S. (@Anjaanaaaa) header
S. (@Anjaanaaaa) profile picture
Apni Dhun Main ..
Joined July 2015
Photo by S. (@Anjaanaaaa)Photo by S. (@Anjaanaaaa)Photo by S. (@Anjaanaaaa)Photo by S. (@Anjaanaaaa)Photo by S. (@Anjaanaaaa)Photo by S. (@Anjaanaaaa)Photo by S. (@Anjaanaaaa)Photo by S. (@Anjaanaaaa)Photo by S. (@Anjaanaaaa)Photo by S. (@Anjaanaaaa)
Mujhe Chorne Se Pehle Mera Kuch To Chor Jate..
15
609
6
595
Eid Mubaraaaak !! 🖤
1
2
1
9
صبح کی خوش حالتی اور شام کی خود ملامتی کے بیچ جو کچھ بھی کرتا ہوں اس کا اپنے اندر لمحہ لمحہ تاوان بھرتا ہوں !! جون
3
8
ان لبوں نے نہ کی مسیحائی ہم نے سو سو طرح سے مر دیکھا ..
3
7
آپ کا دھیان خُون کے مـانند دوڑتا ھے اِدھر اُدھر مُجھ میں۔
5
8
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻣﺴﺎﻓﺖ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﺯﺧﻤﯽ ﮐﯿﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺍﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﺯﺧﻢ ﺑﮭﺮﻧﮯ ﮨﯿﮟ، ﻣﯿﮟ ﺁﮨﯿﮟ ﺑﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ🖤
1
2
میں پیشہ ور فریبی ہوں، محبت کر نہیں سکتا
میں تمُ سے صاف کہتا ہوں مجھے تم سے نہیں اُلفت فقت لفظی محبت ہے میں تمُ پہ مر نہیں سکتا ..
1
1
9
میں تمُ سے صاف کہتا ہوں مجھے تم سے نہیں اُلفت فقت لفظی محبت ہے میں تمُ پہ مر نہیں سکتا ..
1
5
1
9
عین ممکن ہے میں پلٹ آؤں اسکی آواز میں بلاؤ مجھے
1
4
11
کبھی کبھی تو میرے دیکھنے کو دیکھا کر کبھی کبھی تو محبت سے دیکھتا ہوں میں
8
1
17
اہلِ ذوق کی نظر -
2
11
1
16
لفافے پر لکھا ہے " آخری خط " ہمارے ہاتھ کانپے جا رہے ہیں ..
5
10
میں وہ سکوت ہوں جو تیرے کام کا نہیں ہے تو ایسا شور ہے جو میں مچا نہیں سکتا ..
4
9
غیر مانوس سی خوشبو سے لگا ہے مجھ کو تو نے یہ ہاتھ کہیں اور ملایا ہوا ہے ..
7
15
جو میرا ہے کسی اور کے حصے میں آجائے تو میں اسے چھوڑ دیتا ہوں⁦ !!
7
1
19
رُوح کے بے سرو سامانی سے باہر آ کر​ شاعری اپنے لیے ایک بدن چاہتی ہے ..
3
8
دستکیـــں تــو ھــوا بھــی دیتــی ہــــے کـوئــی آواز دے تـو بـولیـــں گـــــے
7
10
Of course I miss you but that doesn't mean I'll text you first.
3
6
13
تجھے روز جی بھر کے دیکھتے ہوں گے تیرے گھر کے آئینوں کی کیا بات ہے !
3
13
نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہے یہ دنيا ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔
5
8
ﺍﺑﮭﯽ، ﺍﺑﮭﯽ ﻭﮦ مِلا ﺗﮭﺎ، ﮨﺰﺍﺭ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﯿﮟ ﺍﺑﮭﯽ، ﺍﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﮔﯿﺎ، ﻣﮕﺮ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﮨﻮﺍ احمد فراز
8
16