خدا کے بعد سب سے بزرگ ہستی، رحمۃٌ للعالمین خاتم النبیین ﷺ کا یومِ ولادت تمام عاشقانِ رسول کو مبارک ہو۔
1
63
I invite you to explore the belief in One Allah and discover how the teachings of Islam can enrich your life.
59
#Iqbalpoetry
عقل گوید شاد شو آباد شو
عشق گوید بندہ شو آزاد شو
ترجمہ:
عقل کہتی ہے راحت اور مزے کی زندگی گزارو
عشق کہتا ہے کہ خدا کا سچا بندہ بن جاؤ اور
ما سوا کی ہر غلامی سے آزاد ہو جاؤ۔
64
غرّۂ شوّال! اے نُورِ نگاہِ روزہدار
آ کہ تھے تیرے لیے مسلم سراپا انتظار
تیری پیشانی پہ تحریرِ پیامِ عید ہے
شام تیری کیا ہے، صُبحِ عیش کی تمہید ہے
سرگزشتِ ملّتِ بیضا کا تُو آئینہ ہے
اے مہِ نو! ہم کو تجھ سے اُلفتِ دیرینہ ہے
#Palestine
1
167
اے اللّٰہ میرے رزق کو اتنا کشادہ کر دے کہ میں تیری مخلوق کی مدد کر سکوں اور میرا ہاتھ ہمیشہ دینے والا رکھنا
آمین 🙏!
بیشک وہ بہتر رزق دینے والا
111
باھُو ذکر خدا ایمانِ ما
ذکر حاصل می شود از مصطفےٰ ؐ
اے باھُو! ہمارا ایمان ہی ذکرِ اللہ ہے جو حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی کرم نوازی سے ہی نصیب ہوتا ہے۔
عین الفقر، ص302-303
166
رزق تو مقدر ہو چکا اُس کے لئے سرگردانی کیسی؟
خدا خود پہنچاتا ہے اُس کی جستجو کیسی؟
رزق تو آدمی کو اِس طرح تلاش کرتا ہے جس طرح کہ موت۔
موت آدمی کو کہیں بھی نہیں چھوڑتی،
رزق بھی آدمی کو موت کی طرح کہیں نہیں چھوڑتا ۔
عین الفقر ، ص : 258، حضرت سلطان باھو
رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
132
Israel is targetting little kids.
Israel is targeting innocent peoples.
Israel is bombarding civilian’s houses.
Israel is TERRORIST state.
#GazaHospital
197
Attacking a hospital, no electricity, no water, no food. completely lost of words.this needs to end now. Standing firmly in support of our brothers and sisters.
#GazaHospital
227
ہر ابتداء سے پہلے ہر انتہا کے بعد
ذات نبی ﷺ بلند ہے ذات خدا کے بعد
دنیا میں احترام کے قابل ہیں جتنے لوگ
میں سب کو مانتا ہوں مگر مصطفیٰﷺ کے بعد
84
میرا سلام ہو محمد ﷺ پر جن کی بدولت رحمن ملا، قرآن ملا،ایمان ملا
#RabiulAwwal
110








