We know Khan sb you aren't guilty. Your only guilt may be not foreseeing the venomous nature of the snakes around you. May you have a long and healthy life. Ameen
تینوں رَبّ دِیاں رکھاں۔۔۔
کُچھ چنگڑوں اور اوور سمارٹ لوگوں کو انگریزی میں ذلیل کرکے جواب دینے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کے وہ سوچ میں پڑ جاتے ہیں کہ ہنڑ اَسی جواب اچہ کی لکھاں؟؟؟ 😂😂😂😂
1
32
575
At this point Khan sb should strike a deal, leave Pakistan & live remaining years with his kids abroad. He has already suffered more than anyother political leader. This Nation is worthy of House of Sharifs and Zardaris only.
@ImranKhanPTI
سعودی افواج کے میدان جنگ سے دُم دبا کے بھاگنے نے اُن کے بڑوں کی یاد تازہ کردی جو ہر میدان جنگ سے بھاگنے میں نمبرون تھے۔
I am super proud of my Abba. He refused to attend an event because I wasn't invited. Loved his energy when he said
اپنی بیٹی کی عزت ہمُ نہیں کروایں گے تو کون کرواۓ گا؟
I have your back Abba I don't need the world. The only man I loved and will always love💗💗💗 May you always be there to support me.Sada jiyen💕💕💕 Ameen.
کہا جارہا ہے اسلام آباد کو کیش لیس شہر بنایا جائے گا۔ عوام پہلے ہی کیش لیس ہے والٹ میں صرف شناختی کارڈ ہی پڑا ہے وہ نہ لے لینا.
صحابی عرش پر بیٹھ جائے تو بھی نبی ص کا نوکر کہلائے گا اور حسین ع خاک پر بیٹھ جائیں تو بھی نبی ص کے بیٹے کہلائیں گے۔
The only comeback I’m waiting for is the Mother of All Comebacks...Imran Khan Niazi, walking out of jail. InshaAllah!
Learn to find happiness in other people's happiness, celebrate their success instead of getting insecure, compliment someone’s looks and dressing without feeling threatened, and be generous with your kindness. Trust me, someone else's shine doesn't dim yours! Allah has an endless supply of blessings. ❤️
1
12
478
میں نے بابِ مدینہ العلم (ع) کے دَر پہ جب پہلی سجدہ سلامی کی تھی تو کائنات کے امیر المومنین(ع) کے علم کے وسیلہ سے اللہ تعالی سے علم مانگا تھا۔ اُنکا اتنا کرم ہُوا کہ میں شاید الفاظ میں بیان نہیں کر سکتی۔ شُکر ہے پروردگار کا اور نگاہِ بُوتراب(ع) کا کہ آج کئ جگہ بطور سپیکر انوائیٹ کیا جاتا ہے۔ یہ سب اس گھرانے کا کرم ہے میری کوئ اوقات نہیں۔ مولا (ع) اپنا کرم سَدا کیے رکھیں۔ آمین۔








