Ark retweeted
Almighty. We pray for healing. Only You can heal us in a heartbeat. Forgive us for trying to fix our situations on our own when true help & healing is from You. Forgive us for forgetting how much we need You above all else. Aameen.
Ark retweeted
سورۃ آل عمران ( آیت:5,6 )
ترجمہ:بے شک اللّہ پر زمین اور آسمان میں کوئی چیز چھپی ہوئی نہیں۔
وہی تو ہے جو تمہاری ماؤں کے پیٹ میں تمہاری صورتیں،جیسی چاہتا ہے،بناتا یے۔اس زبردست حکمت والے کے سوا کوئی اور خدا نہیں ہے۔
Ark retweeted
مال اور اولاد دنیا کی زندگی کی رونق (اور زینت) ہیں، اور باقی رہنے والی نیکیاں آپ کے رب کے نزدیک ثواب کے لحاظ سے بھی بہتر ہیں اور امید کے اعتبار سے بھی زیادہ اچھی ہیں















