Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ (@Aoon_Syed) header
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ (@Aoon_Syed) profile picture

Dreamer & romantic by nature. Investigative journalist, madly in love with journalism. Head of Investigation Cell Such News

islamabad
Joined May 2011
Photo by Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ (@Aoon_Syed)Photo by Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ (@Aoon_Syed)Photo by Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ (@Aoon_Syed)Photo by Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ (@Aoon_Syed)Photo by Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ (@Aoon_Syed)Photo by Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ (@Aoon_Syed)Photo by Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ (@Aoon_Syed)Photo by Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ (@Aoon_Syed)Photo by Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ (@Aoon_Syed)Photo by Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ (@Aoon_Syed)
جب فیض حمید تھا ، جب فیض حمید نہیں ہے
54
573
40
1,175
64,167
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اس وقت پی پی کی نمائندگی نہیں کر رہے اور ہم سے زیادہ وفاقی حکومت سے رابطے میں ہیں۔شازیہ مری یار یہ پیپلزپارٹی والے بھی نا 😂
2
2
136
گیم دلچسپ مرحلے میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ایوانِ صدر میں ملاقات
1
12
189
اخے عمران خان ہی ریاست ہے 😂 سینئر صحافی
1
125
ایک اچھا میچ رہا ترجمان صدر مملکت مرتضی سولنگی کے ہہلے جواب سے اندازہ ہو گیا تھا کہ یہ کوئی خبر دینے والے نہیں سوچا میرے ساتھ کھیل رہے ہیں تو میں بھی کھیلتا ہوں پھر غیرمحسوس طریقے سے وہ سوال کر دیا کہ جس کیلئے میں انٹرویو کر رہا تھا محتاط سولنگی صاحب ناچاہتے ہوئے بھی خبر دے بیٹھے
1
5
303
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ retweeted
کیا گورنر راج لگانے کے نوٹیفکیشن پر دستخط کرنے کی ویڈیو ، صدر مملکت کی اجازت سے جاری ہوئی تھی؟ سوال ویڈیو ایوان صدر نے جاری نہیں ہوئی تھی۔ ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی کا انکشاف
3
103
1
574
10,780
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ retweeted
" ایوان صدر نے ویڈیو جاری نہیں کی تھی " ترجمان ایوان صدر نے نیا کٹا کھول دیا معاملہ کچھ یوں ہوا کہ 11 اکتوبر گورنر راج ایمرجنسی سمری پر دستخط کے وقت ایوان صدر میں صدر زرداری کے دستخط کرتے وقت ساتھ کھڑے محسن نقوی انگلی کے اشارے سے بتا رہے تھے صدر دستخط کررہے تھے جس سے تاثر یہ مل رہا تھا دستخط صدر سے کروائے جا رہے ہیں اب ایوان صدر نے ویڈیو جاری نہیں کی تھی تو پھر کہاں سے آگئی ؟؟؟؟؟
14
218
4
1,028
65,218
Sʏᴇᴅ Aᴏᴏɴ Sʜᴇʀᴀᴢɪ retweeted
بہت ہی مزے کا انکشاف!!!
بریکنگ نیوز کیا گورنر راج لگانے کے نوٹیفکیشن پر دستخط کرتے ہوئے صدر کی ویڈیو ، صدر مملکت کی اجازت سے جاری ہوئی : سوال گورنر راج لگانے کے نوٹیفکیشن پر صدر کے دستخط کرتے ہوئے ویڈیو ایوان صدر نے جاری نہیں کی عون شیرازی سے انٹرویو میں ترجمان صدر مملکت @murtazasolangi کا بڑا انکشاف
2
1
6
4,671
ویڈیو کس نے جاری کی ؟؟؟؟
گورنر راج لگانے کے نوٹیفکیشن پر صدر کے دستخط کرتے ہوئے ویڈیو ایوان صدر نے جاری نہیں کی .ترجمان ایوان صدر مرتضیٰ سولنگی کا انکشاف۔۔پھر ویڈیو کس نے جاری کی؟
151
آپ ہی اپنی اداوں پر ذرا غور کریں
149
پیش خدمت ہے ریاست کی نئی تعریف بذبان برادرم صدیق جان جب کہ اس پہلے سیکڑوں سالوں سے ارسطو سے لے کر آج تک فلسفیوں کے نزدیک ریاست کے چار بنیادی عناصر تھے آبادی (Population) علاقہ (Territory) حکومت (Government) اقتدارِ اعلیٰ (Sovereignty) محبت کپتان میں ریاست کی تعریف ہی بدل دی گئی
12
8
6
14
9,318
رمضانی پوچھ رہا تھا کہ شاہزیب خانزادہ کے شو میں ایک دم سندھ حکومت کے اشتہارات کیوں بڑھ گئے تو میں نے جواب میں شاہزیب کے آج کے پروگرام کا یہ 27 سیکنڈ کا کلپ بھیج دیا
6
39
11,006
اُن تمام جیالوں کیلئے جو بلاول کی ایک نیوز کانفرنس کے بعد انقلاب کی اُلٹیاں کرنے لگے تھے
65
یہ شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں ایک دم سندھ حکومت کے اشتہارات اتنے بڑھ کیوں گئے ہیں
1
2,057
سونا تو گرا ہی گرا رہا بٹ کوائن کے پلے بھی کچھ نہیں
2
1
193
لطیف کھوسہ کو عمران خان سے ملاقات کے بعد پارلیمانی پارٹی کو بریفنگ دینی چاہیے تھی کہ اصل میں خان صاحب نے کیا کہا ایک ہفتہ گزر گیا ، ابھی تک معلوم نہیں عمران خان نے کیا کہا تحریک انصاف کے میجورٹی رہنماوں کی رائے
83
نظام کو ایک عمران خان چاہیے اگر عمران خان ساتھ کھڑے ہو گئے تو چھوٹے صوبے بنانے کیلئے نظام کو کسی ریفرنڈم کی ضرورت نہیں پڑے گی ، علی محمد خان
103
نوازشریف اور مریم نواز کسی صورت میں بھی پنجاب کی تقسیم قبول نہیں کریں گے کہ مریم نواز صرف لاہور کی وزیراعلی رہے جائیں، سابق نگران وزیراعلی نجم سیٹھی
111
اگر ابھی نئے الیکشن ہوئے تو شاید اب فارم 47 سے بھی آگے جانا پڑے گا سابق نگران وزیراعلی پنجاب نجم سیٹھی کا تجزیہ
85
زرداری صاحب جو بات کرنا چاہتے ہوں اور نہ کر سکتے ہوں تو وہ بات بلاول بھٹو سے کرواتے ہیں اور پھر کہتے ہیں جوان منڈا اے ، مانتا نہیں
89
پیپلزپارٹی کیلئے Karachi is a cash cow.
101