جہانِ نَو ہو رہا ہے پیدا، وہ عالمِ پِیر مر رہا ہے
جسے فرنگی مُقامِروں نے بنا دیا ہے قِمار خانہ
ہَوا ہے گو تُند و تیز لیکن چراغ اپنا جلا رہا ہے
وہ مردِ درویش جس کو حق نے دیے ہیں اندازِ خسروانہ
اقبال رح
دنیا ما بعد 2025
2
193
مِرے خم و پیچ کو نجومی کی آنکھ پہچانتی نہیں ہے
ہدَف سے بیگانہ تِیر اُس کا، نظر نہیں جس کی عارفانہ
شفَق نہیں مغربی اُفق پر یہ جُوئے خوں ہے، یہ جوئے خوں ہے!
طلوعِ فردا کا منتظر رہ کہ دوش و امروز ہے فسانہ
1
162
مِری صراحی سے قطرہ قطرہ نئے حوادث ٹپک رہے ہیں
مَیں اپنی تسبیحِ روز و شب کا شُمار کرتا ہوں دانہ دانہ
نہ تھا اگر تُو شریکِ محفل، قصور میرا ہے یا کہ تیرا
مِرا طریقہ نہیں کہ رکھ لوں کسی کی خاطر میء شبانہ
3
188
جہانِ نَو ہو رہا ہے پیدا، وہ عالمِ پِیر مر رہا ہے
جسے فرنگی مُقامِروں نے بنا دیا ہے قِمار خانہ
زمانہ(اقبال)
جو تھا نہیں ہے، جو ہے نہ ہو گا، یہی ہے اک حرفِ محرمانہ
قریب تر ہے نُمود جس کی، اُسی کا مشتاق ہے زمانہ
2
115
طلسمِ گُنبدِ گردُوں کو توڑ سکتے ہیں
زُجاج کی یہ عمارت ہے، سنگِ خارہ نہیں
خودی میں ڈُوبتے ہیں پھر اُبھر بھی آتے ہیں
مگر یہ حوصلۂ مردِ ہیچ کارہ نہیں
" ترے مقام کو انجم شناس کیا جانے "
کہ خاکِ زندہ ہے تُو، تابعِ ستارہ نہیں
ہوتا ہے جادہ پیما پھر کارواں ہمارا ،
(انشاء اللّہ)
95
جھکی ہوئی یہ جبیں ہے، حضورﷺ دیکھیں نا
ہمارا قلبِ حزیں ہے، حضورﷺ دیکھیں نا
کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں
ہمارا کوئی نہیں ہے، حضورﷺ دیکھیں نا
"اللہم انصرنا اخواننا فی غزہ"
#Genocide_of_Palestinians
اللہم انصر الاسلام و المسلمین فی غزہ ۔۔
اللہم انصر الاسلام و المسلمین فی غزہ ۔۔
رمضان کریم مبارک "
6
418
کِیا میں نے اُس خاک داں سے کنارا
جہاں رزق کا نام ہے آب و دانہ
حمام و کبوتر کا بھُوکا نہیں مَیں
کہ ہے زندگی باز کی زاہدانہ
جھپٹنا، پلٹنا، پلٹ کر جھپٹنا
لہُو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ
پرندوں کی دُنیا کا درویش ہوں مَیں
کہ شاہیں بناتا نہیں آشیانہ
اقبال
#Respect_HafizNaeem
زمانہ اب بھی نہیں جس کے سوز سے فارغ
میں جانتا ہوں وہ آتش ترے وجود میں ہے
سُنا ہے مَیں نے، غلامی سے اُمتوّں کی نجات
خودی کی پرورش و لذّتِ نمود میں ہے!
HAFIZ NAEEM 🔥
فتح کی سمت متحد ✌️✌️✌️
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
غزہ کے نام،
دل کے پہلو میں سوگئے ہیں وہ
کتنے پلو بھگو گئے ہیں وہ
ایک محشر اُٹھا گیا ہے غزہ
سوئی اُمت جگا گیا ہے غزہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چند جگنو سے چند بچے تھے
چاند چہرے تھے، من کے سچے تھے
کھیلتے کودتے تھے مستی میں
کوئی بھی غم نہیں تھا ہستی میں
🔻
🔻
#GazaGenocide
#ابو_عبيدة
موت بھیجی گئی ، کفن اپنا
مانگتے تھے جو بس وطن اپنا
ایک دنیا تھی، وہ اکیلے تھے
ان کے آبا بھی جاں پہ کھیلے تھے
ایک دن آسمان پہ چمکے
زندگی کی چٹان پر چمکے
آج جنت میں بس رہے ہیں وہ،
اہلِ عالم پہ ہنس رہے ہیں وہ،
ہائے دنیا اور اس کی پیداوار
فقط ظالم اور اس کے رشتے دار
🔻
🔻
کل ایک شوریدہ خواب گاہِ نبیؐ پہ رو رو کے کہہ رہا تھا
کہ مصر و ہندوستاں کے مسلم بِنائے ملّت مِٹا رہے ہیں
یہ زائرانِ حریمِ مغرب ہزار رہبر بنیں ہمارے
ہمیں بھلا ان سے واسطہ کیا جو تجھ سے ناآشنا رہے ہیں
غضب ہیں یہ ’مُرشدانِ خود بیں، خُدا تری قوم کو بچائے!
#Palestine #Ghaza
This quoted post is unavailable.
اللّہ اکبر ،
اللّہ اکبر کبیرا
اللہم انصرنا الاسلام فی فلسطین۔
بےشک زندگی صحرائے عرب کی اس چھوٹے سے خطے میں نمو پائے گی✌️✌️
#starlinkforgaza #Ghaza
اَلَاۤ اِنَّ نَصْرَ اللّٰهِ قَرِیْبٌ۔
غزہ والو !
ہم تم پر نہیں روتے، تمہارے فوت شدہ تو شھادت کے رتبے پر فائز ہوئے اور باقی رہنے والے عزت مند، غیور۔۔
ہاں ہم تو اپنے اوپر روتے ہیں !!😭
#Ghazagenocide
نظم :- ایک چُپ
غزہ کی پٹی پہ آج صبح
یہ چند کنگن تھے، کچھ کتابیں تھی، ایک لاشہ تھا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔, ایک چُپ تھی،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ ایک چُپ,جو تمام عالم کو لگ چکی ہے
وہ ایک چُپ,جو زمیں کے چہرے پہ بسنے والوں کے پیکروں میں اتر گئی ہے
تمام شعلہ بیاں مقرر
تمام خلعت نواز شاعر
🔻🔻
2
244
Kids in our town,
New members of our football team... Alhmdulillah
All they say, in match
بالروح بالدم نفدیک یا اقصیٰ ،
بالروح بالدم نفدیک یا اقصیٰ
جُنوں کی ایک چنگاری بہت ہے❤️
#PalestinianGenocide
#FreePalestine
1
6
427
نظم :- ایک چُپ
غزہ کی پٹی پہ آج صبح
یہ چند کنگن تھے، کچھ کتابیں تھی، ایک لاشہ تھا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔, ایک چُپ تھی،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ ایک چُپ,جو تمام عالم کو لگ چکی ہے
وہ ایک چُپ,جو زمیں کے چہرے پہ بسنے والوں کے پیکروں میں اتر گئی ہے
تمام شعلہ بیاں مقرر
تمام خلعت نواز شاعر
🔻🔻
اک التجائے رحم ہے مالک،
ہمارے جسموں پہ خوں ہی خوں ہے، ہماری آنکھوں میں فقط آنسوں
مری کہانی کو لکھنے والے ہر اک مُصنف کا ورق آنسو
ہمارا خاکہ بنانے والے ہر اک مصور کی ناب آنسو
ہمارا نوحہ سنانے والے تمام ساز و رُباب آنسو
🔻🔻
1
2
134
الہیٰ اب تو امن کے طائر کو میری بستی کی راہ دے دے
کہ میرے بیٹے کا جسم لاشہ ہے، میری بیٹی کے خواب آنسو ۔۔۔
عمر الرّاقم
"اللہم انصرنا علی القوم الظالمین "
#Ghazagenocide
3
132


















