی طور پر ہٹی (Hatti)، کنور (Kinnauri) اور ٹوڈا (Toda) جیسی بعض قبائلی برادریوں میں پائی جاتی ہے۔ زیادہ تر معاملات میں عورت ایک ہی خاندان کے بھائیوں سے شادی کرتی ہے۔
اہم قبائل اور علاقے
• ہٹی برادری: یہ برادری بنیادی طور پر ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں آباد ہے۔ یہاں اس رسم کو "جوڑی دارا" (Jodidara) بھی کہا جاتا ہے۔
• دیگر قبائل: ہماچل پردیش کے کنور علاقے اور جنوبی بھارت کے بعض روایتی قبائل میں بھی تاریخی طور پر اس کی مثالیں ملتی ہیں، جبکہ اس کا حوالہ قدیم روایت "مہابھارت" (دروپدی کے قصے) سے بھی جوڑا جاتا ہے
ادارے کہاں ہے؟
یہ ہے ملک پاکستان کی حلال فیملی وی لاگنگ ہے ۔۔
یہ خاتون یوٹیوبر ہے اور فیملی وی لاگنگ کرتی ہے اس کا پہلے اک کلپ ایا وہ بھی اس طرح کا تھا اس پر بڑے Content Creator تنقید کی اس کے بعد اس نے دوبارہ دو قدم اگے جاکر پھر وی لاگ شوٹ کیا ۔۔اور سنیں کیا کہ رہی ہے ۔
مجھے نہی سمجھ اتی اس ملک کے حکمرانوں کو کیا ہو گیا ہے ان وی لاگرز ٹک ٹاکرز کو ریاستی قانون کا ڈر ہی نہی ہے ۔
کیا یہ کلپ جسکو صرف پاکستان میں اک کڑور سے بھی زیادہ لوگوں نے دیکھا ہے کیا یہ اداروں تک نہی پہنچا ہو گا ۔
اداروں کو وہ فیصل اباد کا اک پرینک کرنے والا لڑکا نظر ا گیا اس کو پولیس پکڑ کر لے گئی اس کی ٹنڈ کی اس کی چھترول کی اس کا سافٹ وائیر اپڈیٹ کیا ہے۔۔
مگر ان سبکو کھلی چھوٹ کیوں ؟
158
پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی سکول 50کلومیٹر سے زائد فاصلے پر ٹرپس اور ٹورز پر پابندی عائد کر دی گئی۔
96
AK AZAD Official retweeted
جو خدمت سارہ حیات کر رہی ہے مطلب یہ بھی اگلی سیکٹری پنجاب پکی سمجھیں 🧐😭🤡
AK AZAD Official retweeted
ایوان صدر کے میڈیا ونگ نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی جو تصاویر جاری کی ہیں وہ صدارتی میڈیا مینجمنٹ اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر سنجیدہ سوالیہ نشان ہے۔
صدر مملکت کے بھینچے ہوئے ہونٹ، قدرے تناؤ والے تاثرات، بے ترتیب پس منظر، گاڑی کا دروازہ، ادھورے چہرے اور غیر ضروری عناصر۔۔۔کیا پورے ایوان صدر میں کسی ایک ذمہ دار کی نظر بھی اس تصویر کے انتخاب پر نہیں پڑی؟
صدارتی میڈیا ونگ کا کام صرف تصاویر کھینچنا اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنا نہیں بلکہ صدر کے منصب، ریاستی وقار اور سرکاری پیغام کی درست نمائندگی کرنا بھی ہے۔
سوال یہ نہیں کہ تصویر کس نے کھینچی، سوال یہ ہے کہ اسے کس نے منظور کیا؟ کیا ایوان صدر میں تصاویر کے انتخاب کا کوئی معیار، ادارتی نگرانی اور ذمہ دارانہ اشاعت کا نظام موجود ہے؟ ریاست کے سب سے بڑے آئینی منصب کی نمائندگی اتفاقی تصویروں اور غیر محتاط انتخاب کیا زیادتی نہیں ہے ؟؟ 👇👇
AK AZAD Official retweeted
آیا غوری ،
مولانا کو غصہ ہے کہ اگر وہ جیت نہیں سکے تو انہیں جتوایا کیوں نہیں گیا انہیں حکومت کیوں نہیں دی گئی ! طلال ۔
آپ کی بات نامکمل ہے وہ کہتے ہیں ہمیں ن لیگ کی طرح کیوں نہیں جتوایا گیا ! شہزاد
ن لیگ سے ان کا کوئی مقابلہ نہیں وہ ایک ریجنل پارٹی ہے ! طلال
تو آپ کونسا نیشنل پارٹی ہیں ! شہزاد 🔥
صدر آصف علی زرداری مسلم لیگ ( ق )کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے گھر پہنچ گئے.وزیر داخلہ محسن نقوی،گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف بھی ملاقات میں موجود ہیں۔
69

























