Anam Tahir Rawal (@AnamPPP) header
Anam Tahir Rawal (@AnamPPP) profile picture

#PPP Islam is our Faith. Democracy is our Politics. Socialism is our Economy. All Power to the People. Martyrdom is our Path.

Sindh, Pakistan
Joined November 2019
#Pandi _We are coming back My murderers thought I was dead I was brought up alive in every woman #ChalochaloPindiChalo @BBhuttoZardari @AAliZardari @FaryalTalpurPk @AseefaBZ @BakhtawarBZ
116
189
13
1,145
مظفر گڑھ تاحد نگاہ عوامی جم غفیر بلاول بھٹو کے قافلے کا والہانہ شاندار استقبال مظفرگڑھ کے دل دہلا دینے والے مناظر، سابق وزیر مہر ارشاد سیال نے چیئرمین کا بڑے جوش وخروش سے استقبال کیا عبدالقادر گیلانی، علی قاسم گیلانی،علی حیدر گیلانی بھی عوامی قافلے میں موجود ⁦@BBhuttoZardari⁩
2
22
35
318
پیپلزپارٹی سندھ تقسیم ہونے نہیں دے گی. @Nabilgabol
47
2
52
1,797
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ڈیرہ غازی خان روانگی کے موقع پر نادرن بائی پاس چوک، ناڈلہ چوک اور گراراں والا چوک پر استقبال، جیالے ڈھول کی تھاپ پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آمد پر رقص کرتے رہے. @BBhuttoZardari
12
13
115
مظفرگڑھ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مراد آباد کے مقام پر استقبال کیا جارہا ہے @BBhuttoZardari
13
15
84
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد آستانہ عالیہ پانی پت پاکپتن شریف کے پیر غلام قطب الدین چشتی صابری، پیر غلام جلال الدین چشتی، پیر غلام فرید الدین چشتی، پیر نصیر الدین چشتی نے مرید اور عقیدت مندوں سمیت پی پی پی میں شمولیت اختیار کرلی۔ @BBhuttoZardari
21
26
211
Anam Tahir Rawal retweeted
President @AAliZardari and Chinese President Xi Jinping exchange letters on landmark Pakistan-China space cooperation achievement. Read More: ppp.org.pk/pr/38019/
1
42
46
683
Anam Tahir Rawal retweeted
ڈیرہ غازی خان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کھوسہ ہاؤس میں میڈیا ٹاک کررہے ہیں @BBhuttoZardari
4
177
2
275
8,525
Anam Tahir Rawal retweeted
ڈیرہ غازی خان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کھوسہ ہاؤس آمد ڈیرہ غازی خان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینئر سیاست دان سردار ذوالفقار کھوسہ کے انتقال پر سوگواران سے تعزیت کی ڈیرہ غازی خان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب کے سابق گورنر سردار ذوالفقار کھوسہ کے انتقال پر ان کے صاحبزادوں سردار دوست محمد کھوسہ اور سردار سیف الدین کھوسہ سے تعزیت ڈیرہ غازی خان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب کے سابق وزیراعلی سردار دوست محمد خان کھوسہ سمیت تمام لواحقین کے صبر جمیل کی دعا کی ڈیرہ غازی خان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بزرگ سیاست دان سردار ذوالفقار خان کھوسہ کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی @BBhuttoZardari
3
93
2
218
17,171
Anam Tahir Rawal retweeted
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کراچی کی بلوچ کالونی میں عمارت منہدم ہونے کے واقعے پر افسوس، سندھ حکومت کو امدادی کارروائیاں تیز کرنے اور زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت۔ صدرِ مملکت کی عمارت منہدم ہونے کے واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے جامع تحقیقات کرانے اور ذمہ داری کا تعین کرنے کی ہدایت۔ عمارت کے انہدام کے واقعے کی تحقیقات میں تعمیراتی معیار، عمارت کے نقشے اور متعلقہ اداروں کی نگرانی کا جائزہ لیا جائے، صدر زرداری کسی بھی غفلت یا خلاف ورزی کی صورت میں ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے، صدرِ مملکت کی سندھ حکومت کو ہدایت صدرِ مملکت کی ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے اور ریسکیو آپریشن میں تیزی لانے کی ہدایت۔ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں، صدر آصف علی زرداری کی متعلقہ حکام کو ہدایت صدرِ مملکت کی حادثے کے مقام اور اطراف کی عمارتوں کا حفاظتی جائزہ لینے اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت۔ عمارتوں کی تعمیر اور حفاظت کے حوالے سے متعلقہ اداروں کی ذمہ داریوں میں کسی کوتاہی کی گنجائش نہیں، صدرِ مملکت شہریوں کی جان و سلامتی اولین ترجیح ہے، عمارتوں کے حفاظتی معیارات اور انتظامی نگرانی کو یقینی بنایا جائے، صدر زرداری
27
31
652
Anam Tahir Rawal retweeted
ڈیرہ غازی خان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سینئر سیاست دان سردار ذوالفقار کھوسہ کے انتقال پر سوگواران سے تعزیت @BBhuttoZardari
3
88
2
187
10,207
Anam Tahir Rawal retweeted
مظفرگڑھ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پنجاب اسمبلی کے جیالے رکن میاں علمدار عباس قریشی سے ان کے بھائی میاں غضنفر عباس قریشی کے انتقال پر تعزیت
1
58
1
78
1,321
Anam Tahir Rawal retweeted
First Lady Bibi @AseefaBZ’s message on the International Day for the Elimination of Violence against Women and the 16 days of Activism. Read More: ppp.org.pk/pr/38021/
40
1
46
763
Anam Tahir Rawal retweeted
مظفرگڑھ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی چوک قریشی آمد مظفرگڑھ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب اسمبلی کے جیالے رکن میاں علمدار عباس قریشی سے ان کے بھائی میاں غضنفر عباس قریشی کے انتقال پر تعزیت کی مظفرگڑھ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی کے رکن پنجاب اسمبلی میاں علمدار عباس قریشی سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر بھی افسوس کا اظہار کیا مظفرگڑھ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ایم پی اے میاں علمدار عباس قریشی کے مرحوم بھائی اور مرحومہ اہلیہ کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی مظفرگڑھ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی رہنما میاں علمدار عباس قریشی کے مرحوم بھائی اور مرحومہ اہلیہ کے انتقال پر لواحقین کے صبر جمیل کی دعا مظفرگڑھ: اس موقع پر چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی بھی چیئرمین کے ہمراہ موجود تھے۔ @BBhuttoZardari
71
114
2,308
Anam Tahir Rawal retweeted
Pakistani astronaut Muhammad Zeeshan Ali: “China-Pakistan friendship is vaster than the outer space.” “Whenever we look at planet Earth from the outer space, we don’t see any borders.”
190
805
80
4,584
194,253
Anam Tahir Rawal retweeted
يادگيرو!! عرضي! ڌمڪي!! فقط حقيقت بياني! يا اڃان ڪجهه ٻيو!
5
57
1
129
9,693
🌅 نظم و ضبط اور مثبت سوچ کے ساتھ دن کا آغاز ضلع تھرپارکر، مٹھی کے گورنمنٹ ہائی اسکول ڈپلو میں صبح کی اسمبلی کے دوران طلبہ ایک پُرجوش اور مثبت ماحول میں جمع ہوئے، جہاں نظم و ضبط اور جوش و جذبے کے ساتھ دن کا آغاز کیا گیا۔ صبح کی اسمبلی طلبہ میں نظم و ضبط، خود اعتمادی اور سیکھنے کے جذبے کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ #SindhSchoolsReimagined #SindhEducation #SELD #SindhGovernment #MorningAssembly #SindhSchools
1
73
1
78
1,446
Anam Tahir Rawal retweeted
President @AAliZardari in a meeting with Speaker of Bangladesh’s Parliament Hafiz Uddin Ahmad at Aiwan-e-Sadr, Islamabad, on 25 November 2026.
2
60
102
4,418
Anam Tahir Rawal retweeted
Pakistan celebrates as Zeeshan Ali becomes the first Pakistani astronaut to reach Earth's orbit, carrying the dreams of 250 million people into space. mrf.lu/2PpSY
3
62
155
5,074
Anam Tahir Rawal retweeted
President @AAliZardari calls for forward-looking partnership with Bangladesh, and emphasises parliamentary, trade and educational cooperation, in a meeting with the Bangladeshi delegation led by Speaker of the Bangladesh Parliament, Hafiz Uddin Ahmad Bir Bikram, at the Presidency today. Read More: ppp.org.pk/pr/38023/
3
57
72
1,178
Anam Tahir Rawal retweeted
خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغام @AseefaBZ مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/38025/
3
91
4
132
1,592