Ali Hassan (@AliJrnlst) header
Ali Hassan (@AliJrnlst) profile picture

Student Of Journalism & Politics | Reporter | Tweets Reflect My Personal Analysis | Reposts & Sharing Third-Party Analysis ≠ Endorsement

Pakistan
Joined March 2022
Photo by Ali Hassan (@AliJrnlst)Photo by Ali Hassan (@AliJrnlst)Photo by Ali Hassan (@AliJrnlst)Photo by Ali Hassan (@AliJrnlst)Photo by Ali Hassan (@AliJrnlst)Photo by Ali Hassan (@AliJrnlst)Photo by Ali Hassan (@AliJrnlst)Photo by Ali Hassan (@AliJrnlst)Photo by Ali Hassan (@AliJrnlst)
اس حکومت کا عوام کے مسائل کیساتھ کوئی تعلق نہیں، ایک ایسا ملک جہاں ہر گھنٹے میں ایک عورت چائلڈ ریلیٹڈ پریگنینسی میں مر جاتی ہے جہاں کے کروڑوں لوگ بل دینے کیلئے اپنا زیور بیچ دیتے ہیں وہاں پر ایک وزیراعلی 12ارب کا جہاز خریدتی ہے اور اسکی وزیر(مریم اورنگزیب) کھڑی ہو کر کہتی ہے "لیا ہے بھائی" اور اسمبلی میں بیٹھے ممبران قہقہے لگا رہے ہوتے ہے، یہ مذاق نہیں ہیں۔ محمد مالک #pakistán #Punjab #MaryamNawaz #Lahore #PMLN #PTI #ppp #PunjabGovernment @muneebfaruqpak @MalickViews
29
468
8
1,267
38,707
اسد قیصر نے بھائی کو وزیراعلی بنوانے کیلئے مجھے عمران خان سے ملاقات کروانے کا کہا تھا اور میں نے ملاقات کروائی لیکن خان صاحب نے اسکے بھائی کو وزیراعلی بنانے سے انکار کر دیا تھا۔ بیرسٹر سیف @AUKhanOfficial1 #PTI #ImranKhan
25
مولانا فضل الرحمان کا بہت احترام ’کرتا تھا‘، ریاست سے متعلق بیان کے بعد احترام کی گنجائش نہیں رہی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی #mohsinnaqvi #Juif
1
1
50
بشری بی بی نے اپنی بیٹی کے زریعے مجھے ملاقات کیلئے آنے کا کہا تھا لیکن میری ملاقات بیرسٹر گوہر، سلمان راجہ اور اسد قیصر نے نہیں کروانے دی۔ بیرسٹر سیف @AUKhanOfficial1 #PTI #ImranKhan #BushraBibi
2
2
92
پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے ایک بندے کو سینیٹر بننے کا شوق چڑا تھا جو آجکل لندن میں رہتا ہے تو خان صاحب نے اسکے بارے میں کہا تھا کہ وہ سینیٹ Material نہیں ہے۔ بیرسٹر سیف @AUKhanOfficial1 #PTI
1
1
2
53
بشری بی بی نے سلمان اکرم راجہ پر برہمی کا اظہار کیا تھا کہ تم تو لاہور کی سرکوں پر ویڈیوز بنا کر گھوم رہے تھے تم نے مارچ(نومبر 2024) میں کیا کیا۔ بیرسٹر سیف @AUKhanOfficial1 #PTI
1
2
117
علی امین گنڈاپور کو ہٹانے میں عمران خان کی بہنوں کا کردار تھا وہ عمران خان کو شکایات کر کے انکا ذہن بنوا رہی تھی کیونکہ وہ خیبرپختونخوا حکومت میں مداخلت کر رہی تھی اور علی امین گنڈاپور انکی فرمانبرداری نہیں کر رہا تھا۔ بیرسٹر سیف @AUKhanOfficial1 #PTI #ImranKhan #KPK #AleemaKhan
3
6
569
بیرئیر ہٹانے پر ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو دس دس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
اڈیالہ جیل، بیرئیر ہٹانے کے کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو دس دس سال قید کی سزا کا فیصلہ سنا دیا گیا...
2
1
122
عمران خان نے مشال یوسفزئی سے الیکشن سے ایک سال پہلے وعدہ کیا تھا اور پارٹی کو ہدایت کی تھی کہ مخصوص نشستوں میں پہلا نمبر مشال کا ہوگا لیکن مخصوص نشستیں ہمیں نہیں ملی، جب میں سینیٹ نشستوں پر انسے مشاورت کیلئے گیا تو خان صاحب نے خود پوچھا مشال کا نام کدھر ہے تو میں نے کہا انہوں نے ثانیہ نشتر کی خالی سیٹ پر آنا ہے۔ بیرسٹر سیف @AUKhanOfficial1 @AkMashal #PTI #Imrankhan
2
8
1,566
میں نے بشریٰ بی بی کی رہائی میں کردار ادا کیا تھا اور ہم نے یقین دہانی کراوئی تھی کہ وہ مذاہمتی سیاست کو کم کر کے معاملات کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش کریں گی،اور بشریٰ بی بی نے بھی اس پر رضامندی ظاہر کی تھی۔ بیرسٹر سیف @AUKhanOfficial1 #PTI #ImranKhan #BushraBibi
3
4
422
عمران خان کو نتھیا گلی منتقل کرنے کی آفر ہوئی تھی لیکن اس وقت خان صاحب کا موڈ ڈیل کرنے کا نہیں تھا۔ بیرسٹر سیف @AUKhanOfficial1 #Pti #Imrankhan
1
7
1
32
1,912
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری پشاور پہنچ گئے، مختلف یونیورسٹیز کے طلباء سے بات چیت کرینگے۔ #DGISPR #ISPR #Peshawar
1
1
8
652
انہوں نے مذہب، سیاست، اللہ اور اللہ کے رسول کے نام کو بھی کمائی کا ذریعہ بنایا ہوا ہے، میرا منہ نہ کھلوائیں کہ انہوں نے PDM کے دور میں کیا کیا وارداتیں ڈالی ہیں، یہ سارے بہروپ جو انہوں نے دھارے ہوئے ہیں وہ کمائی کے بہانے ہیں۔ خواجہ آصف #Pmln #Juif
1
4
416
مولانا فضل الرحمان نورا کشتی کے ذریعے مشرف دور میں اپوزیشن لیڈر بنے تھے اور ساتھ ساتھ انہوں نے خیبرپختونخوا میں 8 سال حکومت بھی کی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف #Pmln #Juif
143
مجھے طعنہ دیتے ہیں کوئی شرم کرو کوئی حیا کرو آپ خود بھی کوئی شرم اور حیا کریں آپ خود جن جن اصولوں کی ترویج کرتے رہے آپ نے ان اصولوں کی خلاف ورزی کی، آپ کشمیر کمیٹی کے چیئرمین رہے آپ نے کشمیر کاز کی کیا خدمت کی سوائے جولھا لینے کے۔ خواجہ آصف کا مولانا فضل الرحمان کو جواب #PMLN #JUIF
109
بیرسٹر سیف کے پاس جتنے راز ہے اگر انہوں نے بیان کر دیئے تو یہ پوڈکاسٹ صدی کا بڑا پوڈکاسٹ ہوگا لیکن مجھے یقین ہے کہ وہ ایسا نہیں کرینگے۔😊 #BarristerSaif #PTI
بے شمار رازوں کے امین بیرسٹر محمد علی سیف کے ساتھ انکشافات سے بھرپور گفتگو۔ مکمل انٹرویو آپ دیکھ سکیں گے کل بروز جمعرات سہ پہر تین بجے میرے یوٹیوب چینل پر
1
7
368
بیرسٹر گوہر کی کوششوں سے بشریٰ بی بی سے بیٹی کی ملاقات کچھ دنوں میں ہو جائے گی اور بشریٰ بی بی کے باہر آنے کی شرائط بھی انکی بیٹی ملاقات میں انسے Discuss کریں گی، لیکن اس ملاقات کیلئے بھی کچھ شرائط ہیں کیونکہ ماضی میں بھی جب ملاقات ہوئی تو انکی بیٹی کے فون سے خیبرپختونخوا حکومت اور مراد سعید تک کچھ میسجز گئے ہیں اور اسکے شوائد موجود ہے تو شرط یہ ہے کہ اس دفعہ ایسا نا ہو۔ منیب فاروق @muneebfaruqpak #PTI #ImranKhan #BushraBibi
2
11
56
7,790
عمران خان کی دو بہنیں نورین نیازی، ڈاکٹر عظمیٰ اور کزن قاسم زمان کی رہائی اگلے کچھ دنوں میں ہو جائے گی لیکن علیمہ خان کے معاملے میں مسلئہ موجود ہیں۔ منیب فاروق @muneebfaruqpak #PTI #ImranKhan
1
4
22
3,477
شوکت بسرا کون ہے، اسکی کیا حیثیت ہے، اگر کسی(سلمان راجہ) نے انکو اپنے منشی کی حیثیت سے رکھا ہے تو ہمارے لئے منشی کی کوئی حیثیت نہیں، شیخ وقاص اکرم کے پاس پارٹی کا عہدہ ہے عمران خان نے انکو سیکرٹری اطلاعات بنایا ہے۔ مشعال یوسفزئی @WaseemBadami @AkMashal @sh_basra #PTI #ImranKhan
2
7
885
شوکت بسرا کون ہے، کیا حیثیت ہے اسکی، اگر کسی(سلمان راجہ) نے انکو اپنے منشی کی حیثیت سے رکھا ہے تو ہمارے لیئے انکی کوئی حیثیت نہیں، شیخ وقاص اکرم کے پاس پارٹی کا عہدہ ہے عمران خان نے انکو سیکرٹری اطلاعات بنایا ہے۔ مشعال یوسفزئی @WaseemBadami @AkMashal @sh_basra #PTI #ImranKhan
1
1
2
243
سہیل آفریدی کی گرفتاری کے بعد انکی جو ویڈیوز آنی تھی وہ سہیل آفریدی کے سوشل میڈیا کے فوکل پرسن یار محمد نیازی جنکو اظہر مشوانی نے اپنی سفارش پر لگوایا تھا تو ان دونوں میں کسی کے پاس ہوگی۔ مشعال یوسفزئی @AkMashal @MashwaniAzhar @YarMKNiazi @WaseemBadami #PTI #SohailAfridi
4
6
3
33
3,543