Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804) header
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804) profile picture

میں شہزادوں جیسا نہیں ہوں۔ مگر شہزادے میرے جیسے ضرور ہے۔۔۔ـــ @StylishMunda804 @TOP__FLW

Bhakkar, Pakistan
Joined March 2023
Photo by Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804)Photo by Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804)Photo by Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804)Photo by Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804)Photo by Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804)Photo by Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804)Photo by Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804)Photo by Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804)Photo by Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804)Photo by Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804)
*_عمران خان زندہ آباد ۔_* #لانگ_مارچ_اٹل_ہے
24
1
57
1,339
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
درود پڑھنا ہے کارِ بقاء درود پڑھو ہم اہلِ دل کو ہے حکمِ خدا درود پڑھو ٹھہرتی جاتی تھی افسردگی طبیعت میں حجابِ غیب سےآئی صدا درود پڑھو رضائے مصطفوی ہے رضائے ربِ علا سو چاہتے ہو اگر مدعا درود پڑھو بفضلِ سورۂ کوثر ہو ذکر کی کثرت بنامِ احمدِ خیرالوریٰ درود پڑھو ملائکہ بھی نبی پر درود پڑھتے ہیں تم امتی ہو سو اہلِ وفا درود پڑھو درو پڑھتے رہو اےگروہِ دل زدگان درود کرتا ہے کارِ شفاء درود پڑھو انہیں بنایا گیا عالمین پر رحمت تفرقات میں الجھے ہو کیا درود پڑھو❤️ (نقش جمیل) #خاتم_الرسلﷺ
7
9
26
253
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
السلام علیکم صباح الورد اگر اللہ مجھ سے پوچھے کہ رومی ہر اُس چیز کو خراجِ تحسین پیش کرو جس نے تمہیں میرے قریب ہونے میں مدد دی۔ تو میں خراجِ تحسین پیش کروں گا اُن لوگوں کو جنہوں نے میرا دل توڑا۔ (جلال الدین رومی رح) #خاتم_الرسلﷺ #رازٍ_مومن
6
2
7
65
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
حُبُّ المُرْسَلِ المُرْتَضَى هُوَ جَنَّةُ القُلُوبِ قَبْلَ جَنَّةِ الآخِرَةِ ♡ پسندیدہ رسول ﷺ کی محبت آخرت کی جنت سے پہلے دلوں کی اپنی ایک جنت ہے ۔!❤️ #خاتم_الرسلﷺ
*صَـلَّى اللہُ عَلَيْـهِ وَآلِـهِ وَسَـلَّـمَ *صَـلَّى اللہُ عَلَيْـهِ وَآلِـهِ وَسَـلَّـمَ *صَـلَّى اللہُ عَلَيْـهِ وَآلِـهِ وَسَـلَّـمَ #قافلہ_ادب #خاتم_الرسلﷺ
3
8
99
اُنھیں خبر ہے کہیں سے پڑھو دُرود اُن ﷺ پر تمام دہر کا نقشہ، حُضور ﷺ جانتے ہیں (صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّمْ).❤️ #خاتم_الرسلﷺ #قافلہ_ادب
1
3
4
43
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
غلطیوں سے جدا تو بھی نہیں، میں بھی نہیں دونوں انسان ہیں، خدا تو بھی نہیں ، میں بھی نہیں تو مجھے میں تجھے الزام دیتے ہیں مگر اپنے اندر جھانکنا تو بھی نہیں ، میں بھی نہیں غلط فہمیوں نے کردیں دونوں میں پیدا دوریاں ورنہ فطرت کا برا تو بھی نہیں ، میں بھی نہیں.. #قافلہ_ادب
2
1
7
130
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
*صَـلَّى اللہُ عَلَيْـهِ وَآلِـهِ وَسَـلَّـمَ *صَـلَّى اللہُ عَلَيْـهِ وَآلِـهِ وَسَـلَّـمَ *صَـلَّى اللہُ عَلَيْـهِ وَآلِـهِ وَسَـلَّـمَ #قافلہ_ادب #خاتم_الرسلﷺ
2
3
2
17
267
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
اُنھیں خبر ہے کہیں سے پڑھو دُرود اُن ﷺ پر تمام دہر کا نقشہ، حُضور ﷺ جانتے ہیں (صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّمْ).❤️ #خاتم_الرسلﷺ
6
8
32
308
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
علامہ اقبالؒ نے ہمیں خودی، حوصلے اور آزادی کا درس دیا۔ ان کا پیغام آج بھی ہماری نوجوان نسل کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ 🇵🇰✨ اقبالؒ کا خواب — ایک باوقار، خوددار اور مضبوط پاکستان۔ یومِ اقبال مبارک! 💚 #IqbalDay #علامہ_اقبال #اقبال_ڈے
2
8
1
12
173
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
السَّلاَمُ عَلَيْكَ حِينَ تَرْكَعُ وَتَسْجُدُ ​ترجمہ: سلام ہو آپ پر جس وقت آپ رکوع کرتے ہیں اور سجدہ کرتے ہیں! ​اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجهم 🌸 #خاتم_الرسلﷺ #اللهم_عجل_لولیک_الفرج
15
4
25
301
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! قافلہ ادب کی جانب سے تمام احباب کو دعوتِ درودِ پاک ہے۔ آئیے، اپنے لبوں کو ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے معطر کریں اور اس بابرکت عمل میں حصہ لے کر اپنی محبت و عقیدت کا نذرانہ پیش کریں۔ آئیے درود پاک پڑھیں ♥️ اللّٰھم صلِّ علیٰ سیدنا محمد ﷺ #قافلہ_ادب
4
6
15
99
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے رحمٰن ! ہمارے گھروں میں سکون، ہمارے رزق میں برکت، ہماری عبادت میں اخلاص، ہماری دعاؤں میں قبولیت عطا فرما۔ ہماری زبان کو غیبت، جھوٹ اور دل آزاری سے محفوظ رکھ اور ہمیں بہترین اخلاق عطا فرما #قافلہ_ادب حدیث:1۔ خاتم_النبیین_محمدﷺ فرمایا: تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں اس کی نظر میں اس کے باپ ،اس کے بیٹے اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔ [صحیح بخاری،حدیث:15] اللہ تعالی کا فرمان ہے ترجمہ ہاں مستحق شفاعت وہ ہے جو حق بات کا اقرار کریں اور انہیں علم بھی ہوـ الزخوف:86 اللہ تعالی کا فرمان ہے: "سو اےنبیﷺ اپ یقین کر لیں کہ الله کے سوا کوئی معبود نہیں! 1 اَلرَّحْمٰن The Beneficent بے حد رحم کرنے والا، جس کی رحمت کی کوئی حد نہیں، اسی لیے قرآن شروع ہی ہوتا ہے بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ رَحْمٰن رَحْمَت سے ہے، لیکن یہ عام رحم نہیں یہ وہ رحم ہے جو سمندر سے بھی بڑا ہے۔ #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 30 ذٰلِكَ ۤ وَمَنْ يُّعَظِّمْ حُرُمٰتِ اللّٰهِ فَهُوَ خَيْرٌ لَّهٗ عِنْدَ رَبِّهٖ ۭ وَاُحِلَّتْ لَكُمُ الْاَنْعَامُ اِلَّا مَا يُتْلٰى عَلَيْكُمْ (جاری) 1 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Surat No 22 سورة الحج بقیہ آیت 30 فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْاَوْثَانِ وَاجْتَنِبُوْا قَوْلَ الزُّوْرِ۔ 2 صلی الله علیہ وآلہ و اصحابہ وسلم
20
15
25
319
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
السلام علیکم❄️🤍 پیارے دوستو💙🥰 صبح بخیر⚘️🦋💕
53
13
1
98
599
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
الس٘لام و علیکم ۔۔ صبح بخیر زندگی ۔۔ #قافلہ_ادب
10
3
10
48
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے رحمٰن ! ہمارے گھروں میں سکون، ہمارے رزق میں برکت، ہماری عبادت میں اخلاص، ہماری دعاؤں میں قبولیت عطا فرما۔ ہماری زبان کو غیبت، جھوٹ اور دل آزاری سے محفوظ رکھ اور ہمیں بہترین اخلاق عطا فرما #قافلہ_ادب
6
2
9
105
#درود_وسلام حدیث:1۔ #خاتم_النبیین_محمدﷺ فرمایا: تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں اس کی نظر میں اس کے باپ ،اس کے بیٹے اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔ [صحیح بخاری،حدیث:15] #خاتم_الرسلﷺ #قافلہ_ادب
8
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله برکاتہ🌹 صبح بخیر #خاتم_الرسلﷺ یا الله! ہماری ظاہر و باطن کی تمام کوتاہیاں معاف فرما ہماری توبہ قبول کر اور اپنی رحمت سے ہمیں ڈھانپ لے ہمارے دلوں کو گناہوں سے پاک اور نیکیوں سے آباد فرما اور ہمیں دنیا و آخرت کی رسوائی سے محفوظ رکھ۔آمین🤲
27
10
52
273
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ💐 #خاتم_الرسلﷺ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ❤️
10
11
1
37
334
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ 1
2
2
2
24
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورہ البقرہ آیات 146 تا 147 تشریح ان آیاتِ مبارکہ میں بیان کیا گیا ہے کہ علماءِ اہلِ کتاب رسول اللہ ﷺ کی لائی ہوئی تعلیمات کی حقانیت کو اس طرح پہچانتے تھے جس طرح ایک باپ اپنے بیٹوں کو پہچانتا ہے۔ یہ کامل یقین اور واضح شناخت کی مثال ہے 4
1
3
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورہ البقرہ آیات 146 تا 147 اہلِ کتاب کی آسمانی کتابوں میں نبی کریم ﷺ کے اوصاف بیان کیے گئے تھے۔ آپ ﷺ کی ذاتِ مبارکہ میں وہ تمام صفات نمایاں تھیں جن کی بنا پر حق شناس لوگ آپ ﷺ کو پہچان سکتے تھے، مگر ان میں سے بعض نے جان بوجھ کر حق کو چھپایا 5
4