Ali (@Ali_aa2006) profile picture

My Intro is Very simple, a son, a husband and a Father.

Joined March 2026
Photo by Ali (@Ali_aa2006)Photo by Ali (@Ali_aa2006)Photo by Ali (@Ali_aa2006)Photo by Ali (@Ali_aa2006)Photo by Ali (@Ali_aa2006)Photo by Ali (@Ali_aa2006)Photo by Ali (@Ali_aa2006)
Sam Altman (CEO of Open AI): "You no longer need to write prompts." In just 38 minutes, he explains how to use ChatGpt at a level that most people can't even imagine. It's talk he gave to stanford students. A friend sent me the recording last night. After watching it, I realized I was only taking advantage of about 15% of what this tool can really do. Watch it in full and then read the guide l leave below on how to create a system that prompts itself.
17
49
3
222
28,771
سعودی عرب میں رہتے ہوئے بیس سال ہونے کو ہیں ، جب میں نے یہاں آنا تھا تو لوگوں نے بہت ڈرایا ، مگر میں یہ بات بھرپور اعتماد کے ساتھ کہتا ہوں کہ سعودی عرب فیملی کے ساتھ رہنے کے لئے دنیا کا سب سے زیادہ محفوظ ترین ملک ہے ۔ گاڑی میں آپ کی فیملی ساتھ ہو تو چیک پوسٹ پر کھڑی پولیس اپنی نظریں جھکا لیتی ہے ۔ روڈ پر ایکسیڈنٹ ہو تو موقع پر بلاامتیاز انصاف ہوتا ہے اور نقصان کے پیسے متاثر کے اکاؤنٹ مین آ جاتے ہیں ۔ سعودیہ عرب میں لیبر قوانین اتنے سخت ہیں کہ یہاں زیادہ تر کیسز لیبر جیت جاتی ہے ۔ آپ راستے میں کسی بھی جگہ گاڑی کھڑی کر کے اطمینان کے ساتھ فیملی کے ساتھ رات گزار سکتے ہیں۔ کھانے پینے کی اشیاء آج بھی دیگر دنیا سے سستی ہیں ۔ اور زندگی میں انسان کو چاہئے ہی کیا ہوتا ہے ۔ انصاف ، حفاظت اور اطمینان ۔۔ اللہ تعالیٰ اس ملک کو محفوظ رکھیئے!
107
192
13
1,474
41,562
مریم نواز شریف کا پنجاب ❤️ Electric bus in Muzaffargarh
68
261
12
1,132
18,054
الحمدللّہ ! بیٹی نےپاکستان کی ٹاپ PIFD یونیورسٹی سے فیشن ڈیزائن کی بیچلرز ڈگری مکمل کرتے ہوئے overall top position حاصل کرلی اور گولڈمیڈل اپنےنام کرلیا، ROLL OF HONOR اور THESIS DISTINCTION بھی حاصل کرلی. ہم والدین کیلئےیہ بہت خوشی کےلمحات ! ماشاء اللّہ. سوچا آپ سےشئیر کروں.❤️🤲
258
87
13
1,161
15,778
سرحد یونیورسٹی ۔ فوجی افسر نے خود کو اور خاتون عزیزہ کو خطرناک mob lynching والے مائنڈ سیٹ رکھنے والے غنڈوں اور لفنگوں سے بچنے کے لئے ہوائی فائر کیے ۔ اسکا کیوں کورٹ مارشل کر دیا؟ معاملے کی تحقیقات تو کرتے۔۔ وڈیو تو دیکھتے ۔ کوئی بھی ہوتا یا تو اس جتھتے کے ہاتھوں مارا جاتا یا اپنا ڈیفنس اسحلہ کے زور پر کرتا ۔ خوشقسمتی سے انکے پاس گن موجود تھی۔ پچھلے دنوں اسیطرح ایک آفسر لڑکی کو بچاتے ہوئے ایک کرمنل لڑکے کی گولی کا نشانہ بنے اور جان گنوا بیٹھے ۔
434
796
80
2,292
137,504
ایک ہجرت ہمارا انتخاب ہے اور ایک ہجرت ہماری مجبوری ! دونوں کے مابین دل زندہ ہوتے اور مرتے ہیں۔ ————————————— هناك رحيل نختاره و رحيل نجبر عليه و بين الرحيلين قلوب تحيا و قلوب تموت..
1
14
1
73
1,458
مدرسوں میں بچوں کے ساتھ جنسی اور جسمانی تشدد کی روز کوئی نہ کوئی خبر آتی ہے آج @WhoAhmadRajput کی ٹائم لائن پر جو بچے پر تشدد کی وڈیو دیکھی ناقابلِ بیان دردناک ہے۔ خدادا حکومت اس طرف توجہ دے پاکستان کے لاکھوں بچے مدرسے میں پروان چڑھتے ہیں ہر مدرسے میں چائلڈ پروٹیکشن کے اہلکار تعینات ہونا چاہئے جو ان بچوں کی حفاظت و تربیت پر کڑی نظر رکھیں ۔
36
90
9
420
16,676