Altaf_Buzdar (@AltafNazeer2) header
Altaf_Buzdar (@AltafNazeer2) profile picture

Social media activist and vlogger {Social media manager on Upwork

Dera Ghazi Khan, Pakistan
Joined December 2017
Altaf_Buzdar retweeted
دو تہائی اکثریت رکھنے والے صوبے کو یرغمال بنانے کے لیے یہ سب ایک بار پھر اکٹھے ہو گئے ہیں۔ آج ایک بار پھر عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا اور جمہوری حقوق کو پاؤں تلے روند ڈالا گیا۔ پختونخوا کے لوگو! گواہ رہنا، عمران خان کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے تمہارے امن اور تمہارے مستقبل کی خاطر اپنا اقتدار قربان کر دیا۔ پختونخوا کے لوگو! ان شاء اللہ، تمہارے خون کا سودا کبھی نہیں ہوگا۔ پختون بھائیو! اب وقت آ گیا ہے کہ اگر تمہارے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا جاتا ہے تو اپنے جمہوری حق، اپنے ووٹ اور اپنے صوبے کے وقار کے تحفظ کے لیے پُرامن اور بھرپور انداز میں باہر نکلو اور ان اقدامات کے خلاف آئینی و جمہوری طریقے سے اپنے مستقبل کے تحفظ کے لیے متحد ہو جاؤ۔
160
5,135
25
14,062
150,606
Altaf_Buzdar retweeted
آج یوتھیوں نے دل جیتے ہیں۔ نا کوئی رو رہا ہے۔ نا کوئی افسردہ ہے۔ نا کوئی ہمت ہارنے دل توڑنے والے باتیں کررہا ہے۔ کوئی میلٹ ڈاون نہیں ہے۔ سب کی آنکھیں کھلی اوردشمن کے اندر پیوست ہیں۔ یہی بالکل یہی والا جذبہ چاہیے۔
184
4,247
42
14,969
108,522
Altaf_Buzdar retweeted
عمران خان کا جملہ یاد آ رہا ہے آپ بھی بے غیرت ہیں اور آپکے ہینڈلرز بھی۔
165
4,115
54
14,760
340,610
سچیں!!!!! وہ عمران خان کی مقبولیت سے جتنے خوفزدہ ہیں، اس سے کہیں زیادہ خوفزدہ اپنی غیر قانونی حیثیت اور عوام میں اپنی عدم مقبولیت سے ہیں۔ پروفیسر حسین ندیم @HNadim87
7
175
775
5,361
Altaf_Buzdar retweeted
اللہ کا شکر ہے مروت جب پہلے دن پی ٹی آئی میں سرگرم ہوا میں نے خان صاحب کو جیل میں پیغام بھیجا کے یہ جنرلز کا ٹاؤٹ ہے۔ اللہ کا شکر ہے اس غدار کو پہلے دن پہچان لیا تھا۔ لیکن کچھ لوگ اسے باقاعدہ پرموٹ کرتے رہے۔ زرا آج یاد کریں کس کس نے پروموٹ کیا۔ وہ سب جنرلز کے کہنے پر اس کے سہولت کار تھے۔
237
3,506
31
14,689
203,993
مت بھولیں اس شخص اور اس سازش کے پیچھے دو اور چہرے ہیں علی امین گنڈاپور اور رانا ثنا اللہ اور اس سازش کی ساری کہانی 2 اپریل 2026 کو پبلک کر دی گئی تھی 👇 youtu.be/ORueddbniM0?si=7zKK…
📍شیرافضل مروت مطیع اللہ جان کے ہتھے چڑھ گیا۔۔ اصولی طور پر عمران خان کے خلاف عدالت آنے سے پہلے آپ کو استعفی نہیں دینا چاہیے ؟ اگر عمران خان استعفی مانگے تو آپ مستعفی ہو جائیں گے ووٹ تو آپ کو عمران خان کے ملے تھے آپ کا اپنا کوئی ووٹ نہیں تھا ! مطیع اللہ جان کے تابڑ توڑ سوالات پہ مروت کی آئیں بائیں شائیں ۔۔۔
33
1,187
3
3,818
68,810
Altaf_Buzdar retweeted
کاش کسی چوک میں کھڑا ہو کر چیخ چیخ کر یہ پڑھتا مررہے ہو نا؟ ڈوب رہے ہو نا ؟ پھنسے ہوئے ہو نا؟ ایسے جوتے پڑتے ہیں کہ سانس لینے کا موقع نہیں ملتا۔ عمران خان کو جیل میں ڈال کر کیا اکھاڑ لیا؟ پھر ایک سال کی قید تنہائی؟ ماہرنگ بلوچ کو سزا ؟ ایمان مزاری کی قید ؟ گھروں پر چھاپے ؟ اس سب سے تمہیں کیا ملا ہے؟ ٹھیک ہے پاگل کتوں کی طرح کچھ جگہوں پر پل پڑے ، کچھ سزاوار مارے کچھ گناہگار مارے پھر؟ تمہیں کیا ملا؟ تمہارا کونسا مسئلہ حل ہوا ؟ ہمارا مرنا چھوڑو ، تمہاری پھٹی کہ نہیں پھٹی؟ کہاں وہ خوش فہمیاں ، غلط فہمیاں ، کہاں وہ رعب و دبدبہ اور کہاں یہ والی رسوائی۔ کتنا سرمایہ تم نے اجاڑا ، کتنے بے بسوں کو استعمال کیا ، کیا کیا ڈرامے نہیں کیے ، کیا کیا کرتب نہیں دکھائے ، چینل ، اخبار ، اشتہار ، دیوار ، بازار ہر جگہ اپنے فٹے منہ چپکائے ۔ پھر؟ کسی نے قبولیت بخشی؟ لوگ تم پر ہنستے ہیں ، لوگ تم پر تھوکتے ہیں ، لوگ تم سے خوفزدہ ضرور ہیں لیکن تم سے نفرت کرتے ہیں۔ یہ تم بھی جانتے ہو۔ یہ تمہیں بھی معلوم ہے۔ پورا زور لگا کر چند عارضی اور جعلی کامیابیاں گھڑتے ہو ، پھر پھسل کر اسی پر گرتے ہو اور گند اپنے منہ پر مل لیتے ہو۔ اختیار ، اقتدار ، طاقت ، جج ، وزیر ، کابینہ سب تمہارے کنٹرول میں ۔ پھر ؟ مروانے کے پیسے نہیں بچے تمہارے پاس ۔ اب این ایف سی پر جھپٹتے پھرتے ہو ۔جس طاقت ، وحشت سے ڈراتے ہو وہ تمہاری چھیڑ بن چکی ہے۔ تمہاری بندوقوں کا لوہا پگھلا کر تمہارے سوراخوں میں ڈالا جارہا ہے۔ تمہارے ڈالے ٹانگیں ہوا میں کیے بلوچستان کے ویرانوں میں دکھائی دیتے ہیں۔ تمہارا خوف بے بسوں ، کمزوروں اورمجبوروں پر چلتا ہے۔ جو تمہارا بنیادی کام تھا وہ سرحدوں کا دفاع تمہاری چھیڑ بن چکی۔ کچھ رالیں ٹپکاتے ، تمہارے راتب خور ، جن کی گردنوں پر تمہارے پٹوں کے نشان ہیں ، جن کے پیٹ تمہاری ہی تھوک چاٹ چاٹ کر پھولے ہوئے ہیں ، جنکی تم خود عزت نہیں کرتے وہ تمہاری چاٹتے ہیں ۔ صرف وہ تم سے ہمدردی کے بولتے ہیں۔ صرف وہ تمہارا یقین کرتے ہیں ۔ اور تم ہمیں اس کا رعب دکھاتے ہو؟ اس پر اتراتے ہو ؟ اسکی شیخیاں بھگارتے ہو؟ چچ چچ چچ کیسے گھٹیا اور بے شرم ہو۔ چچ چچ چچ اندازہ کرو کیسے ہی گھٹیا ہوچکے ہو۔ ایسا کرو ایک ایک کو مار دو ۔ دیواروں میں چن دو۔ گھر توڑو ، عورتوں کو گھسیٹو ، جس چیز کا ہمیں سب سے زیادہ خوف ہے وہ بھی کرلو۔ ہمیں چھپے ہوووں کو بھی ڈھونڈ ڈھونڈ کر نکالو اور ہمیں سولیوں پر چڑھا دو۔ لیکن اس سب سے تمہیں کچھ نہیں ملنے والا۔ تمہارے پرخچے۔ تمہارے چیتھڑے ۔ تمہارے لوتھڑے۔ تمہارے پوتڑے۔ تم بس ۔ تم ختم ۔ تم ذلیل ۔ تم رسوا ۔ تم برباد ۔ تم بے عزت۔ تم ہر گزرتے دن تباہ۔ تم سے کچھ ٹھیک نہیں ہونے والا۔ جیسے اب تک تمہارے لیے کچھ ٹھیک نہیں ہوا۔
83
863
16
2,682
43,663
شکاری بنو، یا کم از کم شکار بھی بن جاؤ لیکن کبھی بھی کسی صورت وہ کتا مت بنو جو کسی کو شکار لا کر دیتا ہے۔
207
3,123
44
11,847
371,554
Altaf_Buzdar retweeted
🚨 عمران خان کا قوم کے نام اہم ترین پیغام! 🚨 ​"پولیس مجھے گرفتار کرنے کے لیے باہر پہنچ چکی ہے۔ ان کا خیال ہے کہ عمران خان کے جیل جانے سے قوم سو جائے گی، لیکن آپ نے انہیں غلط ثابت کرنا ہے۔ آپ نے یہ ثابت کرنا ہے کہ یہ ایک زندہ قوم ہے!" ​ ​اپنے حقوق اور حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلیں اور جدوجہد جاری رکھیں۔ ​جدوجہد جاری رکھنے کا عزم: میں آپ کی جنگ لڑ رہا ہوں اور لڑتا رہوں گا۔ اگر مجھے جیل بھیج دیا جائے یا کچھ ہو جائے، تب بھی آپ نے عمران خان کے بغیر اپنی جدوجہد جاری رکھنی ہے۔ ​ کسی کی غلامی اور فیصلے قبول نہ کریں۔۔
30
1,140
7
2,970
58,426
Altaf_Buzdar retweeted
سہیل آفریدی کو دوسری جگہوں پر جانے کی بجائے فلحال لاہور میں ہی ڈھیرے ڈالنے چاہیئے۔ اصل تبدیلی یہیں سے آنی ہے۔ عوام نکل آئی ہے۔ اگر ہم واقعی خان کو باہر نکلوانا چاہتے ہیں اس موجودہ لہر کو بھرپور برپا کرنا چاہئیے اور لاہور میں ہی مزید دن گزارنے ہوں گے۔
230
4,766
64
17,938
147,267
Altaf_Buzdar retweeted
عمران خان کا پیغام یاد رکھنا ہے۔
129
6,853
52
20,866
144,691
Altaf_Buzdar retweeted
I said those words at a press conference. @AmmyVirk turned them into music. And now they’ve taken on a life of their own. ❤️ What an unexpected and beautiful surprise. Thank you, Ammy, for giving those words a whole new life. Much love and respect from Lehnda Punjab Pakistan. ❤️
262
3,358
56
15,028
362,251
Altaf_Buzdar retweeted
اگر عمران خان یہودی ایجنٹ ہوتا تو عاصم منیر بنی گالا کے بیرئیر کے ساتھ بندھا ہوتا۔
86
1,415
14
6,780
39,119
Altaf_Buzdar retweeted
جس وقت دنیا میں عمران خان کے لیے آواز اٹھائی جارہی ہے اس وقت خاندان ، پارٹی قیادت ، اوورسیز، انڈرسیز ہر طرح کے رہنماؤں کو اپنے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پندرہ بیس سیکنڈ کی انگریزی ویڈیو اپلوڈ کرنی چاہیے جس میں بتایا جائے کہ عمران خان پر جھوٹے کیسز تو ایک طرف عمران خان کو ملاقات ، علاج کا بنیادی حق بھی حاصل نہیں۔ عمران خان کو طویل عرصے کےلیے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔
43
1,697
17
4,780
41,487
Altaf_Buzdar retweeted
جاوید میانداد صاحب عمران خان کے لئے بات کرتے ہوۓ رو پڑے۔ کوئی بھی شخص جو عمران خان کو جانتا ہے وہ یہ ماننے کو تیار نہیں کہ عمران خان کرپٹ آدمی ہے۔ سب کو معلوم ہے کہ وہ صرف مفاد پرستوں کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ صرف نہ جھکنے کی قیمت چکا رہا ہے۔
118
4,350
50
11,140
107,952
Altaf_Buzdar retweeted
جو لوگ بھی شفا انٹرنیشنل کے آس پاس وڈیوز اور تصویریں بنائیں گے وہ خان صاحب اور ان کی بہنوں کے لئے مسائل کھڑے کریں گے ۔۔ عمران خان کی صحت اہم ہے بس ! خدارا معاملے کی حسّاسیت کو سمجھیں 🙏🏻
23
166
6
663
16,347
حیدر تم بھی پٹواری دماغ کے ہو، جسے کچھ بھی جلدی سمجھ نہیں آتا ہے۔۔ جب کہ دیا شفا ہسپتال کے آس پاس نہیں دکھنا ہے تو تم کیوں وہاں پہنچ گئے ہو؟ اگر گئے ہی ہو تو وڈیو کیوں بنائی؟ اگر وڈیو بنا ہی لی تو یہاں پوسٹ کیوں کی؟ تم جیسے وفادار اکثر اپنے ساتھیوں کو مشکل میں ڈال دیتے ہیں۔۔!! teapawt.org/haidersaeedpti1/status…
88
186
13
1,658
49,888