M Shahbaz Aziz (@AllXperts) header
M Shahbaz Aziz (@AllXperts) profile picture

CEO & Founder @BloodPakistan @Urdunovels My political point of view nor N, PP or PTI only #Pakistan

Lahore, Pakistan
Joined July 2008
Photo by M Shahbaz Aziz (@AllXperts)Photo by M Shahbaz Aziz (@AllXperts)Photo by M Shahbaz Aziz (@AllXperts)Photo by M Shahbaz Aziz (@AllXperts)Photo by M Shahbaz Aziz (@AllXperts)Photo by M Shahbaz Aziz (@AllXperts)Photo by M Shahbaz Aziz (@AllXperts)Photo by M Shahbaz Aziz (@AllXperts)Photo by M Shahbaz Aziz (@AllXperts)Photo by M Shahbaz Aziz (@AllXperts)
Please take action ASAP. Thanks
6
پائن میزبان شی کی تقریر پہ ذرا ایکسڑا غور فرماتے ہوے
11
دیکھو دیکھو کون آیا۔۔ دوست آیا دوست 🙄
7
پاک فوج نے اپنا نیویگیشن سسٹم تیار کر لیا امریکی جی پی ایس سے چھٹکارا مل گیا تمام پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک باد ہو
15
ویسے یہ بھی ٹھیک ہے قوم پرستی کم ہوگی 😁 #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #منافق_بلاول_فضلو #BilawalTheTrueStatesman
28
برطانوی ایوی ایشن جریدے فلائٹ انٹرنیشنل کی جانب سے جاری کردہ 2027 کی ورلڈ ایئر فورسز ڈائریکٹری میں بھارتی فضائیہ کے زیر استعمال رافیل طیاروں کی تعداد 32 بتائی گئی ہے، جبکہ 2025 کی ڈائریکٹری میں یہ تعداد 36 تھی۔
1
1
21
Bike Entry Tax 100 Rupia Bharia town Karachi koi Pochne Wala Nahi Hai Ye Zulam Awam pe Band Hona Chaiy 🙏😞🥺
9
افغانستان کو روس کے اثر سے نکالنے کی ہماری 40 سال کی کوششیں خاک میں مل گئی۔ اور آج دونوں واپس شیر و شکر ہیں۔ اور اربوں ڈالر کے معائدے ہو رہے ہیں۔ ہم نے روس جنگ لڑی ، بدلے میں معاشی نقصان برداشت کیا ، کثیر تعداد میں مہاجرین کی آمد ہوئی ، امن و امان کی قربانی دی، سمگلنگ عام ہوئی۔
13
M Shahbaz Aziz retweeted
1
2
92
پانچ لاکھ اکتالیس ھزار فی تولہ بکنے والا سونا سونامی کی رفتار سے نیچے تین لاکھ پچاسی ھزار فی تولہ پے آگیا ۔۔ جنوری تک دو لاکھ فی تولہ ھونے کا امکان
12
میں نے زندگی میں کبھی زنا نہیں کیا مگر اس روز میں نے پولیس والوں کو اپنے جسم کی بھی پیشکش کی مگر سی سی ڈی نے میرے بھائی کو مار دیا- شکریہ کس کا ادا کرنا ہے ۔۔۔ سی سی ڈی کا مریم کا یا چچا شہباز کا
13
#PSO @PSOPakistan petrol pump Zahoor Zaheer, Gulberg mein ek customer ne petrol dalwate waqt ek aham shikayat samne rakhi. Customer ka kehna hai ke us ne petrol dalne wale ko pehle hi kaha tha ke petrol dalte waqt machine ya nozzle ko jhatka nahi lagna chahiye,
1
25
lekin uski hidayat ke bawajood jhatka lagaya gaya. Customer ka dawa hai ke ek jhatka lagne se petrol ki quantity mein taqreeban 1,000 rupay ka farq aa sakta hai. Isi bunyaad par us ne petrol pump par cheating ka aitraz uthaya aur poore mamle ki video bana li.
1
7
⚠️ Disclaimer: Yeh shikayat customer ki taraf se samne aayi hai. Meri Khabar kisi fard ya petrol pump par cheating ka ilzam baghair tasdeeq sabit shuda haqeeqat ke taur par pesh nahi karta. Petrol pump management ka mauqif samne aana zaroori hai.
9
اطالوی مصور ایڈوارڈو کاسٹالڈو نے حضرت مریم علیہ السلام کے موضوع پر مبنی اپنی ایک پینٹنگ کی نمائش کی؛ جب انہوں نے فن پارے کا ایک حصہ ہٹایا تو اس کے نیچے غزہ کی تباہ کاریوں کے درمیان اپنے بچے کو گود میں اٹھائے ایک فلسطینی ماں کی تصویر نمودار ہوئی۔ یہ فن پارہ "غزہ کی مقدس مائیں
1
12
" نامی منصوبے کا حصہ ہے، جو نپولی کے گرجا گھروں اور تاریخی گلیوں میں آویزاں مذہبی پینٹنگز کے ذریعے فلسطینیوں کے مصائب کو اجاگر کرتا ہے۔
4
پاکستان ہمیشہ زندہ باد کوی بندہ اتنا مالدار ہونے کے باوجود 50ہزار کی نوکری کر سکتا ہے #PrideOfMuslimWorldCDF
68
این سی سی آئی اے کا بڑا چھاپہ، ڈیٹنگ ایپس کے ذریعے مبینہ فراڈ کرنے والا کال سینٹر سیل۔لڑکیوں کے نام سے جعلی پروفائلز بنا کر صارفین سے دوستی کرنے اور انہیں مبینہ طور پر مالی فراڈ کا نشانہ بنانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ آخر ڈیٹنگ ایپ پر حسینہ بن کر کون بیٹھا تھا؟ دیکھیے اس ویڈیو میں
1
28