المصطفی'نیوز ® (@AlmustafaNews) header
المصطفی'نیوز ® (@AlmustafaNews) profile picture

A FAST NEWS SERVICE OF SOCIAL MEDIA IN PAKISTAN. ‎(since ‎5-11-2012‏(‏ + https://teapawt.org/t.co/msa10sObwn

Sindh pakistan
Joined November 2012
Photo by المصطفی'نیوز ® (@AlmustafaNews)Photo by المصطفی'نیوز ® (@AlmustafaNews)Photo by المصطفی'نیوز ® (@AlmustafaNews)Photo by المصطفی'نیوز ® (@AlmustafaNews)Photo by المصطفی'نیوز ® (@AlmustafaNews)Photo by المصطفی'نیوز ® (@AlmustafaNews)Photo by المصطفی'نیوز ® (@AlmustafaNews)Photo by المصطفی'نیوز ® (@AlmustafaNews)Photo by المصطفی'نیوز ® (@AlmustafaNews)Photo by المصطفی'نیوز ® (@AlmustafaNews)
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
68
ملک بھر میں کہیں بھی ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا۔ لھذا کل اتوار کو 30 ربیع الاول ہے اور 14 ستمبر بروز پیر کو یکم ربیع الثانی 1448 ہوگی۔ چیئرمین مرکزی رویت ھلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کا باضابطہ اعلان
36
Jazz waloon ki janib se saarfeen ko balance na honey ki wajah se SIM block krny ki dhamkiyan day kr black Mel Kiya ja Raha Hy....tamam dostoon se guzarish Hy apni khaas kaamon men zong ko istemal men laen aur jazz ka number kisi sarkari bank e.t.c office men istemal na kren#Jazz
32
ٹریزری آفیس جیکب کی لاپرواہی،پینشنرز پینشن سے محروم محکمہ خزانہ (ٹریزری) جیکب آباد کے عملہ کی ہٹھ دھرمی کے باعث بزرگ سرکاری رٹائرڈ ملازمین 4 اگست تک جولائی کی پینشن سے محروم ہیں۔پینشن کی جلد ادائیگی کا مطالبہ#JacobabadPensioners #AGSindh #TreasuryJacobabad #PensionersRights
55
وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا
1
85
وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت 80 روپے کم کرکے 378 روپے فی لیٹر کرنے کا اعلان مال بردار گاڑیوں کو سپورٹ کرنے کے لیے سو روپے فی لیٹر کے حساب سے سبسڈی دی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتےہوئےکہا کہ پورے خطے میں تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔
30
عوام کے لئے بری خبر۔۔۔۔ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل 55، 55 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا پیٹرول کی نئی قیمت 321روپے 17پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 335 روپے 86 پیسے فی لیٹر ہوگی۔
33
دنیا کو 48 گھنٹوں میں 3.2 ٹریلین ڈالر کا نقصان ہوا۔ USA: $1.7 ٹریلین کا صفایاجاپان:$480 بلین کا صفایا جنوبی کوریا:$450 بلین کا صفایا چین/ہانگ کانگ:$300 بلین کا صفایا ہندوستان: $240 بلین کا صفایا متحدہ عرب امارات: مارکیٹیں روک دی گئیں,افریقہ:$20 بلین کا صفایا ایران کی جنگ۔
43
یہ اے آئی نہیں ہے، ایـران کے آج تـل ابیب پر کیے گئے حملے کی فوٹیج میں نے خود ایکس اکاؤنٹ کے گروک سے سوال کیا کہ کیا یہ ویڈیو اے آئی سے بنائی گئی ہے؟ اس کا جواب یہ آی نہیں، یہ ویڈیو اے آئی نہیں ہے۔
20
بلاول بھٹو زرداری امریکہ کے حملوں اور نوبل انعام کے سوال پر خاموش۔۔۔
17
کویت میں تین امریکی جہاز گرنے کے بعد سینیئر صحافی اسامہ زاہد کا ٹویٹر پر ڈونلڈ ٹرمپ پر مزاحیہ طنز*
14
ایران سے 3000 سے زائد چینی شہریوں کو نکال لیا گیا ہے، چینی وزارت خارجہ
9
ماضی کا سبق: ہمیں عراق کی غلطیاں یاد ہیں، ہم نے سبق سیکھا،برطانوی وزیراعظم کا امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کا حصہ بننے سے انکار۔۔۔!!!
23
چین نے ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی چین نے ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے گفتگو میں کہا کہ چین ایران کی خودمختاری، سکیورٹی اور جغرافیائی سالمیت کے دفاع کی حمایت کرتا ہے۔
26
ٹرمپ ہمیں چھوڑ گیا، ہمارا دفاعی نظام اٹھا کر اسر.ائیل لے گیا۔ہمیں ایران کے میزائلوں کے سامنے کھڑا کردیا۔ *سعودی پھٹ پڑے*
8
پشاور میں رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد نے عوام سے ماہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنےکی اپیل کرتے ہوئےکہا ہےکہ ان شاءاللہ اس سال بھی ملک بھر میں ایک ساتھ رمضان کا آغاز ہوگا
105
جیکب آباد کے گاؤں احمد میاں سومرو میں شادی کی تقریب میں2 گروپوں میں جھگڑے کے دوران پلیٹوں اور چمچوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا جس سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق شادی کی تقریب کے دوران خواتین پر مبینہ طور پر کھانا چوری کرنے کا الزام لگا کر تلاشی لی گئی،
11
پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیا گیا، نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے اضافہ، جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 275 روپے 70 پیسے ہوگئی۔ پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے
24
جوا پروموشن کیس: یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی، ان کی اہلیہ عروب جتوئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے مقدمے کے گواہوں کو 23 فروری کو طلب کر لیا
13
اسلام آباد: امام بارگاہ میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 31 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی دھماکا اسلام آباد کے مضافاتی علاقے ترلائی کی امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ میں جمعہ کی نماز کے دوران ہوا، دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی
11