Areeba retweeted
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُبْطِلُوا صَدَقُتِكُمْ بِالْمَنِّ وَالْأَذَى
اے ایمان والو! اپنے صدقہ کو ضائع نہ کرو،
احسان جتلا کر اور تکلیف پہنچا کر۔
الجھنا چھوڑ دیں... ایسی چیزوں سے ایسے حالات سے اور ایسے لوگوں سے، جنھیں آپ بدل نہیں سکتے اپنی توجہ اس پر مرکوز کریں جسے آپ بدل سکتے ہیں
یعنی کے اپنا آپ ......!!🤎✨
وعسى أن تحبوا شيت او حو شر الكلم
عین ممکن ہے جو چیز تمہیں پسند آرہی ہے ، وہ تمھارے حق میں بری ہو !
2
72
ہمیشہ خاص بن کر رہیں۔
عام بنیں گے تو لوگ آپ کو آم سمجھ لیں گے۔
"پھر نہ کہنا اچار ڈال دیا یا چٹنی بنادی۔"
2
60
دن کی ابتدا ہمیشہ خوبصورت مسکراہٹ سے کریں۔ اور مسکراتے رہیں۔ منافقین اپنی موت آپ ہی مرجائے گے۔۔۔!
1
4
61
جن دروازوں کے کھلنے کا آپ کو شدت سے انتظار ہے، ہو سکتا ہے وہ اتنے کھو کھلے ہوں کہ کھلتے ہی ٹوٹ جائیں۔
2
54
وَلَا يَحِيقُ الْمَكْرُ السَّيِّنُ إِلَّا بِأَهْلِهِ
اور بری چالیں اپنے چلنے والوں ہی کو لے بیٹھتی ہیں
1
42
وہ لوگ جو اصرار کرتے ہیں کہ کھڑکی کے پاس بیٹھیں، اگر آپ ان سے راستے کی تفصیلات پوچھیں تو انہیں کچھ معلوم نہیں ہوگا۔
2
38
ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا فرسٹ آؤ گے
تو لوگ کچھ دن میں بھول جائیں گے اور
اگر فیل ہو گے تو ہسٹری بن جاؤ گے
" ہسٹری"
😜😂🤣
2
3
51




