Pinned Tweet
عورت ۔۔۔♥️
فقط ایک گلاب کے بدلے ساری ناراضگی بھلا دیتی ہے۔۔۔!!!💫
اسلئے میرے شہزادے ـــــــــــ تم مجھے گلاب دیتے رہنا تاکہ ناراضگی کاموقع ہی نا ملے!!! 😍🫠
♥️🖤♥️
الفــــــــــــ
صباحت گُل retweeted
وہ ملائیں ہاتھ تو خوشبو نہ ہاتھ کی جائے ۔۔۔۔
#اردو_زبان
#ہیرو
صباحت گُل retweeted
دوستی اگر سچی ہو تو
خداحافظ کے بعد بھی باتیں ختم نہیں ہوتیں۔ ❤️🥹
دوستی اس لیے ضروری ہے جناب، جب دنیا نہیں سنتی تو وہ بیٹھ کر سنتا ہے۔ 🫶❤️
آپ کی زندگی میں بھی ایسا کوئی دوست ہے؟ 🥹
تو اُسے یہاں نام لے کر پکاریں اور بتائیں کہ وہ آپ کے لیے کتنا خاص ہے۔ ❤️🫂
صباحت گُل retweeted
میں تو میں ہوں
اور تم؟؟
آہ
تم تو میرا دل ہو_💗
#اردو_زبان
#ہیرو
صباحت گُل retweeted
تیری مسکراہٹ پہ چاند بھی ناز کرنے لگے
تیری آنکھوں کے سامنے ستارے بھی مدھم پڑنے لگے ❤️🌙
#اردو_زبان
#ہیرو
Replying to @Iam_Mudasir1
وہ جو دیکھ لے رخِ آفتاب، تو سنہری جھلکیاں تیرنے لگیں
تیری جادوئی سی نگاہ کا، کوئی کیا کرے گا مقابلہ
صباحت گُل retweeted
سنی سنائی بات، آنکھوں دیکھی بات اور خود پر بیتی ہوئی کیفیت برابر نہیں ہوتی۔🖤
#اردو_زبان
#ہیرو
صباحت گُل retweeted
روحِ من جاناں
تمہاری خوبصورتی کو محض
چہرے کی دلکشی کہہ دینا
تمہارے ساتھ ناانصافی ہوگی
کیونکہ کچھ لوگ دیکھنے میں
خوبصورت ہوتے ہیں
اور کچھ ایسے کہ انہیں دیکھنے کے بعد
خوبصورتی کی تعریف بدلنے لگتی ہے
تم شاید انہی لوگوں میں سے ہو❤️
#علی
صباحت گُل retweeted
اس کی آنکھوں کا رنگ چاند کی روشنی میں گہرا براؤن، بلب کی روشنی میں ہلکا براؤن اور سورج کی روشنی میں گہرا سنہری ہو جاتا ہے_❤
#اردو_زبان
#ہیرو
صباحت گُل retweeted
پتہ ہے خوش بختی کیا ہے____!!!
خوش بختی یہ ہے کہ ؛ آپ کا نام روزانہ کسی کی دعا میں ہو ، اور آپ کو اس کا علم بھی نہ ہو۔❤️
الحمداللہ
#اردو_زبان
#ہیروُ
صباحت گُل retweeted
post a picture YOU took. just a pic. no description
#Hero
صباحت گُل retweeted
معصوم لوگ بیوقوف نہیں ہوتے، وہ صرف یہ سمجھتے ہیں کہ ہر شخص کا دل اچھا ہوتا ہے🖤
#اردو_زبان
#ہیرو
صباحت گُل retweeted
ساری عمر خود کو بد نصیب سمجھتے رہے، پھر کسی نے کہا تم میرا پہلا عشق ہو 🖤
#اردو_زبان
#ہیرو
صباحت گُل retweeted
میں دُنیا کے تمام شُور و غل سے دور، تُمہارے پہلو میں سکون سے بیٹھنا چاہوں گا ..🌻
#اردو_زبان
#ہیرو
صباحت گُل retweeted
مشتاق یوسفی کہتے ہیں،
" ایک دفعہ سخت بخار کی وجہ سے میں بے ہوش ہو گیا ۔ آنکھ کھلی تو بیگم سے پوچھا کہ کیا میں جنت میں ہوں؟ "
بیگم نے کہا،
" اللہ نہ کرے۔ دیکھ نہیں رہے میں سامنے کھڑی ہوں"
🤭
صباحت گُل retweeted
پہلی آواز جو عرب میں گونجی وہ میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کی تھی
فرمایا بیٹیوں کو قتل کرنے والوں سنو میری بیٹی فاطمہؓ میرے جگر کا ٹکڑا ہے
🖤🖤
صباحت گُل retweeted
ہر شخص جذبات کے
اظہار کا ہنر نہیں رکھتا
کچھ لوگ
حالات،
تربیت،
حیا
اور سوچ کے زیرِ
اثر خاموش رہنا سیکھ لیتے ہیں
پھر جب کبھی دل کی بات
کہہ بھی دیں تو سننے
والے اسے اپنی سوچ کے
رنگ میں ڈھال لیتے ہیں۔
ہر خاموشی بےحسی نہیں ہوتی۔
کیا احساسات لفظوں کے محتاج ہوتے ہیں؟
#فاطمہ
صباحت گُل retweeted
وہ جانتا ہے تمہارے زخموں کو، وہ دیکھ رہا ہے تمہاری تڑپ کو، وہی ہے جس کو تماری سسکیوں کا پتا ہے، وہ ہے جو ہر چیز کا حساب دکھے ہوۓ ہے، وہ رب العالمین"الجبار" ہے وہ بگڑی بنانے والا ہے، وہی تمہیں نامکمل سے مکمل بنا دینے پر قادر ہے، بس اس پر بھروسہ کر لو..!!
#اردو_زبان
#ہیرو
صباحت گُل retweeted
تم وہ گلاب ہستی ہو
کہ جو بھی ساتھ ٹھہرے!
کمال ہو جائے ، گل و گلزار ہو جائے!🫠❤️
#اردو_زبان
#ہیرو
صباحت گُل retweeted
تم میرے لیے اس دعا کی۔۔۔
قبولیت جیسے ہو۔۔
جس کا نہ کبھی سوال کیا،
نہ کبھی تقاضا،
بس ربّ نے عطا کر دیا
کیونکہ بہت کچھ حق میں بہتر جو ہونا تھا ۔۔۔!!
❤️✍🏼
#ث_ن_ا_ء
صباحت گُل retweeted
To be happy remove toxic people from your life..
#NewProfilePic
#Hero

























